17/06/2026
بی سی سی آئی کی چاروں برانچز میں فائر ایکسٹنگوشر نصب کر دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام عملے کو فائر ایکسٹنگوشر کے درست استعمال اور ہنگامی صورتحال میں آگ بجھانے کے طریقۂ کار کے حوالے سے تربیتی سیشن بھی فراہم کیا گیا تاکہ برانچز میں حفاظت کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ،