20/09/2024
گزارش خدمت بذریعہ اعلان تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سوسائٹی ہذا کا بتسواں(32)جنرل باڈی اجلاس مورخہ 29 ستمبر 2024 بروز اتوار، دن یارہ(11)بجے بمقام ہیڈ آفس ہیلی چوک جوٹیال گلگت میں رکھی گئی ہے۔تمام ممبران سے گزارش کی جاتی ہے اجلاس میں شرکت فرما کر اپنے نیک مشوروں سے نوازے۔
نیک خواہشات کے ساتھ
محمد نادر شاہ
صدر پرنس ملٹی پرپز کوآپریٹیو سوسائٹی۔
05811_450339