16/08/2024
تردید بیان ۔
میں ندیم احمد یوسفزئی تردید کرتا ہوں کے میں نے محنت کش یونین میں اعلان نہیں کیا میں ریلوے ورکرز یونین تارا نشان کا کارکن ہوں اور رہوں گا مجھے ڈویژنل صدر غلام نبی بروہی اور محمد یونس بلوچ کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے
ریلوے ورکر یونین تارا نشان سبی زون