10/06/2024
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ*،
*کرنٹ یا سیونگ اکاؤنٹ بمقابلہ ماہانہ بچت تکافل پلان!*
کسی بھی بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم رکھنے کا مطلب ہے سود خور بینک کو رقم دینا اور بینک اس کو جائز ناجائز انوسٹ کرتا ہے اور سارا منافع (سود) بینک کو جاتا ہے۔
اسی طرح کسی نے اسلامی بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ میں رقم رکھی تو اسلامی بینک اس سے جو بھی منافع کمائے گا وہ بینک کے چند مالکان، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پاس رہے گا، جبکہ
اگر کوئی اپنا پیسہ سیونگ اکاؤنٹ میں رکھتا ہے اور وہاں سے حاصل ہونے والے منافع کو اپنے ماہانہ اخراجات، ضروریات کے لیے استعمال کرتا ہے،
اور پاک قطر فیملی تکافل *ماہانہ بچت تکافل پلان* سیونگ اکاؤنٹ سے بہتر ہے *کیونکہ اس میں بینکوں سے 3% زیادہ منافع ہوتا ہے اور اس میں ٹیکس کی کوئی کٹوتی نہیں ہوتی ہے اور جمع شدہ سرمائے کی 3 سے 5 گنا لائف کوریج ہوتی ہے۔ جو آپ کی اور آپ کے پیاروں کی مستقبل کی مالی ضروریات کو پورا کرے گا،*
لہذا پاک-قطر تکافل گروپ کے ماہانہ بچت تکافل پلان میں سرمایہ کاری کریں اور کمیونٹی وقف پول کا حصہ بن کر پیسے بچائیں، ٹیکس بچائیں، منافع کمائیں اور لائف کوریج کے اضافی فوائد حاصل کریں۔
مزید معلومات اور رکنیت کے لیے ابھی رابطہ کریں،
محمد نعیم جوئیہ
پاک قطر فیملی تکافل اوچ شریف