State LIfe Insurance Corporation of Pakistan

State LIfe Insurance Corporation of Pakistan Sargodha Zone
(4)

بیمہ زندگی اتناہی ضروری ھے جتناسانس لینا اپنی فیملی کے بہتر مستقبل کیلٸے رابطہ آج کا بچہ کل کا کروڑ پتی

#سلانوالی #سرگودھا

👨‍👩‍👦‍👦اپنے بچوں کی Higher Education اور Future Planning کو آج ہی Strong بنائیں!زندگی بدلنے والے فیصلے ہمیشہ بروقت ہوتے ...
13/12/2025

👨‍👩‍👦‍👦اپنے بچوں کی Higher Education اور Future Planning کو آج ہی Strong بنائیں!
زندگی بدلنے والے فیصلے ہمیشہ بروقت ہوتے ہیں—
اور State Life کا یہ Education & Marriage Benefit Plan
آپ کے بچوں کے کل کو آج سے بہتر اور محفوظ بنا سکتا ہے۔

یہ پلان اُن والدین کیلئے بہترین ہے جو چاہتے ہیں کہ:
✔ بچوں کے تعلیمی اخراجات آسانی سے پورے ہوں
✔ شادی یا مستقبل کی ضروریات کیلئے محفوظ Savings تیار ہوں
✔ روزانہ، ماہانہ یا سالانہ Saving کے ساتھ Long-Term فائدہ ملے
✔ ایک ایسا System ہو جو Reliable بھی ہو اور Future-Proof بھی

اِس پلان کی خاص بات؟
→ کم Saving… لیکن مضبوط Return
→ Planning آسان… Result مضبوط
→ ہر Budget کیلئے Options موجود

آپ چاہیں تو:
✔ روزانہ 66 روپے سے پلان
✔ ماہانہ 2000 روپے سے پلان
✔ یا اپنی مرضی کی Saving سے مستقبل محفوظ کر سکتے ہیں۔

مستقبل سوچ سمجھ کر بنایا جاتا ہے —
اور بچوں کی تعلیم، شادی اور زندگی کے بڑے فیصلوں کیلئے
Smart Parents always plan early!


03013112176
03456212176




السلامُ علیکم.اُمید ہےکہ آپ خیریت سے ہوں گے.کیا آپ سرکاری ادارہ اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان کی  فری خدمات لیناچاہیں گے...
12/12/2025

السلامُ علیکم.
اُمید ہےکہ آپ خیریت سے ہوں گے.
کیا آپ سرکاری ادارہ اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان کی فری خدمات لیناچاہیں گے.

(1) آپ اپنی, بیوی یا بچوں کی بیمہ پالیسی کروانا چاہتے ہیں.
(2)آپ نے پالیسی کروا لی ہےاور پالیسی کے متعلق مزید معلومات لینا چاہتے ہیں.
(3) بیمہ پالیسی کو ختم کرنا,تبدیلی,لون,میچوریٹی,ڈیتھ کلیم,فائل گم,وغیرہ جیسی سروس درکار ہے.
(4) آپ یا کسی فیملی ممبر یا دوست میل/فیمیل کیلئے ادارہ میں نوکری چاہتے ہیں.

تفصیلات دینے کا شکریہ.
جلد آپ سے رابطہ کر کے مکمل معلومات شیئر کی جائیں گی۔
Mobile # 03013112176

جیون ساتھی پلان⭐️ 💥سالانہ قسط 1 لاکھ 💥مالیاتی تحفظ : 40 لاکھ (20 لاکھ بیوی کو اور 20 لاکھ شوہر کو ) پہلے دن سے ہی۔ Whats...
24/11/2025

جیون ساتھی پلان
⭐️
💥سالانہ قسط 1 لاکھ
💥مالیاتی تحفظ : 40 لاکھ (20 لاکھ بیوی کو اور 20 لاکھ شوہر کو ) پہلے دن سے ہی۔
Whatsapp⭐️ : 03013112176
State Life Insurance Sargodha zone.

✨شوہر یا بیوی میں سے ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے شخص کو 20 لاکھ روپے کی رقم ملے گی اور باقی سالوں کی قسط بھی ادا نہیں کرنی پڑے گی اور 20 سال مکمل ہونے کے بعد 80 لاکھ روپے کی میچورٹی رقم بھی ملے گی ۔
💥💥💥💥💥ایک پلان ڈبل تحفظ۔ 💥💥💥💥💥

State life insurance Corporation of Pakistan

12/11/2025

اب اسٹیٹ لائف کے پالیسی ہولڈر موبائل ایپ سے اپنی انشورنس پلان کی قسط ایک کلک سے جمع کروائیں اور فوری پلان کا سٹیٹس اپ ڈیٹ ہو گا
کنٹری ہیڈ مارکیٹنگ
میاں رضوان مجید صاحب

11/11/2025

ائیے اسٹیٹ لائف فیلڈ فورس میں شامل ہو کر کیرئیر اور آمدن دونوں حاصل کریں
*تیز ترین ترقی* وہ بھی دنوں میں
جلدی کریں پھر نہ کہنا
بتایا نہیں

17/09/2025

ہمت مرداں مدد خدا آپ نے سنا ہوگا دیکھ بھی لیں
اس ویڈیو کو موٹیویشن کے لیے پیج میں لگا رہا ہوں جب بندہ عزم کرے تو ہر ناممکن کو بھی اپنے مضبوط ارادے اور مسلسل محنت سے ممکن بنا لیتا ہے۔ میرے ایف جی سکول کے پرنسپل چوہدری سلطان مرحوم کے صاحب زادے پروفیسر چوہدری جنید صاحب نے یہ بات ثابت کی اور پورے پنجاب میں پہلے نابینا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم میں بطور پرنسپل زمہ داری سنبھال لی۔ چوہدری جنید صاحب جٹ برادری کے لیے بھی فخر ہیں اور سارے پاکستان میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
اللہ تعالیٰ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتے بس بندہ ارادہ کرے اور پھر بھرپور محنت کرے تو ضرور کامیاب ہوتا ہے

https://sites.google.com/view/statelifepakistan/home

https://www.facebook.com/share/161DrsCLs1/

الحمدللہ    پر آپ کا بڑھتا ہوا اعتبار بیمہ پالیسی کی تعلیم   /  ایورنس سے ہی ممکن ہے کہ ہر عقل مند انسان ناصرف انشورنس ک...
22/08/2025

الحمدللہ پر آپ کا بڑھتا ہوا اعتبار
بیمہ پالیسی کی تعلیم / ایورنس سے ہی ممکن ہے کہ ہر عقل مند انسان ناصرف انشورنس کو سمجھ رہا ہے بلکہ انشورنس پلان خرید بھی رہا ہے جس کا بہترین نمونہ 1 کروڑ سالانہ قسط کا پلان خرید دکھایا گیا ۔
آپ بھی پالیسی کو سمجھیں اور اسے خرید لیں تاوقتیکہ دیر ہو جائے ۔۔۔۔۔

10/08/2025

اگر ہم اس یوم آزادی کو بینڈ باجوں🔊 کی بجائے پودوں شجرکاری☘️🌿🌱🌷 کو اہمیت دیں تو آنے والی نسلوں پر احسان ہوگا 🇵🇰💯🔇👍🙏💕

ہر ضرورت کے لیے ایک خاص پلان دستیاب ھے 👈 *تعلیم، 👈شادی، 👈کاروبار یا👈 مستقبل کی مالی ضروریات* – * ہے۔* *اپنی زندگی کو محف...
10/08/2025

ہر ضرورت کے لیے ایک خاص پلان دستیاب ھے
👈 *تعلیم، 👈شادی، 👈کاروبار یا👈 مستقبل کی مالی ضروریات* –

* ہے۔*
*اپنی زندگی کو محفوظ بنائیں اور بہتر مستقبل کی تیاری آج سے شروع کریں!*

👈 *مزید معلومات اور مشاورت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔*
📞
🏃 *رفیق کسٹمر سروسز سلانوالی*
*سیلز منیجر میاں رفیق تھہیم*

📲

https://wa.me/message/BHZ7HGE5A2JTH1

*لاٸف انشورنس کے متعلق باخبر رہنے کیلیۓ فیس بک پیج کو Follow کریں۔نیچے دیئے گۓ لنک کو کلک کریں* 👇

https://www.facebook.com/StateLife027?mibextid=ZbWKwL

*یو ٹیوب چینل سبسکراٸب کریں*
https://youtu.be/yHOJSpJxUM0?si=AECuUHVE5vZLj0jP

*ٹک ٹاک اکاونٹ فالو کر لیں*

https://www.tiktok.com/?_t=8qz36yIphHr&_r=1

*ویب ساٸیٹ سرچ کریں ایک کلک پر*
https://sites.google.com/view/statelifepakistan/home

*وٹس ایپ گروپ جواٸن کریں*
https://chat.whatsapp.com/Ktrk6MuG0y97SKkFnqpLo6


#پالیسی #بیمہ
#سلانوالی #انشورنس


سلانوالی و گرد و نواح کے تمام دوستوں کو جو آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں ان کے لئے دعوت عام ہے آج ہی اسٹٰیٹ لائف کی فیلڈ فورس ج...
20/07/2025

سلانوالی و گرد و نواح کے تمام دوستوں کو جو آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں ان کے لئے دعوت عام ہے آج ہی اسٹٰیٹ لائف کی فیلڈ فورس جوائن کریں اور اپنی آمدن بڑھائیں۔ بلکہ صرف 5 سال کے قلیل عرصہ میں گزیٹیڈ پوسٹ گریڈ 18میں بطور ایریا منیجر ترقی پائیں۔ سنہری موقع سے فائدہ اُٹھانے کیلئے آج ہی رابطہ کریں۔ ریکروٹمنٹ آفیسر میاں رفیق تھہیم 0345 6212176

لائف انشورنس وہی قوم خریدتی ہےجو صرف آج نہیں، اپنی آنے والی نسلوں سے بھی سچی محبت رکھتی ہے۔💖 اپنے پیاروں کا مستقبل محفوظ...
05/07/2025

لائف انشورنس وہی قوم خریدتی ہے
جو صرف آج نہیں، اپنی آنے والی نسلوں سے بھی سچی محبت رکھتی ہے۔
💖 اپنے پیاروں کا مستقبل محفوظ بنانے والے،
حقیقی ذمہ دار ہوتے ہیں 💖

کہتے ہیں...

جو آج مفت کی نصیحت کو نظر انداز کرتا ہے،
کل اسے پچھتاوے کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔

سوچیے، سمجھئے، اور وقت پر قدم اٹھائیے...
کیونکہ زندگی کی غیر یقینی میں صرف ایک چیز یقینی ہے — تحفظ!
🌟 انشورنس — آج کا فیصلہ، کل کی حفاظت! 🌟

Address

Katchery Road Near Rafique Customer Services Sillanwali
Sillanwali
40010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State LIfe Insurance Corporation of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State LIfe Insurance Corporation of Pakistan:

Share