Adamjee Family Takaful Ghotki

Adamjee Family Takaful Ghotki Get Your Protection Plan Today! We're Offering shariah approved saving plans

09/08/2026

ذرا سوچئیے ! اگر ٹرانسپورٹرز اس لڑائی میں ہار جاتے ہیں خدا نخواستہ تو کیا ہوگا ، یہ ٹیکسز در ٹیکسز کا سفر یوں جاری رہے گا اور یوں کرائیے بڑھتے رہینگے ، کاروبار کرنا ، کارخانے سے مال بازار تک اور کھیتوں سے اجناس منڈیوں تک پہنچانا مہنگا سے مہنگا تر ہوتا جائے گا ، اس سلسلے کو روکنے کیلئے آج ملک کے ہر طبقے کو ٹرانسپورٹرز کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا ۔

09/08/2026

🔴 عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے، عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی

08/08/2026

انشاء اللہ یہ پاکستان کی تاریخ کی کامیاب ترین اور موثر ترین ہڑتال ثابت ہوگی ، اور اس کی جینئن وجہ یہ ہے کہ ٹرانسپورٹرز اس دفعہ اپنی بقاء کے مسئلے سے دوچار ہوچکے ، ان حالات میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکتی ہے اور نہ چل رہی ہے ۔

08/08/2026

08/08/2026

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ڈیزل کی قیمتوں کو روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا فیصلہ واپس لینے اور علی پرویز ملک کے استعفے کا مطالبہ کر دیاہے اور مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 8 اگست سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان بھی کر دیا ۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اویس چوہدری نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں کوروزانہ کی بنیاد پرتبدیلی کافیصلہ واپس لیاجائے،ڈرائیورزکو ایچ ٹی وی لائسنس کا اجراء فوری اور آسان کیا جائے، ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی سے کرایہ اور تیل کی قیمت بدل چکی ہوتی ہے۔ اپنی گاڑیاں اپنے گھروں میں گھڑی کر دیں گے۔

گڈزٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں کو ایک ماہ یا پندرہ روزتک منتقل کیا جائے، ادویات،آکسیجن،سبزی فروٹ وغیرہ سب رک جائےگا۔

08/08/2026

ملک میں 15 سے 18 نئے صوبے بننے جا رہے ہیں، فیصلہ کرلیا گیا ہے
بندرگاہ کا علاقہ وفاقی حکومت کے ماتحت آئے گا، محمد مالک کی بڑی خبر

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adamjee Family Takaful Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adamjee Family Takaful Ghotki:

Shortcuts

Share