State Life Msu

State Life Msu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Life Msu, Insurance Agent, Near novelty pul Samundri road, Shah Faisalabad.

السلام علیکم،
میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے ساتھ منسلک ہوں۔ اپنے اور اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کے لیے بہترین لائف انشورنس پلانز کی معلومات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔

16/03/2026

السلام علیکم،
میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے ساتھ منسلک ہوں۔ اپنے اور اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کے لیے بہترین لائف انشورنس پلانز کی معلومات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔

06/03/2026
12/02/2026

آج میڈیکل سرٹیفیکیٹ برائے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے جنرل ہسپتال سمن آبادFAISALABAD جانے کا اتفاق ہوا ۔ انھوں نے فرمایا کہ یہاں پر ایسا کوئی انتظام نہیں ہے۔ اب عوام کدھر جائے۔ پنجاب حکومت کے دعوے بلند و بالا اور انتظام عملی طور پر زیرو۔

10/02/2026

اگر ایک ہزار لوگ مل کر بیس بیس ہزار روپے جمع کریں تو ہر ماہ بیس لاکھ ہو جاتا ہے- خدا نخواستہ ان ایک ہزار لوگوں میں سے کوئی فوت ہو جاَے تو ان بیس لاکھ میں سے کچھ رقم مرحوم کی فیملی کو گفٹ کر دی جائے تو فیملی کی سپورٹ ہو جائے گی-اور آپکے بیس ہزار بھی آپ کو عندالطلب مل جاِئیں گے- موت برحق ہے اور اس کا کوئی وقت مقرر نہیں- اگر آپ اپنے بچوں سے اور فیملی سے محبت کرتے ہیں اور ان کی کفالت کا کوئی معقول بندوبست کرنا چاہتے ہیں تو گورنمنٹ سے منظور شدہ ہمارے پروگرام کا حصہ بننے کے لئے انبکس کریں- آپ کا خیر اندیش-

With Hafiz Ahmed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/02/2026

With Hafiz Ahmed – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/01/2026

👨‍👩‍👧‍👦بچوں کی شادی کے لئےروزانہ کی بچت کریں اور یہ خواب نہیں حقیقت ہے ایک چھوٹی سی انویسٹمینٹ اپکے خاندان کو بہت بڑا تحفظ دے سکتی ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فیملی اور بچوں کا مستقبل مالی طور پر محفوظ اور خوشحال ہو 👨‍👩‍👧‍👦✨
تو آپ کو چاہیے کے آپ ابھی آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی حاصل کریں۔ 🎁📈
اب مزید سوچنے کا وقت نہیں…
بلکہ یہ ایکشن لینے کا وقت ہے! ⚡
ورنہ کہیں ایک اور سال ہاتھ سے نہ نکل جائے… ⛔
جلدی کریں!
ابھی کال کریں، 03029586226 ملاقات طے کریں، اور اپنے اور اپنی فیملی کے بہتر اور خوشحال مستقبل کے لیے وقت نکالیں۔ 🤝🏡💼
آپ کی فیملی اور بچوں کا مستقبل، آپ کے آج کے کیے گئے فیصلے پر منحصر ہے۔ 🎯

Address

Near Novelty Pul Samundri Road
Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Msu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share