Bitqaan Pakistan: Crypto Trading & Asaan Kamai

  • Home
  • Bitqaan Pakistan: Crypto Trading & Asaan Kamai
Directions Website

Bitqaan Pakistan: Crypto Trading & Asaan Kamai Bitqaan – Pakistan’s #1 Crypto Platform for Safe Trading � Join Now

22/09/2025

بٹ کروزر آفر زندگی بدلنے کا سنہری موقع

بٹقان کی جانب سے آپ کے لیے ایک منفرد موقع، جس میں ہر صورت آپ کا فائدہ ہے:

نمبر 1
صرف پانچ لاکھ انویسٹمنٹ پر آپ کو گاڑی + 70,000 بٹقان ملتے ہیں۔

نمبر 2
اگر آپ 5، 10، 20، 50 یا 100 لوگوں کو بٹقان دلوا کر پانچ لاکھ کی انویسٹمنٹ مکمل کراتے ہیں تو انویسٹر کو بٹقان ملیں گے اور آپ کی گاڑی کی بکنگ فائنل ہو جائے گی۔

نمبر 3
اگر کوئی انویسٹر بٹقان بھی پانچ لاکھ کے لے اور گاڑی بھی وہی لے
تو آپ کو اضافی 25,000 بٹقان بونس ملیں گے
جو آج کی ویلیو میں دو لاکھ روپے سے زائد ہیں، اور مستقبل میں کم از کم 750,000 ڈالر تک جا سکتے ہیں۔

نمبر 4
اگر آپ 10 اکتوبر تک ٹارگٹ پورا نہ بھی کر پائیں تو بھی آپ کو اب تک کی انویسٹمنٹ پر 5٪ بونس بٹقان ضرور ملے گا۔
یعنی کسی بھی صورت میں نقصان نہیں صرف فائدہ ہی فائدہ

28/08/2025

Bitqaan Pakistan is revolutionizing the world of cryptocurrency, one bitcoin at a time, even inspiring unique accessories like bitcoin earrings.

17/07/2025

🌟 خصوصی اعلان 🌟ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وجدان راؤ(ماڈل / اینکر)بٹقان ایپ کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں!📍 مقام: پاکستان چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد📅 تاریخ: 19 جولائی 2025آئیے اس تاریخی لمحے کا حصہ بنیےجہاں پاکستان کی ڈیجیٹل دنیا ایک نئے سفر کا آغاز کر رہی ہے!

Unlock a world of possibilities with this incredible app:
05/06/2025

Unlock a world of possibilities with this incredible app:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمیں اندازہ ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ BitQaan کا سسٹم کب م...
01/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمیں اندازہ ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ BitQaan کا سسٹم کب مکمل طور پر اوپن ہوگا، سیل کب شروع ہوگی، اور دیگر اہم معاملات کب تک مکمل ہوں گے۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ آپ سب نہایت دلچسپی اور محبت کے ساتھ اس پراجیکٹ کو فالو کر رہے ہیں، اور یہی ہماری اصل طاقت ہے۔

تاہم، آپ کی امانت اور اعتماد کی حفاظت ہمارے لیے سب سے اولین ترجیح ہے۔ اگر سسٹم کو کسی بھی مرحلے پر جلد بازی میں کھول دیا گیا، تو ممکن ہے کہ کوئی تکنیکی خرابی یا سیکیورٹی کا مسئلہ سامنے آ جائے، جو نہ صرف BitQaan بلکہ آپ کی محنت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ سسٹم مکمل طور پر محفوظ، مستحکم اور فعال ہو تاکہ جب آپ اسے استعمال کریں تو بغیر کسی پریشانی کے، بالکل ویسے ہی جیسے آپ جیز کیش یا ایزی پیسہ استعمال کرتے ہیں، ہر عمل باآسانی اور اعتماد سے ہو۔

لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ تھوڑا مزید صبر سے کام لیں۔ مکمل اپڈیٹ بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔ یاد رکھیں، BitQaan صرف ایک کرنسی نہیں بلکہ ایک مکمل نظام ہے، جو آپ کو پرافٹ، مارکیٹ ویلیو، سیل/پرچیز آپشنز اور اے آئی بیسڈ سیکیورٹی سسٹم جیسی جدید سہولیات فراہم کرے گا یہ سب آپ کی دیرپا کامیابی کی بنیاد ہے۔

آخری مراحل میں پہنچ کر جلد بازی کسی طور بھی مناسب نہیں۔ آپ نے جس صبر سے ساڑھے تین سال گزارے ہیں، اس کے بعد یہ آخری قدم بھی حکمت، اعتماد اور ٹیم کے ساتھ تعاون سے اٹھانا بہتر ہے۔

ہماری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے، آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے۔ برائے کرم غیر ضروری سوالات سے اجتناب کریں تاکہ ٹیم بغیر کسی دباؤ کے بہتر نتائج دے سکے۔

مستقبل روشن ہے، بس تھوڑا اور انتظار... BitQaan آپ کا ہے، اور آپ ہی کے لیے ہے۔

جزاکم اللہ خیراً
BitQaan ٹیم

For join our team click the link given below 👇

https://bitqaan.com/ref/19129/

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِالحمد للہ! بٹقان (BitQaan) کی لانچنگ تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ ان شاء اللہ، اس پُ...
30/05/2025

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

الحمد للہ! بٹقان (BitQaan) کی لانچنگ تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ ان شاء اللہ، اس پُروقار موقع پر جہاں معروف شخصیات جیسے محترمہ رابی پیرزادہ، جناب اقرار الحسن اور جناب یاسر شامی کی شرکت متوقع ہے، وہیں دوسری جانب ہم شریعت کی روشنی میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید یوسف صاحب اور حضرت مولانا منظور مینگل صاحب جیسے جید علمائے کرام سے بھی رابطے میں ہیں۔

میری دلی خواہش ہے کہ فہم و فراست رکھنے والے علمائے دین اس نئے مالیاتی تصور کی سرپرستی فرمائیں تاکہ بٹقان ایک شرعی اصولوں پر مبنی اور عام آدمی کے فائدے کا ذریعہ بن سکے۔

📣 اس پوسٹ کے ذریعے اہلِ علم، فہم رکھنے والے افراد اور دینی و معاشی معاملات کی سمجھ رکھنے والے احباب سے مشورے کی اپیل ہے۔
آپ کی آراء، تجاویز اور رہنمائی ہمارے لیے سرمایہ ہیں۔

دعاؤں میں یاد رکھیے گا!



For joining. Click the link given below 👇

https://bitqaan.com/ref/19129/

🌟 بٹقان کی تاریخی کامیابی! 🌟الحمدللہ! ربِّ کریم کے فضل سے بٹقان کی ایپ اب پلے اسٹور پر لائیو آ چکی ہے!یہ صرف ایک ایپ نہی...
29/05/2025

🌟 بٹقان کی تاریخی کامیابی! 🌟

الحمدللہ! ربِّ کریم کے فضل سے بٹقان کی ایپ اب پلے اسٹور پر لائیو آ چکی ہے!
یہ صرف ایک ایپ نہیں، ایک خواب کی تعبیر ہے ساڑھے تین چار سال کا طویل اور کٹھن سفر، مشکلات، چیلنجز، قربانیاں… مگر بٹقان نے ہر لمحے اپنے انویسٹرز کا ساتھ نبھایا اور وعدے نبھائے۔

اب ہم صرف شروعات پر ہیں مگر یہ شروعات ہے ایک عظیم مستقبل کی!
🌟 بٹقان اب تیزی سے ترقی کی راہ پر ہے
🌟 اس کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے
🌟 یہ وہ وقت ہے جب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!

ابھی بھی سنہری موقع موجود ہے:
✅ صرف 1000 روپے میں 200 بٹقان
✅ 5 لاکھ میں 1 لاکھ بٹقان

یاد رکھیں:
آج کا ایک بٹقان کل کا ایک ڈالر،
پرسوں کا دس ڈالر،
آنے والے کل کا سو، ہزار،
اور ممکن ہے لاکھوں ڈالر کا ہو!

🌍 فیصلہ آج کریں،
اپنے بچوں کا، اپنے خاندان کا، اپنا فیوچر محفوظ بنائیں۔
یہ صرف سرمایہ کاری نہیں، ایک وژن ہے،
اور آپ اس وژن کا حصہ بن سکتے ہیں ابھی!

بٹقان وعدہ بھی، نبھانا بھی!
ابھی 👇 دیئے گئے لنک سے جوائن کریں! 👇

https://bitqaan.com/ref/19129/

🔥 آج کا فیصلہ، کل کا کروڑوں کا فائدہ! 🔥📢 ابھی حاصل کریں: صرف 5 لاکھ روپے میں 1,00,000 بٹقان!یاد رکھیں:🌟 جب بٹقان صرف 10 ...
28/05/2025

🔥 آج کا فیصلہ، کل کا کروڑوں کا فائدہ! 🔥

📢 ابھی حاصل کریں: صرف 5 لاکھ روپے میں 1,00,000 بٹقان!
یاد رکھیں:
🌟 جب بٹقان صرف 10 ڈالر کا ہو گا
تو یہی ایک لاکھ بٹقان کی قیمت ہوگی: 💰 10 لاکھ ڈالر!

یہ کوئی خواب نہیں
بلکہ وہ موقع ہے جو ماضی میں صرف Bitcoin کے ابتدائی دور میں میسر تھا۔

💼 بٹقان میں سرمایہ کاری کا آسان طریقہ:

1. 👉 سب سے پہلے جائیں: https://bitqaan.com/ref/19129/

2. 📝 اپنی آئی ڈی بنائیں

3. 💸 اپنی گنجائش کے مطابق رقم جمع کروائیں:
– چاہے 1,000 روپے ہوں یا 5 لاکھ، 10 لاکھ یا اس سے زیادہ
– فی 5 لاکھ میں 1 لاکھ بٹقان ملے گا

4. 🏦 نیچے دیے گئے کسی بھی اکاؤنٹ میں پیمنٹ کریں

5. 📩 سکرین شاٹ اور ای میل ہمیں بھیجیں

6. ⏱ 24 گھنٹے میں بٹقان آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا جائے گا

⚠️ نوٹ:
آج 5 لاکھ روپے میں 1 لاکھ بٹقان مل رہے ہیں
کل یہ موقع نہ رہا تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہ بچے گا۔

اب وقت ہے خریدنے، روکنے اور مستقبل بنانے کا۔

🌐 BitQaan – خودمختار، محفوظ اور حلال ڈیجیٹل کرنسی

آصف علی پٹھافی کی شاندار کامیابی!صرف 1 دن میں آصف علی پٹھافی نے $93.07 منافع کمایا!اور صرف 30 دنوں میں اُن کی کل کمائی $...
26/05/2025

آصف علی پٹھافی کی شاندار کامیابی!

صرف 1 دن میں آصف علی پٹھافی نے $93.07 منافع کمایا!

اور صرف 30 دنوں میں اُن کی کل کمائی $10,425.72 رہی!

اگر آصف علی پٹھافی بٹقان سے روزانہ کما سکتے ہیں، تو آپ بھی کما سکتے ہیں۔
ابھی BitQaan جوائن کریں اور اپنی کمائی کا سفر شروع کریں!

یہ اصلی ہے، یہ آسان ہے، یہ BitQaan ہے۔
Join Now

https://bitqaan.com/ref/19129/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bitqaan Pakistan: Crypto Trading & Asaan Kamai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed finance company?

Share