07/09/2022
انکم ٹیکس گوشوارہ 2022 جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ قانون کے مطابق تمام افراد جنکا گوشوارہ جمع کروانا اُنکی قانونی ذمہ داری ہے۔ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے کاغزات کے ہمراہ تشریف لائیں تا کہ آپ کا گوشوارہ بروقت جمع کروایا جا سکے۔ اِس کے علاوہ آپ گھر بیٹھے بھی ہماری خدمات لے سکتے ہیں۔
Contact No 03006640046