State Life Insurance طیب تکافل اسٹیٹ لائف

State Life Insurance طیب تکافل اسٹیٹ لائف To remain the leading insurer in the country by extending the benefits of insurance to all sections of society and meeting our commitments to our policy ho

03/12/2023

WhatsApp 03067252248
Everyone

08/12/2022
08/12/2022

انشورنس پالیسی خریدنے کے لیے رابطہ کریں عثمان احمد سیلز مینجر State Life Insurance طیب تکافل اسٹیٹ لائف ساہیوال زون

24/10/2022
01/09/2022

اس دور ميں جہاں سرکاری نوکری کا ملنا کسی معجزے سے کم نہیں اور پرائیوٹ سیکٹر تجربے کے بغیر کسی کو نوکری دینا معیوب سمجھتا ہے اور کم تنخواہ میں 12 سے 16 گھنٹے کام کرواتا ہے۔ وہاں State Life Insurance فراہم کرتا ہے آپکو اپنا کامیاب کیریئر بنانے کا موقعہ۔
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ایشیا کا سب سے بڑا مالیاتی ادارہ ہے
ہم آپ کو بنا کسی معاوضے ٹریننگ بھی دیتے ہیں اور کام سکھاتے بھی ہیں اور آپ کو اپنی مرضی کی تنخواھ حاصل کرنے کا ہنر بھی سکھاتے ہیں۔
اس لیے آئیں ہماری ٹیم جوائن کریں۔
جہاں اہل تجربہ کار مینیجرز اور سیلز پروفیشنلز آپکو سیلز کا ہنر سکھائینگے اور آپکی زندگی شاندار بنانے کا طریقہ کار بھی بتائینگے۔
ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیے رابطہ کریں
عثمان احمد چوہدری
رکروٹمنٹ مینجر
03067252248
03167252248

07/08/2022

بیمہ کاری۔
باوقار پیشہ شاندار مستقبل
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آ ف پاکستان میں بیمہ نمائندہ بھرتی ہو کر اپنا مستقبل تابناک بنائیں ۔
ایک آ زاد اور خود مختار پیشہ ۔ اوقات کار کی پابندیوں سے آ زاد۔ لا محدود آمدنی ۔ملک و قوم کی خدمت ۔اعلی عہدوں پر ترقی کے مواقع ۔ اچھی کارکردگی پر بونس انعامات اور سیرو تفریح کے مواقع ۔ اپنی موجودہ آ مدنی یا تنخواہ سے غیر مطمئن خواتین و حضرات و ریٹائرڈ افراد جنکی تعلیم کم ازکم ایف اے یا اس کے برابر ھو اس ادارہ میں پارٹ ٹائم یا فل ٹائم کام کر سکتے ہیں ۔ روزانہ باقاعدگی کے ساتھ چند گھنٹے کام کر کے بھی آ پ ہزاروں سے لاکھوں تک ماھانہ آمدنی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لاکھوں افراد اس پیشہ سے وابستہ ہیں اور خوشحال زندگی بسر کررہے ہیں ۔ یہ ادارہ حکومت پاکستان کا ملکیتی مالیاتی ادارہ ہے جو اندرون ملک اور بیرون ملک کروڑوں خاندانوں کو لائف انشورنس کے بہترین منصوبوں کے ذریعے مالی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ اسٹیٹ لائف کیطرف سے جاری کردہ ہر پالیسی پر حکومت پاکستان کی مکمل گارنٹی اور ضمانت ہے۔ یہ واحد ادارہ ہے جو تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کسی بھی بنک ، قومی بچت کے منصوبوں یا پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والی دیگر انشورنس کمپنیوں کی نسبت بہت زیادہ منافع دے رھا ھے۔ یہ واحد ادارہ ہے جو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کیطرف سے AAA ریٹنگ کا حامل ہے۔ ملک بھر کے ہر شہر میں اسکے دفاتر موجود ہیں اور اسکے 7 ریجن 33 زون 200 سے زائد سیکٹر اور 1100 سے زائد ایریا آ فس اور لا تعداد ایجنسی آ فس اپنے بیمہ داران کو شاندار خدمات فراہم کر رہے ہیں ۔ ملک و قوم کی خدمت کے جذبہ سے سرشار،مہنگائ سے پریشان اور خوشحالی کے خواہشمند افراد اس پیشہ کےلئے بہت موزوں ہیں اور لامحدود آمدنی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ عہدوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے لیے عثمان احمد مینیجر اسٹیٹ لائف پاکپتن پر اپنی تعلیمی اسناد ،قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں 2 سیٹ ہمراھ اصل اور 3 تصاویر کے ساتھ آ فس تشریف لائیں۔ آ نے سے پہلے نیچے دئیے گئے نمبر پر ملاقات کا وقت طے کر لیں ۔ 03067252248

10/03/2022

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
واحد قومی مالیاتی ادارہ
آج ہی اپنی انشورنس پالیسی خریدنے کے لیے رابطہ کریں
اپنی پالیسی کے متعلقہ کسی بھی قسم کی معلومات لینے کے لیے 03067252248

10/03/2022
10/03/2022

آج ہی انشورنس خریدنے کے لیے رابطہ کریں 03067252248

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance طیب تکافل اسٹیٹ لائف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Insurance طیب تکافل اسٹیٹ لائف:

Share