The Current Situation

The Current Situation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Current Situation, office -20, 5th Floor, New spinzar IT Tower, Block-B, Razmak.

The page "The Current Situation" previously known ( Waziristan De Nangyalo Watan) has now been changed due to ongoing changes, situations, political and financial crisis, global warming, fifth generation war, science and technology around the globe.

Ye lo baiii
15/02/2025

Ye lo baiii

12/10/2024

11/12/2022

Hostel for sale in arbab road peshawar

Special Request by one of our old page member and analyst.Plz read and share if you think it is valid. زندگی میں پہلی دف...
19/02/2022

Special Request by one of our old page member and analyst.
Plz read and share if you think it is valid.

زندگی میں پہلی دفعہ کسی امیدوار کو کھلم کھلا سپورٹ کررہاہوں....
وجوہات
اس امیدوار کو پیسہ بنانے کی لالچ ہے اور نہ ہی عہدے پر فائز ہونے کی.

یہ امیدوار کسی سے زاتی دشمنی کے بنا پر ووٹوں میں حصہ نہیں لے رہا.

نہ صرف اعلی تعلیم یافتہ بلکہ اخلاقی اقدار، شفقت و محبت، بھائی چارگی اور امن پسندانہ سوچ کا مالک.

گاؤں میں آنے والے ترقیاتی فنڈز، امداد وغیرہ کی صحیح معنوں میں حفاظت و تقسیم کیلئے پسندیدہ اور ایماندار شخصیت.

نہ صرف جنرل کونسلر تک محدود بلکہ یہاں سے صاف و شفاف شروعات کرکے ملک کے اعلی ایوانوں میں پہنچنے کی سوچ تاکہ نہ صرف اپنے گاؤں کی بلکہ پورے وزیرستان کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرسکے.

اس شخص میں اور بھی بےشمار خوبیاں موجود ہیں جسے بیان کرنے کیلئے میرے الفاظ کم پڑجائیں گے،

میں اپنے لوگوں سے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ آپ نے بہت سارے لوگوں کو اچھے طریقے سے دیکھا، آزمایا مگر کوئی آپکا ہمدرد، ساتھی اور مخلص نہ نکلا، ہر کسی نے حسب توفیق گاؤں کو لوٹنے کے بعد راہ فرار اختیار کیا مگر صرف واحد اشتیاق ہے جسے آپ نے ہمیشہ اپنے پاس کھڑا پایا ہوگا...

آئیں ہم سب ملکر یہ سوچیں کہ کیا ہمیں محض ایک دو سالوں کیلئے کسی کو زمہ داری دینی ہے یا تامرگ دم تک اور کیا اشتیاق کے علاوہ گاؤں میں کوئی اور بندہ آپ کو نظر آتاہے جو گاؤں کی بھاگ دوڑ کو حقیقی معنوں میں سنبھال سکے یقیناً آپکا جواب (نا) ہے.
تو آئیں اس بلدیاتی انتخابات میں اشتیاق کو ووٹ دیکر بھرپور طریقے سے سرخرو کرکے تعلیم یافتہ، باشعور معاشرہ ہونے کا ثبوت دے....


#وزیرستان

Address

Office #F-20, 5th Floor, New Spinzar IT Tower, Block-B
Razmak
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Current Situation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Current Situation:

Share