QuickTax Solutions by Awais

QuickTax Solutions by Awais Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QuickTax Solutions by Awais, Tax preparation service, Seat No 49, District Courts Vehari, Vehari.

Complete Method for Registration of The DNFBP. For more info contact us03090813160
13/03/2026

Complete Method for Registration of The DNFBP. For more info contact us
03090813160

Ensure the legal foundation of your business by registering with S.E.C.P and F.B.R. We offer expert guidance at affordab...
28/02/2026

Ensure the legal foundation of your business by registering with S.E.C.P and F.B.R. We offer expert guidance at affordable rates for income tax returns, sales tax returns, logo and brand registration, and more.

🔒 Register Your Company Or Business:

- SECP: Private Limited, SMC, Foreign Companies
- Chamber Of Commerce
- Sole Proprietorship
- AOP Firm Registration
- NTN Registration

🌐 Additional Services:

- Import Export License
- Chamber of Commerce
- Logo and Trademark Registration
- ST Registration
- NTN Registration
- Become a filer
- PEC Registration & Renewals
- NGO and IT Company Registration

Contact us for a free consultation via Call/Whatsapp 03090813160

📞💬 03090813160

"

ہوٹل ریسٹورنٹ اور بیوٹی سیلون کے لیے اب ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ 14 دن کے اندر اندر کیو آر کوڈ QR Code کو  نمایاں جگہ...
10/02/2026

ہوٹل ریسٹورنٹ اور بیوٹی سیلون کے لیے اب ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ 14 دن کے اندر اندر کیو آر کوڈ QR Code کو نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور اس سے وصولیاں کریں ۔ نقد کیش کی اب حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے ۔ معیشت کو ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے ۔
Quick Tax Solutions by Awais
03090813160

Legal Reference : Section 236Y - ITO, 2001      with a  ? Banks   advance tax under   236Y — here’s how it works.
22/01/2026

Legal Reference : Section 236Y - ITO, 2001

with a ?

Banks advance tax under 236Y — here’s how it works.

Drawbacks of Being Late Filer - ITO, 2001    means a   who files their   tax return after the   date or   date prescribe...
19/01/2026

Drawbacks of Being Late Filer - ITO, 2001

means a who files their tax return after the date or date prescribed by Federal Board of Revenue.

𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐞 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 ✅ Easy process ✅ Complete guidance ✅ Quick approval✔ NTN & STR support✔ Fast & hassle-f...
16/01/2026

𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐞 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
✅ Easy process
✅ Complete guidance
✅ Quick approval
✔ NTN & STR support
✔ Fast & hassle-free process
✔ New & renewal memberships
🏢 Quick Tax solutions by Awais
📱 WhatsApp: 0309-0813160
📧 Email: [email protected]
📍 Visit Us: Office No. 49, District Courts Vehari
of commerce

Understanding the different types of business registration is essential for compliance and growth.Quick Tax solutions by...
12/01/2026

Understanding the different types of business registration is essential for compliance and growth.

Quick Tax solutions by Awais assists entrepreneurs and businesses with SECP & FBR registrations, ensuring a smooth and compliant process.

03090813160

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA)کی جانب سے کاروباری حضرات کو نوٹسز لازمی رجسٹریشنپنجاب میں ایسے تمام کاروبار جو سیلز ٹیکس آن س...
30/12/2025

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA)
کی جانب سے کاروباری حضرات کو نوٹسز لازمی رجسٹریشن

پنجاب میں ایسے تمام کاروبار جو سیلز ٹیکس آن سروسز کے دائرہ کار میں آتے ہیں، ان کے لیے PRA میں رجسٹریشن لازمی ہے۔ حال ہی میں کئی کاروباری مالکان کو نوٹسز موصول ہو رہے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر PRA کے ساتھ رجسٹر ہوں، ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

PRA میں کن کاروباروں کی رجسٹریشن ضروری ہے؟

ذیل کے کاروباری شعبے PRA کے تحت آتے ہیں:

ریسٹورنٹ و ہوٹل
بیکری، کیفے، کیٹرنگ
میرج ہال و ایونٹ مینجمنٹ
ٹرانسپورٹ و ٹریول ایجنسیاں
بیوٹی پارلر، جم، ہسپتال و میڈیکل سروسز (غیر معاف شدہ)
رینٹل سروسز، کنسلٹنسی، ٹیکنیکل و قانونی خدمات
ایڈورٹائزنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، IT سروسز
اور دیگر تمام Service Providers

📝 رجسٹریشن کے لیے بنیادی تقاضے

✔️ قومی شناختی کارڈ
✔️ کاروبار کا NTN
✔️ کرایہ نامہ / ملکیتی دستاویز
✔️ کاروباری نوعیت کی وضاحت
✔️ رابطہ نمبر و ای میل

رجسٹریشن کا عمل آن لائن ای-پرا پورٹل کے ذریعے یا قریبی PRA آفس سے بھی مکمل کیا جا سکتا ہے۔

رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں

🚫 جرمانہ
🚫 کاروبار کی بندش یا سیل
🚫 ریٹرن فائلنگ میں مشکلات
🚫 آئندہ لائسنس / NOC میں رکاوٹ

🎯 تجاویز

🔹 اگر آپ کا کاروبار *خدمات (Services) فراہم کرتا ہے، تو PRA میں رجسٹریشن فوری کروائیں۔
🔹 پہلے سے رجسٹر کاروبار اپنی ماہانہ Sales Tax on Services Return بروقت جمع کروائیں۔
🔹 نوٹس موصول ہونے پر تاخیر نہ کریں، فوراً اپنا کیس ٹیکس کنسلٹنٹ سے چیک کروائیں۔

📞 مزید قانونی و ٹیکس رہنمائی کیلئے رابطہ کریں

محمد اویس اسلم ایڈووکیٹ
چیمبر نمبر 49 ڈسٹرکٹ کورٹس وہاڑی
03090813160

A major step toward documenting Pakistan’s economy.Under Section 236CB, wedding functions are now subject to advance tax...
30/12/2025

A major step toward documenting Pakistan’s economy.
Under Section 236CB, wedding functions are now subject to advance tax — 10% for filers and 20% for non-filers. For non-filers, this acts as a non-refundable penalty, making the cost of staying outside the tax net significantly higher.
This policy clearly signals the government’s focus on tax compliance and formalization of the economy.


0309-0813160

24/12/2025

Launch Your Business with Ease! Get NTN, FBR, Sales Tax, PSEB, Company Registration — all under one roof, quickly and effortlessly.

✅ Affordable Prices
✅ Hassle-Free Experience
✅ Trusted by Professionals & Entrepreneurs

📞 Call now: 03090813160

Let us manage your tax and registration needs — so you can focus on scaling your business!

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA)کی جانب سے کاروباری حضرات کو نوٹسز لازمی رجسٹریشنپنجاب میں ایسے تمام کاروبار جو سیلز ٹیکس آن س...
19/12/2025

پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA)
کی جانب سے کاروباری حضرات کو نوٹسز لازمی رجسٹریشن

پنجاب میں ایسے تمام کاروبار جو سیلز ٹیکس آن سروسز کے دائرہ کار میں آتے ہیں، ان کے لیے PRA میں رجسٹریشن لازمی ہے۔ حال ہی میں کئی کاروباری مالکان کو نوٹسز موصول ہو رہے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر PRA کے ساتھ رجسٹر ہوں، ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

PRA میں کن کاروباروں کی رجسٹریشن ضروری ہے؟

ذیل کے کاروباری شعبے PRA کے تحت آتے ہیں:

ریسٹورنٹ و ہوٹل
بیکری، کیفے، کیٹرنگ
میرج ہال و ایونٹ مینجمنٹ
ٹرانسپورٹ و ٹریول ایجنسیاں
بیوٹی پارلر، جم، ہسپتال و میڈیکل سروسز (غیر معاف شدہ)
رینٹل سروسز، کنسلٹنسی، ٹیکنیکل و قانونی خدمات
ایڈورٹائزنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، IT سروسز
اور دیگر تمام Service Providers

📝 رجسٹریشن کے لیے بنیادی تقاضے

✔️ قومی شناختی کارڈ
✔️ کاروبار کا NTN
✔️ کرایہ نامہ / ملکیتی دستاویز
✔️ کاروباری نوعیت کی وضاحت
✔️ رابطہ نمبر و ای میل

رجسٹریشن کا عمل آن لائن ای-پرا پورٹل کے ذریعے یا قریبی PRA آفس سے بھی مکمل کیا جا سکتا ہے۔

رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں

🚫 جرمانہ
🚫 کاروبار کی بندش یا سیل
🚫 ریٹرن فائلنگ میں مشکلات
🚫 آئندہ لائسنس / NOC میں رکاوٹ

🎯 تجاویز

🔹 اگر آپ کا کاروبار *خدمات (Services) فراہم کرتا ہے، تو PRA میں رجسٹریشن فوری کروائیں۔
🔹 پہلے سے رجسٹر کاروبار اپنی ماہانہ Sales Tax on Services Return بروقت جمع کروائیں۔
🔹 نوٹس موصول ہونے پر تاخیر نہ کریں، فوراً اپنا کیس ٹیکس کنسلٹنٹ سے چیک کروائیں۔

📞 مزید قانونی و ٹیکس رہنمائی کیلئے رابطہ کریں

محمد اویس اسلم ایڈووکیٹ
چیمبر نمبر 49 ڈسٹرکٹ کورٹس وہاڑی
03090813160

Address

Seat No 49, District Courts Vehari
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QuickTax Solutions by Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share