STATE LIFE Insurance Sialkot Zone

STATE LIFE Insurance Sialkot Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from STATE LIFE Insurance Sialkot Zone, Insurance Company, Sialkot.

ضمـانت
وفاقی حکومت لائف انشورنس (نیسنلائزیشن) آرڈر مجریہ 1972ء کی دفعہ 35 کے تحت اس پالیسی میں درج کردہ زرِبیمہ بشمول اعلان شدہ بونس(اگرھوں) نقد ادا کرنے کی ضمانت دیتی ھے۔

26/08/2026
انشورنس کو "توکل کے خلاف" کہنے والے روز دکان بند کرکے تالا لگاتے ہیں اور پھر دو بار کھینچ کر تسلی بھی کرتے ہیں...... کیو...
08/08/2026

انشورنس کو "توکل کے خلاف" کہنے والے روز دکان بند کرکے تالا لگاتے ہیں اور پھر دو بار کھینچ کر تسلی بھی کرتے ہیں...... کیونکہ توکل کے ساتھ "تدبیر" بھی ضروری ہے۔
کیا آپ نے اپنے اور اپنے پیاروں کے مستقبل کی بہترین تدبیر کی ہے؟ آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس سے وابستہ ہوں اور اپنے کل کو محفوظ بنائیں۔
رابطہ کریں:
ڈاکٹر غفور حسین
سنیئر سیلز منیجر
ہیڈ مرالہ یونٹ، سیالکوٹ زون
📱 0304 400 3929
📱 0344 800 3929
-Tadbeer

الحمدللہ! اسٹیٹ لائف انشورنس نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔سیالکوٹ کے علاقے چک منڈاہر کے رہائشی ایک پالیسی ہولڈر سڑک کے الم...
20/07/2026

الحمدللہ! اسٹیٹ لائف انشورنس نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔

سیالکوٹ کے علاقے چک منڈاہر کے رہائشی ایک پالیسی ہولڈر سڑک کے المناک حادثے میں اچانک انتقال کر گئے۔

مرحوم نے اسٹیٹ لائف انشورنس کا 20 لاکھ روپے کا منصوبہ (پلان) لیا ہوا تھا۔ پالیسی کی شرائط کے مطابق ڈبل کلیم اور بونس سمیت تمام واجبات ادا کرتے ہوئے 75,64,000 روپے کی رقم مرحوم کی اہلیہ کے نام جاری کی گئی، جو ان کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی۔

اسٹیٹ لائف انشورنس ہر مشکل گھڑی میں اپنے وعدوں کی پاسداری، آپ کے اعتماد کی محافظ۔

پالیسی لینے کے لئے رابطہ کیجیے
ڈاکٹر غفور حسین
سنیئر سیلز مینیجر
ھیڈ مرالہ یونٹ سیالکوٹ زون
03044003929

بارش روکنے کا انتظار مت کریں چھتری کا انتظام کریں "جس طرح بارش کو کوئی نہیں روک سکتا، اسی طرح زندگی کی غیر یقینی صورتحال...
19/07/2026

بارش روکنے کا انتظار مت کریں چھتری کا انتظام کریں
"جس طرح بارش کو کوئی نہیں روک سکتا، اسی طرح زندگی کی غیر یقینی صورتحال بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔ مگر جس طرح ایک چھتری ہمیں بھیگنے سے بچاتی ہے، بالکل اسی طرح اسٹیٹ لائف کی انشورنس آپ کے خاندان کو مشکل وقت کی مالی تنگی سے محفوظ رکھتی ہے۔
آج ہی ھم سے رابطہ کریں اور ایک محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
ڈاکٹر غفور حسین
سنیئر سیلز منیجر
ھیڈ مرالہ یونٹ سیالکوٹ زون
03044003929
"

✨ باپ کا پیار، اسٹیٹ لائف کا ساتھ! ✨​"باپ سے بڑھ کر کوئی وفادار نہیں ہوسکتا"​ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل...
27/06/2026

✨ باپ کا پیار، اسٹیٹ لائف کا ساتھ! ✨
​"باپ سے بڑھ کر کوئی وفادار نہیں ہوسکتا"
​ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور ان کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان آپ کے اس عزم میں آپ کا ساتھی ہے۔ جب تک آپ ہیں، آپ ان کا تحفظ کرتے ہیں، اور باپ کی غیر موجودگی میں بھی، اسٹیٹ لائف انشورنس آپ کے خاندان اور بچوں کے مستقبل کا ضامن ہے۔
​باپ کی ذمہ داریوں کو اسٹیٹ لائف کے ساتھ مکمل کریں۔
​آج ہی اپنے کل کو محفوظ بنانے کے لیے رابطہ کریں!
​👤 ڈاکٹر غفور حسین
(Senior Sales Manager - Head Marala/Sialkot Zone)
​📱 رابطہ کے لیے (WhatsApp & Call):
03044003929
03448003929

Address

Sialkot
51201

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 15:00 - 19:00

Telephone

+923044003929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STATE LIFE Insurance Sialkot Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to STATE LIFE Insurance Sialkot Zone:

Shortcuts

Share