Al Haramain Trading

Al Haramain Trading Al Haramain Trading and Services Company is One Of The Largest, Most Modern Trading,Engineering,Manuf

Al Haramain Trading and Services Company is One Of The Largest, Most Modern Trading,Engineering,Manufacturing and Technical Services Provider At The Province Of Punjab (Pakistan)

12/08/2021
22/11/2020

Huge Variety of

Fan/Gas/Electric Heaters

And Also

Gas/Electric/2 in 1 Dual/instant Geysers

Now Available At:

(AL-Haramain Electronics)
Galah Mandi,Renala Khurd.

الحرمین الیکٹرونکس مین بازار رینالہ سے غلہ منڈی میں ہی سامنے والی گلی صابری سٹریٹ میں پنجاب بینک کے پیچھے منتقل ہو گئی ہ...
28/09/2020

الحرمین الیکٹرونکس مین بازار رینالہ سے غلہ منڈی میں ہی سامنے والی گلی صابری سٹریٹ میں پنجاب بینک کے پیچھے منتقل ہو گئی ہے،

14/09/2020

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم (وومن) کی انٹرنیشنل کرکٹر ثانیہ اقبال خان کا رینالہ سپر لیگ میں رینالہ کنگ کو سپورٹ کرنے کا اعلان
سپانسر: الحرمین گروپ
میڈیا پارٹنر: رینالہ نیوز نیٹ ورک

Are you Tired of Faulty UPS?Get Solar Inverter Now And Enjoy An Uninterrupted 24hr Free Supply of Electricity !!
15/07/2020

Are you Tired of Faulty UPS?
Get Solar Inverter Now And Enjoy An Uninterrupted 24hr Free Supply of Electricity !!

Huge Variety of Home Appliances Solar Panels, AC/DC Air Coolers & Fans You Can Online Order Now From AL Haramain Electro...
11/06/2020

Huge Variety of Home Appliances Solar Panels, AC/DC Air Coolers & Fans You Can Online Order Now From AL Haramain Electronics (Free Home Delivery) Call or WhatsApp Now: 0321-3210092

Now You Can Online Order From AL Haramain Trading Co. (Free Home Delivery) Call or WhatsApp Now: 0321-3210092
02/04/2020

Now You Can Online Order From AL Haramain Trading Co. (Free Home Delivery) Call or WhatsApp Now:
0321-3210092

اب گھر رہے 24 گھنٹے آپ کی آنکھوں کے سامنے نہ صرف اپنے گھر بلکہ دفتر دوکان وغیرہ کو 24گھنٹے اپنی نظروں کے سامنے رکھ سکتے ...
20/02/2020

اب گھر رہے 24 گھنٹے آپ کی آنکھوں کے سامنے
نہ صرف اپنے گھر بلکہ دفتر دوکان وغیرہ کو 24گھنٹے اپنی نظروں کے سامنے رکھ سکتے ہیں۔ جی ہاں اب چاہے آپ گھر میں موجود ہوں یا نا ہوں لیکن ہر پل نظر رکھنے کے لئے بہترین سیکیورٹی کیمروں کا نظام چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی ابھی الحرمین الیکٹرونکس کی پروفیشنل ٹیم سے رابطہ کریں اور سیکورٹی کیمروں کی سروس حاصل کریں اور اپنے گھر، دکان، کاروبار کی حفاظت کے لئے سکیورٹی کیمرے لگوائیں انتہائی معقول قیمت اور اعلی کوالٹی کے ساتھ
الحرمین الیکٹرونکس۔
03213210092

فوائد:
١-چوروں اور ڈاکوؤں کو نفسیاتی طور پر یہ معلوم رہتا ہے کہ اس گھر کے مکین اپنی حفاظت کے لیے سنجیدہ ہیں۔ اگر خدا نخواستہ کسی کے گھر پرچوروں کی نظر ہے، تو وہ اس گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر اس گھرسے دور رہنے میں ہی عافیت جانیں گے۔

٢-کوئی بھی شخص اگر آپ کے گھر کی جاسوسی کرتا ہے، تو وہ اپنی شناخت ہونے کے ڈر سے کبھی بھی گھر کے قریب نہیں آئے گا اور اگروہ گھر کے آس پاس چکر لگاتا ہے تو بھی آپ بآسانی اس کو پہچان کر پولیس کورپورٹ کر سکتے ہیں۔

٣-اکثر لوگ اپنی گاڑی اس لیے گلی میں کھڑی کر دیتے ہیں کہ دوبارہ کام کے لیے نکلنا ہوتا ہے۔ بہت سے مواقع پر گاڑی چور محض چند منٹ میں گاڑی لے اُڑتے ہیں۔ اگر آپ کے گھر کی بیرونی سائیڈ پر کیمرہ نصب ہے تو گاڑی کی حفاظت کا80فیصد انتظام آپ کرچکےہیں۔

٤-اگر آپ گھر سے باہر ہیں اور دیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر کے ملازم آپ کی غیر موجودگی میں کیا کرتے ہیں اور کب آتے جاتے ہیں تو سی سی ٹی وی کیمرے آپ کے لیےانتہائی مددگار ثابت ہوں گے۔ آج کل آپ بآسانی موبائل فون پر گھر کے تمام کیمرے براہِ راست دیکھ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ ان کو مختلف زاویوںسےگھما بھی سکتے ہیں۔

٥-بہت سے کیسز ایسے بھی سامنے آئے ہیں کہ لوگوں کی غیر موجودگی میں گھر کے ملازم اور آیا وغیرہ کا برتاؤ چھوٹے بچوں کے ساتھ مناسب نہیں ہوتا۔ بچوں کے کمرے اور کچن وغیرہ میں اگر کیمرہ لگا ہو تو آپ بآسانی اپنے آفس وغیرہ سے اپنے ملازمین پر نگاہ رکھ سکتے ہیں۔

٦-بچے جب بڑے ہو رہے ہوتے ہیں تو معاشرے کی برائیوں کی وجہ سے غلط عادتوں میں پڑنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ بچوں کے کمروں میں اگر کیمرہ لگا ہو اور انھیں پتا ہوکہ والدین انھیں 24گھنٹے دیکھ رہے ہیں تو وہ کبھی غلط حرکت نہیں کریںگے۔

٧-اگر خدا نخواستہ گھر میں کوئی چوری وغیرہ کا واقعہ ہوجاتا ہے تو اس میں ملوث افراد کو کیمروں کی مدد سے بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان میں نادرا کے پاس اتنی ٹیکنالوجی موجودہے کہ وہ کسی کے بھی فوٹو کو اپنے سسٹم سے شناخت کرسکے۔

٨-اگر آپ کے گھر کے اندر اور باہر مختلف جگہوں پر سیکیورٹی کیمرے نصب ہیں تو آپ ہمیشہ مطمئن رہیں گے اور رات کو سکون کی نیند سوئیں گے، کیوںکہ آپ کے دماغ میں یہی بات ہوگی کہ آپ کی بھرپور حفاظت ہو رہی ہے۔

٩-رات کے وقت اگر کوئی شخص آپ کے گیٹ پر آتا ہے تو بجائے اس کے کہ بغیر دیکھے گیٹ کھول دیں، آپ پہلے کیمرے میں دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں کہ آنے والاجان پہچان کا آدمی ہے کہ نہیں۔

١٠-اگر آپ کے پڑوس یا گلی میں کوئی چوری وغیرہ کا واقعہ رونماہوجاتا ہے تو اس میں بھی آپ کے گھر پر لگے کیمرے بہت مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، کیوں کہ ممکن ہے کہ مجرم آپ کے گھر کے سامنے سے گزر کر گئے ہوں، اس طرح پولیس کو تفتیش کے دوران کافی اشارے مل جاتے ہیں۔

سی سی ٹی وی سیکیورٹی کیمرے خودکبھی بھی مجرم کو روک نہیں سکتے لیکن مجرم کو ریکارڈ ضرور کر لیتے ہیں اور بعد ازاں شناخت میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اس لیے آج ہی اپنے گھر میں سیکورٹی کیمرے لگوانے پر غورکریں۔

سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

گھر کی حفاظت کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے گھر کے مرکزی دروازے کے اوپر، بیک سائیڈ گیلری، سائیڈ گیلری اور گھر کے اندر نصب کیے جاسکتے ہیں۔

خودکار سکول بیل• صرف ایک دفعہ ٹائم ٹیبل کا اندراج کریں اور سکول کے آغاذ سے اختتام تک، پورا ہفتہ بشمول جمعہ ہر پریڈ کیلے ...
13/11/2019

خودکار سکول بیل
• صرف ایک دفعہ ٹائم ٹیبل کا اندراج کریں اور سکول کے آغاذ سے اختتام تک، پورا ہفتہ بشمول جمعہ ہر پریڈ کیلے گھنٹی خود کار چلے گی-
• ہر گھنٹی ہمیشہ وقت پر ہو گی،کسی فرد کی ڈیوٹی لگانے کی کوئی ضرورت نہیں -محظ 3 سے 5 منٹ میں نئے ٹائم کا اندراج ہو سکتا ہے-
• ایک یونٹ پہ 10 سے زیادہ گھنٹیاں لگائی جا سکتی ہیں
• ایک گھنٹی 6 سے 8 کنال کے سکول کیلئے کافی ہوتی ہے۔
لائیو ڈیمو کے لیے اپنے شہر کا نام ٹیکسٹ کریں٫ آپ کو وہاں کے کسی ایسے سکوں کا ڈیٹا فراہم کر دیا جائے گا جو پہلے سے یہ بیل استعمال کر رھے ھوں تا کہ آپ اس ڈیوائس کی کارکردگی کے با رے میں جا ن سکیں۔
آرڈر کے لیے سکول کا مکمل پتہ درج ذیل نمبرز پے واٹس ایپ کریں-
0321-3210092

Address

Gallah Mandi
Renala
56130

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haramain Trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haramain Trading:

Share