Dawood Family Takaful Bahawalnagar

Dawood Family Takaful Bahawalnagar Swit from dwood family takaful and join Adamjee Life Assurance Co. Ltd

Vacancies Available!!A multinational Company hiring smart and Representable individuals sheikhupura Required:1:- Financi...
21/04/2025

Vacancies Available!!
A multinational Company hiring smart and Representable individuals sheikhupura

Required:
1:- Financial Advisor
Qualification: Intermediate and Above
Gender: males females can Apply
Job type: Full Time/ Monthly
Timings: 9am to 5pm
Age: 24 and above can apply
Salary: Market competitive package will be offered with attractive incentives, allowance and bonus structure

For further contact: 03006986193
Mail 📬 [email protected]

آدم جی لائف ایشوریس  ،،،،شیخوپورہ،،،لایا زبردست بزنس آپرچونیٹی اپنی بےروزگاری کے خوف سے نکلیں آج ہی رابط کریں اور آغاز ک...
13/04/2025

آدم جی لائف ایشوریس ،،،،شیخوپورہ،،،
لایا زبردست بزنس آپرچونیٹی
اپنی بےروزگاری کے خوف سے نکلیں
آج ہی رابط کریں اور آغاز کریں اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ، صرف آدم جی فیملی تکافل کا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے بے شمار انکم سپورٹ اور ملکی و غیر ملکی سیر و سیاحت کا موقع
آدم جی فیملی تکافل نا صرف آپ کے لیے بلکہ آپ کی تمام فیملی کے لیے پر امن روزگار کی ضامن بدر منیر سیال برانچ منیجر
آدم جی لائف انشورنس ونڈو فیملی تکافل نزد سبزی منڈی لاہور روڈ شیخوپورہ
03356986193

26/03/2025

Staff hiring for new
Branch
Adamjee family takaful
Executive advisor 40
Team leader 4
Branch manager 2
Location opposite sabzi Mandi
Lahore road sheikhupura

03356986193
Drop your CV
.[email protected]

10/02/2025

Job opportunities in adamjee family takaful sheikhupura branch
Pinssinor civilian
Male and female
Team leader
Takaful advisor
Qualifications F.A and Above
Age 23
Share your CV
#03356986193
.[email protected]

خواتین کے لیے روزگار کا موقع – گھریلو کھانا بنانے والیوں کی ضرورتکیا آپ گھر بیٹھے روزگار کمانا چاہتی ہیں؟ کیا آپ بہترین ...
28/10/2024

خواتین کے لیے روزگار کا موقع – گھریلو کھانا بنانے والیوں کی ضرورت
کیا آپ گھر بیٹھے روزگار کمانا چاہتی ہیں؟ کیا آپ بہترین اور صحت بخش گھریلو کھانا بناتی ہیں؟ ہم آپ کو اپنے ساتھ ملانا چاہتے ہیں تاکہ آپ کے ہاتھوں کا بنا ہوا لذیذ اور خالص گھریلو کھانا ہمارے کسٹمرز تک پہنچا سکیں۔
کامیاب شراکت داری کے لیے کچھ ضروری معلومات:
کھانے کی تیاری :آپ کو روزانہ کے کھانے، سنیکس، اور مختلف اسپیشل ڈشز تیار کرنے کی سہولت فراہم کرنی ہوگی۔
کھانے کے معیار کی گارنٹی :کھانے کی صفائی، معیار اور ذائقہ برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔ ہم آپ کو ہدایات فراہم کریں گے۔ تاکہ ہمارے معیار پر پورا اتریں۔
قیمت اور ادائیگی : ہم ہر ڈش کی قیمت پر متفق ہوں گے، اور ادائیگی کا طریقہ بھی واضح ہوگا تاکہ آپ کو منصفانہ معاوضہ مل سکے۔
وقت کی پابندی :کھانا وقت پر تیار ہونا ضروری ہے تاکہ ہم اپنے کسٹمرز تک بروقت پہنچا سکیں۔
ہمارا مقصد:
ہمارا مقصد ہے کہ بہاولنگر میں موجود دکان داروں، ملازمت پیشہ افراد اور دیگر لوگوں کو سستا، صحت مند اور گھریلو طرز کا کھانا فراہم کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ گھریلو خواتین کو بھی روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
کن خواتین سے رابطہ کی خواہش:
 جو کھانا بنانے کا شوق رکھتی ہیں اور صفائی اور معیار کا خاص خیال رکھتی ہیں۔
 جو روزانہ یا ہفتے میں چند دن کھانا فراہم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
 جو کھانا بنانے کے ساتھ روزگار کمانا چاہتی ہیں۔
کیسے رابطہ کریں؟
اگر آپ ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہیں، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو تمام تفصیلات فراہم کریں گے اور کام کی نوعیت سمجھائیں گے۔
📞 رابطہ کریں: 03337004771 WhatsApp نمبر
نوٹ:
صرف بہاولنگر میں رہائش پذیر خواتین ہی رابطہ کریں۔ اس اشتہار کو شیئر کریں اور مزید خواتین کو اس موقع سے آگاہ کریں۔

16/10/2024

نشاط گروپ آف انڈسٹری کے مالیاتی ادارے میں ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقعہ میل فیمیل کے لیے تعلیم ایف اے بی اےیا مساوی رابطہ نمبر 033356986193

11/10/2024

انشورنس کیوں ضروری ہے ؟؟یہ ایک بہت ہی اہم موضوع ہے جو ہماری
زندگی میں اہمیت رکھتا ہے۔ انشورنس کی ضرورت کئی وجوہات سے ہوتی ہے، جن میں مختلف نقطے شامل ہیں۔

پہلی اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ انشورنس ہمیں آنے والے خطرات اور مشکلات سے بچاتا ہے۔ زندگی میں ناگوار واقعات جیسے بیماری، حادثہ، یا مالی نقصان کی صورت میں، انشورنس ہمیں معاوضہ دینے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے جو ہمارے اور ہمارے خاندان کے لئے بڑی مدد ہوتی ہے۔

دوسرا نکتہ یہ ہے کہ انشورنس معاشی استحکام میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ بیماری یا حادثہ کی صورت میں، براہِ راست مالی بوجھ ہم پر نہیں آتا، جس سے ہمارے کاروبارات اور معیشت پر زیادہ اثرات نہیں پڑتے۔

تیسری بنیادی وجہ یہ ہے کہ انشورنس امن و امان فراہم کرتی ہے۔ زندگی کے رازدار لمحات میں، انشورنس ہمیں رواں رکھتا ہے اور ہمیں اطمینان دیتا ہے کہ ہمارے پاس ایک بڑا حمایتی حصہ ہے جو ہمارے لیے سامراجی امن فراہم کرتا ہے۔

اختتامی طور پر، انشورنس کا تعیناتی نقش انتہائی اہم
ہے جو ہمیں نسبتاً سستے میں بہت سی معاشی رسائیاں فراہم کرتا ہے۔ یہ ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں سے محفوظ رکھتا ہے اور ہمیں معاشی مشکلات سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
عام طور پر ہم انشورنس اُس وقت لیتے ہیں جب ہمیں اس کی ضرورت نہی ہوتی لیکن انشورنس ہماری فیملیز کو اُس وقت سپورٹ کرتی ہے جب اُن کو واقعی ضرورت ہوتی ہے ۔
مزید انفارمیشن کیلئے آپ مُجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
03356986193
بدر منیر سیال

داؤد فیملی تکافل وعدے سے تکمیل تک کا سفرزیر نظر تصویر میں شہری نے دس سال اپنی کمائی سے تھوڑی تھوڑی سیونگ کی اور داؤد تکا...
04/07/2024

داؤد فیملی تکافل وعدے سے تکمیل تک کا سفر
زیر نظر تصویر میں شہری نے دس سال اپنی کمائی سے تھوڑی تھوڑی سیونگ کی اور داؤد تکافل سے پلان لیا آج الحمدللہ تھوڑے تھوڑے کر کہ دیے ہوئے پیسے یکمشت بمعہ منافع جو کہ فکس نہ تھا اور نفع نقصان کی بنیاد پر کاروبار میں لگایا گیا تھا جب راقم کے ہاتھ سے اپنا چیک وصول کیا تو ان چہرے پر اطمینان اور مسرت کی لہر دیکھ کر میرا اپنا ایک کلو خون بڑھ گیا
جو لوگ کہتے ہیں داؤد تکافل زندگی میں کچھ نہیں دیتی مرنے کا کیا فائدہ وہ آنکھیں بند کر کہ اپنا احاطہ کریں اور آنکھیں کھول کر ہمارے اس کلائنٹ کی خوشی اور طمانیت کا نظارہ کریں
داؤد فیملی تکافل زندہ باد

30/12/2023

وہ مجھ میں بسا ہے
دسمبر کی ٹھنڈ کی طرح
آگ جلاؤ
نکالوں مجھ سے
مکھن کی مثال
کی طرح

29/11/2023

"ضرورت برائے سیلز مین" 🚨🚨🚨🔈🔈
منچن آباد🚦 میں سگریٹ کی سیل اور مارکیٹنگ کے لیے سیلزمین کی آسامی خالی ہے۔

آپنا موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے۔
کم از کم ایک سال کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

کمپنی کی طرف سے دی گئی سہولیات میں
سیلری + پیڑول + موبائل الاؤنس اور کمیشن شامل ہیں۔
برائے رابطہ۔ 03477999999 ☎️

Address

Sheikhupura
62300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Family Takaful Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share