SADIQ shakeri SLIC "

SADIQ shakeri SLIC " AREA MANAGER
at state life insurance of Pakistan GB Zone.

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/08/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/08/2025
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو ہزاروں بار مبارک ہو بحیثیت سیلز نمائندہ اس ادارے میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اس مارکیٹنگ کے...
12/09/2024

مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو ہزاروں بار مبارک ہو
بحیثیت سیلز نمائندہ اس ادارے میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اس مارکیٹنگ کے اخری پوسٹ ڈی ایچ مارکیٹنگ کی پوسٹ پر اپنی خدمات سرانجام کرتے ہوئے تمام مارکیٹنگ فورس کو اپنے طرف متوجہ کرنے کے بعد اج اپنی مدت ملازمت سےباعزت ریٹائرمنٹ ہونے پر ❤️❤️محسن اسٹیٹ لائف جناب محترم خالد محمود شاہد صاحب ❤️❤️کو دل کی عطا گہرائیوں سے تمام فیلڈ فورس کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

آپ کی اسٹیٹ لائف کے ادارے سے رخصتی کے موقع پر، میں ملول دل کی گہرائیوں سے آپ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ کی 42 سالہ بے مثال خدمات کو اسٹیٹ لائف میں سنہرے حروف۔ میں ھمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ خاص طور پر اسٹیٹ لائف کے مارکیٹنگ ڈویژن میں انقلاب لانا آپ کی انتھک محنت، قیادت ، اور بے لوث پیار و محبت کا نتیجہ ھے۔آپ کی محبت اور وابستگی نے نہ صرف ادارے پر بلکہ ہم سب پر بھی گہرا اثر چھوڑا ہے، جو کہ ایک اعزاز ھے۔
آپ کی دانشمندی اور رہنمائی نے بے شمار کامیابیاں حاصل کرنے میں مدد کی اور ہماری انڈسٹری میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔ آپ کو ھمیشہ ایک طاقت، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پوری مارکیٹنگ فورس آپ کی کمی کو محسوس کرے گی۔ خدا وند متعال کے حضور
دعاگو ہوں کہ آپ کی ریٹائرمنٹ کا یہ نیا باب آپ کے اور آپ کی فیملی کے لیے خوشیوں کے ساتھ صحت مند زندگی کا گہوارا ثابت ھو ۔آمین

صادق علی شاکری
ایریا مینیجر 5806

سکردو کرگل سیکٹر

Address

Skardu

Telephone

+923439003092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADIQ shakeri SLIC " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share