Al-Khidmat Foundation Districtt Naseerabad Balochistan

Al-Khidmat Foundation Districtt Naseerabad Balochistan الخدمت فاونڈیشن ضلع نصیر آباد کے رضا کار اور ورکرز مستحقین کی خدمت کیلے ہر حالات میں پیش پیش ہیں۔

تحریری امتحان پاس کرنے والے طلبہ و طالبات رابطہ کرکے اپنی کلاس کنفرم کریں۔شکریہ
12/08/2026

تحریری امتحان پاس کرنے والے طلبہ و طالبات رابطہ کرکے اپنی کلاس کنفرم کریں۔شکریہ

12/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے بنو قابل پروگرام کے پہلے بیج کا کورس مکمل ہوگیا ہے دوسرے بیج کے لیے داخلے شروع ہیں

لہذا وہ طلبہ و طالبات جن کا بنو قابل پروگرام کا تحریری امتحان پاس ہے وہ اپنا داخلہ یقینی بنانے کے لیے دفتر الخدمت فاؤنڈیشن الہدی پبلک اسکول سے رابطہ کریں اور سیکیورٹی فیس (قابل واپسی) جمع کروائیں کلاسز کا اغاز انشاءاللہ یکم ستمبر 2026 سے ہوگا
کورسز C.i.T گرافکس ڈیجیٹل مارکیٹنگ ویڈیو ایڈیٹنگ
رابطہ برائے داخلہ 03337707283

نصیر آباد۔۔۔25 جولائی 2026ضلع نصیر آباد کے علاقے ربیع کینال، یونین کونسل شر بیرون میں چھتر ندی سے آنے والے شدید سیلابی ر...
25/07/2026

نصیر آباد۔۔۔25 جولائی 2026
ضلع نصیر آباد کے علاقے ربیع کینال، یونین کونسل شر بیرون میں چھتر ندی سے آنے والے شدید سیلابی ریلے کے باعث سینکڑوں گھر زیرِ آب آ گئے جبکہ متعدد خاندان بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔متاثرہ علاقوں میں انسانی مشکلات کے پیشِ نظر الخدمت فاؤنڈیشن نصیر آباد کی امدادی ٹیم مہیم خان جتک و حاجی خیر محمد کٹوہر کی قیادت میں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی۔ رضاکاروں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں پکا پکایا کھانا تقسیم کیا اور خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت متاثرین کی ضروریات کا جائزہ لیا۔الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ مشکل کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور امدادی سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ تنظیم کی جانب سے ضرورت کے مطابق مزید خوراک، صاف پانی اور دیگر امدادی سامان کی فراہمی کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔سیلاب متاثرین نے بروقت امداد فراہم کرنے پر الخدمت فاؤنڈیشن نصیر آباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے تاکہ تمام متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے

الحمدللہ، بنو قابل پروگرام ضلع نصیر آباد میں پہلے بیج نے اپنا کورس مکمل کر لیا۔ تقریب کے مہمانِ خاص قائم مقام امیر ضلع م...
03/07/2026

الحمدللہ، بنو قابل پروگرام ضلع نصیر آباد میں پہلے بیج نے اپنا کورس مکمل کر لیا۔ تقریب کے مہمانِ خاص قائم مقام امیر ضلع محمد براہیم ابڑو صاحب اور اعزازی مہمان نگران الخدمت فاؤنڈیشن غلام حسین تھے۔ تقریب میں مقررین نے الخدمت کے کاموں کو سراہا۔".

بنو قابل پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن نصیرآباد الحمد اللہ آج سے بنو قابل پروگرام کا باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے
09/03/2026

بنو قابل پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن نصیرآباد
الحمد اللہ آج سے بنو قابل پروگرام کا باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے

نصیرآباد بنو قابل کے پروگرام کے تحت طالبات کے انٹرویوز فیمیل ٹیچرز کی نگرانی میں الہدیٰ پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں جا...
11/12/2025

نصیرآباد
بنو قابل کے پروگرام کے تحت طالبات کے انٹرویوز فیمیل ٹیچرز کی نگرانی میں الہدیٰ پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں جاری ہے۔ ٹیسٹ میں پاس ہونے والے نصیرآباد کے تمام طالبات امیدوران سے گزارش ہیکہ وہ انٹرویوز کیلئے الہدیٰ پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی میں تشریف لائیں۔

بنو قابل پروگرام  کا آج تیسرا دن ہے جن کا رزلٹNot Found آرہا ہے وہ بھی انٹرویو دینے آجائیں
10/12/2025

بنو قابل پروگرام کا آج تیسرا دن ہے جن کا رزلٹ
Not Found
آرہا ہے وہ بھی انٹرویو دینے آجائیں

نصیرآباد ضلع کے پاس ہونے والے طلباء  8۔9 اور 10 دسمبر کو انٹرویوز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔بنو قابل نصیرآباد
08/12/2025

نصیرآباد ضلع کے پاس ہونے والے طلباء 8۔9 اور 10 دسمبر کو انٹرویوز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
بنو قابل نصیرآباد

الخدمت فاونڈیشن کا میگا پراجیکٹ بنو قابل کے انٹرویوز بمقام الہدی پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی جاری ہیں۔تمام پاس شدہ طلباء ا...
08/12/2025

الخدمت فاونڈیشن کا میگا پراجیکٹ بنو قابل کے انٹرویوز بمقام الہدی پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی جاری ہیں۔تمام پاس شدہ طلباء انٹرویو میں لازمی شرکت کریں

Address

Dera Murad Jamali
Temple Dera

Telephone

+923337186704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Foundation Districtt Naseerabad Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share