Ubank Mandi Yazman

Ubank Mandi Yazman Syed Akkas Ali As A Relationship officer In Ubank Mandi Yazman Microfinance Loan

1 May Labor Day 🔨🛠️⚒️
01/05/2023

1 May Labor Day 🔨🛠️⚒️

30/04/2023

یو مائیکرو فنانس بینک منڈی یزمان برانچ کی جانب سے لگایا ہوا چک نمبر 79 ڈی بی میں ٹربائن پر سولر سسٹم... صرف 10 فیصد اڈوانس پے 10 سال اور ششماہی کی آسان اقساط پر اپنے ٹیوب ویل ٹربائن اور آٹا چکی پر سولر سسٹم لگوائیں ... مزید معلومات کے لیے برانچ تشریف لائیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں
03486425025
03007132446

U Bank wishes you Eid Mubarak!
21/04/2023

U Bank wishes you Eid Mubarak!

📢‼️سولر ٹیوب ویل لگوائیں ڈیزل کے خرچوں سے جان چھڑائیں ‼️کیونکہ اب ہمارے محنتی کسان, کی مشکل ہوئی آساندور دراز علاقوں, کھ...
14/04/2023

📢‼️سولر ٹیوب ویل لگوائیں ڈیزل کے خرچوں سے جان چھڑائیں ‼️
کیونکہ اب ہمارے محنتی کسان,
کی مشکل ہوئی آسان
دور دراز علاقوں, کھیتوں کھلیانوں میں اب پانی کی دستیابی آسان, نہ بجلی کا کنکشن لگوانے کی جھنجٹ,
نہ لوڈ شیڈنگ، نہ ہی زیادہ بل کی پریشانی.
آئیں سورج کی توانائی کو ضائع ہونے سے بچائیں اور اپنے روز مرہ استعمال کے ساتھ ساتھ, کاشتکاری, اور زرعی شعبے میں ترقی کیلئے اسے استعمال کریں ۔
اور یہی مشن لیکر چل رہا ہے
یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ۔
ہم یہ سمجھتے ہیں بلکہ ہمارا یہ یقین ہے کہ کسان خوشحال تو پاکستان خوش حال.......
ابھی موبائل فون اٹھائیں اور نمبر لگائیں

Akkas Ali Shah
03007132446
03007132446

یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ
Mandi Yazman Branch

تحصیل یزمان کے معزز کسٹمرز کے لیے خوشخبری۔۔اب آ پ کے شہر منڈی یزمان میں یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ پیش کرتاہے۔ اپنی کار...
13/04/2023

تحصیل یزمان کے معزز کسٹمرز کے لیے خوشخبری۔۔
اب آ پ کے شہر منڈی یزمان میں یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ پیش کرتاہے۔ اپنی کاروباری سرمایہ کاری کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے قرضے کی فراہمی۔کم سے کم مارک اپ کے ساتھ ۔ اب آپ کے ہر خواب کو پوار کرے
يوبینک
1. زیورات کے عوض قرضہ۔
ایک تولہ سونے پر 206000 روپے تک قرض کی فراہمی۔
2. موٹر سائیکل لون۔
3. کار لون۔
4.ٹریکٹر لون۔
5.پاس بک لون۔
6. تنخواہ لون۔
7. پینشن لون۔
8. سولر انرجی لون۔
9.گھر بنانے کے لیے قرضہ جات کی فراہمی۔
10.بزنس لون
11.موبائل لون
12.لیپ ٹاپ لون
13.ٹرم ڈیپازٹ سرٹیفکیٹ پر %22.5 تک ماہانہ منافع حاصل کریں۔

*عکاس علی
ریلیشن شپ آفیسر ۔
یو مائیکرو فنانس_بینک لیمیٹڈ منڈی یزمان برانچ نزد ٹول پلازہ بہاولپور روڈ منڈی یزمان
03007132446
03486425025

U Bank celebrates Pakistan Resolution Day
23/03/2023

U Bank celebrates Pakistan Resolution Day

تاریخی ریٹ!یو مائیکرو فنانس بینک تمام پاکستانیوں کیلئے اپنی جمع کروائی گئی رقوم پر تاریخی ریٹ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی مح...
27/01/2023

تاریخی ریٹ!
یو مائیکرو فنانس بینک تمام پاکستانیوں کیلئے اپنی جمع کروائی گئی رقوم پر تاریخی ریٹ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے، اب ھر پاکستانی کم از کم دس ھزار (10,000) روپے کی سرمایہ کاری کرنے سے ساڑھے انیس فیصد (19.50٪) منافع حاصل کر سکتا ہے-
رابطہ نمبر

U Microfinance Bank Mandi Yazman Branch
03007132446
03486425025

یو بینک کی بہت بڑی آفر-یو بینک رننگ فنانس (RF)  لمٹ سہولت-تنخواہ دار اور کاروباری حضرات اپنی ذاتی اور کاروباری ضروریات ک...
27/01/2023

یو بینک کی بہت بڑی آفر-
یو بینک رننگ فنانس (RF) لمٹ سہولت-
تنخواہ دار اور کاروباری حضرات اپنی ذاتی اور کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درج ذیل اھلیت کے مطابق ھمارے بینک سے رننگ فنانس (RF) لمٹ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں-

کاروباری ضروریات کیلئے سہولت کی حد: تیس لاکھ روپے تک (3٫000٫000)
ذاتی استعمال کیلئے سہولت کی حد: ساڑھے تین لاکھ روپے تک (350,000)
سہولت کا دورانیہ: دو سال تک
ادائیگی: ماھانہ یا تین ماہ بعد
چارجز: 2 فیصد ماھانہ سے
عمر کی حد: اٹھارہ سال سے ساٹھ سال تک 18-60
صحت انشورنس: پچاس ہزار روپے تک مفت صحت انشورنس
لائف انشورنس: وفات یا مستقل معذوری کی صورت میں مفت لائف انشورنس

یو مائیکرو فنانس بینک
Mandi Yazman Branch Near by Tool Plaza yazman
Syed Akkas ALi
03007132446
03486425025

U Microfinance Bank introduces the Sarmaya-e-Taleem Financing for affordable private school loan, through which private ...
27/01/2023

U Microfinance Bank introduces the Sarmaya-e-Taleem Financing for affordable private school loan, through which private school owners will be able to construct, renovate, expand, and upscale their schools and help improve their learning facilities.

For further details, please visit our website https://ubank.com.pk/sarmaya-e-taleem-loan/ or call
03007132446
03486425025
Ubank Mandi Yazman Branch

27/01/2023

سال بعد منافع وصول کرنے کے صورت میں 19.50فیصداورماھانہ منافع وصول کرنے کی صورت میں 19.00فیصدسالانہ کے حساب سے منافع ملے گا ، تفصیل درج ذیل ہے -

سال بعد منافع وصول کرنے کی صورت میں ایک لاکھ روپے پر منافع:
فائلر کیلئے ٹیکس کٹوتی کے بعد تقریباً 16575 روپے اور
نان فائلر کیلئے تقریباً 13650روپے-

ماھانہ منافع وصول کرنے کی صورت میں ایک لاکھ روپے پر ماھانہ منافع:
فائلر کیلئے ٹیکس کٹوتی کے بعد تقریباً 1345 روپے اور نان فائلر کیلئے تقریباً 1108روپے-
Umicrofinance Bank Mandi Yazman Branch
03007132446
03486425025

U Microfinance Bank offers Motorbike loan facility through which small-scale business and salaried individuals can own t...
11/01/2023

U Microfinance Bank offers Motorbike loan facility through which small-scale business and salaried individuals can own their motorbike in a very short time and with easy monthly installments. For further details, call us
Or visit our Ubank Mandi Yazman Branch

R.O AKKAS ALI
03007132446
03486425025

*یو مائیکرو فنانس بینک*  کسانوں، چھوٹے کاروباروں اور گھرانوں کے لیے سولر فنانسنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی بجلی ...
10/01/2023

*یو مائیکرو فنانس بینک*
کسانوں،
چھوٹے کاروباروں اور
گھرانوں کے لیے
سولر فنانسنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی بجلی اور توانائی کی ضروریات کو سستی شرحوں پر آسانی سے پورا کیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی ہمیں کال کریں۔
*0300-7132446*
یا ہماری برانچ وزٹ کریں

**یو مائیکرو فنانس بینک
بھاولپور روڈ نزد ٹول ٹیکس
منڈی یزمان**

Address

Yazman Mandi

Telephone

+923007132446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubank Mandi Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubank Mandi Yazman:

Share

Category