مسیحا روزگار سپورٹ پروگرام

مسیحا روزگار سپورٹ پروگرام Vision
A Poverty-Free society built on the principles of compassion and equity. Masiha Foundation fo

The Maisha Foundation for human rights is a social enterprise focused on catalyzing impact solutions in Health and Education in Pakistan through direct interventions, convening powerful partnerships, and advocating on behalf of the underserved three project people of the Masiha Foundation for Human Rights Sialkot Pakistan has been serving since 2016

1. Masiha Health Program
Including free medi

cal camps,
free medicine, free medical lab tests,
Providing free eye check-up, test medicine, and other medical facilities.

2 . Village Skills Development Program
Including free short computer course,
free sewing course, free beauty parlor course, free barbershop course, free electrician course, free machinist course, and other modern courses.

3.Masiha Rozgar support Program
(مسیحا روزگار سپورٹ پروگرام )
In which doing your business is very easy and small business.

 خداوند کا شکر ہے کہ مسیحا فاونڈیشن فار ہیومن رائٹس نے انسانی خدمت میں ایک اور قدم بڑھانے کا موقعہ ملا  آج 11/6/22 کو  ف...
11/06/2022


خداوند کا شکر ہے کہ مسیحا فاونڈیشن فار ہیومن رائٹس نے انسانی خدمت میں ایک اور قدم بڑھانے کا موقعہ ملا آج 11/6/22 کو فتح گڑھ سیالکوٹ شافی فری ڈسپنسری کا آغاز کردیا گیا ہے آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
بہت جلد افتتاح کا اعلان کردیا جائے گا
خداوند آپ سب کو برکت دے آمین



#خدمت

31/05/2022

ووٹ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ 19 جون ہے
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور اپنا CNIC ٹیکسٹ میسج 8300 پر بھیجیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ کا ووٹ رجسٹرڈ ہے اگر آپ کا ووٹ کسی ایسے علاقے میں رجسٹرڈ ہےجس میں آپ نہیں رہتے ہیں، تو فارم 21 کو موجودہ معلومات کے مطابق پر کر کے ڈاؤن لوڈ/پرنٹ کر کے اپنا ووٹ رجسٹر/منتقل کروانے کے لیۓ اسے CNIC کاپی کے ساتھ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو جمع کروایئں۔
یاد رھے 19 جون 2022 ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔۔۔۔


#آگاہی

29/04/2022


26/04/2022

22/04/2022
خداوند کا شکر ہے کہ مسیحا فاونڈیشن فار ہیومن رائٹس کو انسانی خدمت کا ایک اور موقعہ ملا شافی فری ڈسپنسری میڈیکل جس میں فر...
22/04/2022

خداوند کا شکر ہے کہ مسیحا فاونڈیشن فار ہیومن رائٹس کو انسانی خدمت کا ایک اور موقعہ ملا شافی فری ڈسپنسری میڈیکل جس میں فری چیک اپ اور فری میڈسن دی جاے گی
آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ اور آپ سب دوستوں کا تعاون کا شکریہ

24/03/2022

Address

Sialkot
51030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923078968391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسیحا روزگار سپورٹ پروگرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مسیحا روزگار سپورٹ پروگرام:

Share