TMT Swabi

TMT Swabi Trading >>>Mobile Parts (Wholesale & Retail)
Services>>> Mobiles Repairing & Software

Trading >>>Mobile Phones & Tabs Parts (Wholesale & Retail)
Services>>>Mobile Phones & Tabs Repairing, LCD Unit, Touch Glass and LCD Strip Changing By Digital machinery & Software System are available

MashaAllah
21/07/2024

MashaAllah

Mashallah 🥰 Rafiq Khan
Purchased trophies 🏆 For Big Final.🥰💪

21/07/2024

Mashallah 🥰 Rafiq Khan
Purchased trophies 🏆 For Big Final.🥰💪

ضلع صوابی یونین کونسل  مانیری بالا محلہ میاں چم عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما محمود خان لالا کی زوجہ محترمہ اور طاہر ا...
18/01/2023

ضلع صوابی یونین کونسل مانیری بالا محلہ میاں چم عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما محمود خان لالا کی زوجہ محترمہ اور طاہر احمد۔ زبیراحمد۔ سراج احمد اور وقار احمد کی والدہ صاحبہ مختصر علالت کے بعد وفات پاچکی ہے۔مرحومہ ٹاپ موبائیل ٹریڈنگ کے اونر بشیر احمد و رفیق احمد اور ذاکر اللہ کی مامی صاحبہ اور منیر احمد کی ساس ہیں۔
نماز جنازہ آج بمورخہ 18 جنوری2023 بروز بدھ بمقام مانیری بالا فٹ بال گراؤنڈ میں بوقت دوپہر 2:00 بجے ادا کی جائے گی....
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔
فاتح خوانی چونگی حجرہ عباد خان و گلاب خان میں ہوگی۔
غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
محمود لالا ۔03068348956
طاہر احمد ۔03251789507

29/12/2020

Salam to all

25/03/2020

کرونا 19 کے بارے میں قرآن کے ساتھ گفتگو
✨پوچھا:اس منحوس کرونا 19 وائرس سے دنیا کب نجات حاصل کر سکے گی؟

📖 کہا:أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ
بس کچھ دنوں میں .(بقره ايه 184)

✨پوچھا : ڈاکٹر اور حکما صاحبان صرف نصیحتیں اور نسخے دیتے رہتے ہیں.
📖 کہا: وَلَا يُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِيرٍ .
جاننے والے سے بہتر جانکاری کوئی نہیں دے سکتے ہیں. (فاطر آیه ١٤)

✨پوچھا : صحت عامہ محکموں کی نصیحتوں اور احکامات کا کیا کروں؟
📖 کہا:وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا
انکی سنو اور اطاعت کرو (تغابن آیه ١٦)

✨پوچھا: اس منحوس کرونا سے بچنے کے لئے کیا کروں؟
📖 کہا: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ
اپنے گھروں میں محصور ہو کر آرام سے رہو. (احزاب آیه٣٣)
📖بُيُوتًا آمِنِينَ
(ایسے) گھر جو حفاظت کے اعتبار سے قابل اطمینان ہوں. (حجر آیه ٨٢)

✨ پوچھا: یعنی اس بیماری سے بچنے کے لئے عمومی صحت و صفائی لازمی ہے لیکن اپنی سلامتی کے لئے کیا کروں؟
📖 کہا: فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ
اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھو لو. (مائده آیه ٦)

✨پوچھا : ہمارے کپڑے بھی تو بیماری پھیلا سکتے ہیں ان کا کیا کروں؟
📖 کہا: وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ
اور اپنے کپڑوں کو صاف و پاک کرو.(مدثر آیه٤)

✨ پوچھا : کیا غیر ضروری کام کے لئے گھر سے باہر نکل سکتا ہوں؟
📖 کہا:وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ.
اپنے آپ کو خود ہی ہلاکت میں نہیں ڈالو. (بقره آیه١٩٥)

✨پوچھا: اگر کسی میں تپ و لرزہ یا سانس لینے میں مشکل دیکھوں اس کو کیا سمجھوں؟
📖 کہا: وَهُوَ سَقِيمٌ ...وہ بیمار ہے .(صافات١٤٥)

✨پوچھا: ایسے میں کیا کریں؟
📖 کہا: فَلَا تَقْرَبُوهَا.....ان کے قریب مت ہونا. (بقره آیه١٨٧)

✨پوچھا : لیکن یہ وائرس بیمار سے ہم میں کیسے منتقل ہو جاتا ہے؟
📖 کہا: تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ
ان کے منہ سے نکلتا ہے. (کهف آیه٥)

✨ پوچھا : کیا ان دنوں رشتہ داروں اور دوستوں کو ملنے کے لئے جا سکتے ہیں؟
📖 کہا: لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ.
نہیں اپنے گھر کے بغیر کہنی نہیں جاؤ. (نور آیه ٢٧)

✨پوچھا : کیا قرنطینه کے دنوں میں گھر والوں کے ساتھ خرید کرنے کے لئے گھر سے باہر نکل سکتے ہیں؟
📖 کہا : فَابْعَثُوا أَحَدَكُم بِوَرِقِكُمْ هَٰذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنظُرْ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُم بِرِزْقٍ مِّنْهُ
ایسے میں کوئی ایک پیسے لے کے بازار چلا جائے اور (جس دکان پر) صحیح و سالم غذا ہو خرید کرکے لے آئے اسے کھائیں.(کهف آیه ١٩)

✨پوچھا: کچھ لوگ صحت و صفائی سے متعلق نصیحتوں اور احکامات کو رعایت کیوں نہیں کرتے ہیں؟
📖 کہا: ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ
کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو نہیں سمجھتے ہیں.(حشر آیه١٣)

✨ پوچھا : ہم کیا کریں؟
📖 کہا: وَلَا تَمَسُّوهَا .....انہیں مت چھو لیں.(اعراف ایه ٧٣)
📖 فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ
ان کے ساتھ مت بیٹھیں.(نساء١٤٠)

✨پوچھا: کیا قرنطینه میں رہنے اور صحت و صفائی کا خیال رکھنے سے ہماری ان دنوں کی مشکل آسان ہوجائے گی؟
📖کہا: فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ ....اس میں لوگوں کی شفا ہے.(نحل آیه ٦٩)


✨پوچھا : اس طرح گھروں میں اور قرنطینه میں محصور رہنے سے ہمارے لئے اقتصادی مشکلات پیدا ہونگے غربت اور تنگدستی پیش آئے گی .
📖 کہا:وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ.
اور اگر غربت اور تنگدستی سے ڈر رہے ہو الله اپنے فضل و کرم سے آپ کو بے نیاز کر دے گا. (توبه آیه٢٨)

✨پوچھا : کچھ ایسے حالات میں جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں جس سے لوگ پریشان اور ہمت ہار جاتے ہیں، یہ کون لوگ ہیں؟
📖 کہا: الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْمُرْجِفُونَ فِي الْمَدِينَةِ
منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے شہروں میں پریشان کن جھوٹے افواہیں پھیلاتے ہیں. (احزاب آیه ٦٠)

✨پوچھا : کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وائرس عالمی استکباری طاقتوں نے اپنے حریفوں کو راستے سے ہٹانے کے لئے بنایا ہے.
📖 کہا : وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
اور اگر صبر و تقوی سے کام لیں ان کی سازشیں آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے ہیں، الله اس سب پر احاطہ رکھتا ہے جو کچھ وہ انجام دے رہے ہیں.(آل عمران آیه١٢٠)

✨پوچھا : آخر کار ہمیں اس تکلیف سے کون نجات دے گا؟
📖 کہا: اللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ
الله آپ کو اس تکلیف اور ہر پریشانی سے نکال دے گا. (انعام آیه ٦٤)


✨پوچھا : گھروں اور قرنطینه میں محصور ہو کر رہنے والے افراد کے ساتھ کیسا سلوک کریں؟
📖 کہا: وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ
ان کے ساتھ نیکی کے ساتھ پیش آئیں. (نساء آیه١٩)
📖 وَلْيَتَلَطَّفْ
لطف و کرم کا مظاہرہ کریں.(کهف آیه ١٩)

✨پوچھا : ہمیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہئے؟
📖کہا:قُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
ان کے ساتھ شائستگی کے ساتھ بات کریں.(نساء آیه٥)

✨پوچھا : اگر گھر میں بیٹھے بیٹھے آپس میں تو تو میں میں ہوا تو ایسے میں کیا کریں؟
📖 کہا: وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ.
چاہئے کہ معاف اور درگذر کریں؛ کیا آپ نہیں چاہتے ہو کہ الله تمہیں معاف کرے؟(نور آیه ٢٢)

✨پوچھا : گھر میں بیٹھے بیٹھے وقت کیسے اچھی طرح گزاروں؟
📖 کہا: وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ.
بہت زیادہ اپنے پروردگار کو یاد کرو اور صبح و شام اسکی تسبیح بجا لاو.(آل عمران آیه٤١)
📖وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ
اور رات کو نماز شب اور عبادت و بندگی کرنے کے لئے بیدار رہنا. (اسراء آیه ٧٩)
📖اقْرَأْ كِتَابَكَ
کتاب پڑھنا.(اسراء آیه ١٤)

✨پوچھا؛ گھروالوں کے ساتھ بیٹھے بیٹھے کیا کریں؟
📖کہا: فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ
جو کچھ قرآن میں تمہارے لئے پڑھنا آسان ہے وہ پڑھیں.(مزمل آیه ٢٠)
📖كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا
پاکیزہ اور حلال پکوان کھائیں اور صالح کاموں کو انجام دیں. (مؤمنون آیه ۵۱)

31/05/2019
Ramada Kareem
06/05/2019

Ramada Kareem

Address

Swabi Mardan Road
Swabi

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923345374876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMT Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMT Swabi:

Share