Invest & Grow

Invest & Grow Welcome to Invest & Grow! Your trusted partner for investment and financial advisory services.

Our mission is to empower individuals and businesses to make informed investment decisions, achieve financial stability, and grow their wealth.

27/06/2025
’’ انویسٹمنٹ کا موقع ــــ Investment Opportunity ‘‘ سیاحتی ایریا (سرن ویلی Valley) انویسٹرز کیلئے رعایتی قیمتوں پر زمین ...
26/06/2025

’’ انویسٹمنٹ کا موقع ــــ Investment Opportunity ‘‘

سیاحتی ایریا (سرن ویلی Valley)

انویسٹرز کیلئے رعایتی قیمتوں پر زمین دستیاب ہے۔

سرن ویلی Siran Valley اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے ‘ لیکن سرن ویلی Siran Valley میں ہوٹل ‘ ریزارٹس ‘ کیفے ‘ گیسٹ ہاؤسز اور ریسٹورینٹس نہیں ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر مقامی لوگوں کی کاوش سے سیاحوں کو انتہائی محدود سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

اگر آپ ٹورزم ہوٹلنگ ‘ ریزورٹس ‘ کیفیز ‘ ریسٹورینٹ کے بزنس میں مفید انویسٹمنٹ کا موقع تلاش کر رہے ہیں تو اس وقت سرن ویلی سے بہتر آپشن کوئی نہیں ہوگا۔

زمینوں کے ریٹ انتہائی مناسب ہیں۔
کاروبار میں مقابلے کی فضا بالکل نہیں ہے۔
سہولیات میسر ہوں تو سیاح گرمیوں میں قدرتی حسن اور ٹھنڈی فضاؤں کے لئے یہاں جوق در جوق آتے ہیں ۔

سردیوں میں برف انجوائے کرنے۔

ایڈوینچر ٹورزم بزنس یہاں فی الحال نہیں ہے ‘ لیکن ایسے بے شمار مقامات ہیں جہاں ایڈوینچر ٹورزم بزنس کے شاندار پراجیکٹس کئے جا سکتے ہیں۔

ہمارے پاس سرن ویلی میں ایک کنال ‘ دو کنال ‘ پانچ کنال اور دس کنال پلاٹ ٹورسٹس پوائنٹس پر دستیاب ہیں ـــــ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ۔

+92 0344 9487288

🌟 𝐖𝐞 𝐀𝐫𝐞 𝐇𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠! 𝐉𝐨𝐢𝐧 *Adamjeelife*! 🌟Are you ready to kickstart your career or take it to the next level ? Adamjeelife ...
18/04/2025

🌟 𝐖𝐞 𝐀𝐫𝐞 𝐇𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠! 𝐉𝐨𝐢𝐧 *Adamjeelife*! 🌟

Are you ready to kickstart your career or take it to the next level ? Adamjeelife is looking for talented individuals to join our team as Business Managers, Team Leaders & Also Branch Managers 💼

𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐖𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫:
💰 Basic Pay: Salary based on interview. Earn up to 100,000 PKR Monthaly

*Both male and female can apply for Financial Consultant, Team Leader , Branch Manager*

📈 Career Growth: Opportunities to grow within a dynamic and professional environment

💬 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝:
Strong communication skills

𝐉𝐨𝐛 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
📍 Office Address : Zarwar Center , 1rs Floor , Upfront Dubai Islamic Bank Rehman Abad , Murri Road Rawalpindi

📞 Contact Number: +92 0344 9487288

Take the first step towards an exciting career with us! Don’t wait—apply now or share with someone who might be interested.

🚀 𝐋𝐞𝐭’𝐬 𝐠𝐫𝐨𝐰 𝐭𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐚𝐭 Adamjeelife !

 fans
15/01/2025

fans

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Roshan Bhai, Kifayat Ullah Madakheel, Arsad Ch
15/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Roshan Bhai, Kifayat Ullah Madakheel, Arsad Ch

13/01/2025
13/01/2025
ایجوکیشن پلان _ Educatiom Plan بچوں کی اعلیٰ تعلیم والدین کا خواب ‘ لیکن اس خواب کو لاحق خطرات کا مقابلا کیسے کیا جائے ؟...
12/01/2025

ایجوکیشن پلان _ Educatiom Plan

بچوں کی اعلیٰ تعلیم والدین کا خواب ‘ لیکن اس خواب کو لاحق خطرات کا مقابلا کیسے کیا جائے ؟

اگر والدین فعال آمدنی کے ذرائع پر مکمل طور پر انحصار کرتے ہیں ‘ مثلاََ نوکری ‘ پیشہ یا چھوٹے پیمانے کا کاروبار تو یہ ذرائع آمدن کسی بھی وقت ناگہانی موت ‘ بیماری اور حادثاتی معذوری کے نتیجے میں ختم ہو سکتے ہیں۔

ایسے میں وہ تمام آمدن جس سے گزر بسر کے علاوہ بچوں کے تعلیمی اخراجات کا بندوبست ہوتا ہے ‘ بھی ختم ہو جائیگی ـ نتیجتاََ بچوں کی ہائیر ایجوکیشن تو کیا بیسک ایجوکیشن کو جاری رکھنا بھی مشکل ہو سکتا ہے۔

لہذہ اُس آمدن کا متبادل یا پھر اس آمد پر انحصار کرنے والے تعلیمی اخراجات کا متبادل بندوبست بروقت کر لینا ہی عقلمندی کا تقاضا ہے۔ کیوںکہ ناگہانی موت ‘ بیماری ‘ معذوری (جوکہ کے فعال آمدن کو لاحق خطرات ہیں) سے فرار ممکن ہے نا ہی ان تینوں خطرات کی پیشنگوئی کی جا سکتی ہے۔

آمدن یا تعلیمی اخراجات کے متبادل مناسب بندوبست کا نام ’’ ایجوکیشن انشورنس ‘‘ ہے۔

اگر معینہ مدت تک والدین محفوظ رہتے ہیں ‘ آمدن فحال رہتی ہے ‘ تب بھی وقت کے ساتھ ساتھ اخراجات بڑھ رہے ہیں ‘ ممکن ہے جب بچے ہائیر ایجوکیشن لیول تک پہنچیں تب بچوں کے ہائیر ایجوکیشن کے اخراجات کے مقابلے میں والدین کی مالی حیثیت کمزور ہو ‘ تب بھی اسے جاری رکھنا اور اک خواب کی تکمیل تک پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے۔

ـــــــــ۔۔۔ ایجوکیشن پلان کیسے کام کرتا ہے ؟

ایجوکیشن پلان کی ٹرم کم از کم پندرہ سال ہو سکتی ہے۔

یہ پلان پندرہ سال میں جمع کروائی گئی کُل رقم کو تین یا چار گُنا کے قریب قریب بڑھا دیتا ہے۔

مثلاََ : مسٹر ایکس نے ایک لاکھ سالانہ سے شروع کیا۔
پندرہ سال میں کُل پندرہ لاکھ انویسٹمنٹ اکاؤنٹ میں جمع کئے ‘ پندرہویں سال کے احتتام پر مسٹر ایکس یا اسکے وارث بچے کو پینتالیس سے پچاس لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے۔

اگر مسٹر ایکس پہلی قسط دینے کے بعد کسی بھی وقت نگہانی موت ‘ معذوری کا شکار ہو گیا تو وارث بچے کو موت معذوری کے وقت تیس لاکھ روپے اکٹھے ادا کئے جائیں گے اور مزید ماہانہ تیس ہزار روپے آئندہ پندرہ سال تک کے لئے ملنا شروع ہو جائیں گے (تاکہ بچہ بنیادی تعلیم جاری رکھے اور ہائیر ایجوکیشن لیول تک پہنچ جائے) ـــ

اب مسٹر ایکس نے سالانہ ایک لاکھ چونکہ کمپنی کو ادا کرنا تھے ‘ ناگہانی موت ‘ معذوری نے مسٹر ایکس کو موقع ہی نہ دیا تو ـــــ مزید چودہ پریمئیم مسٹر ایکس یا اس کے وارث سے طلب نہیں کئے جائیں گے ‘ پریمئیم وقف فنڈ سے جاری رہے گا اور جب نومینیٹڈ بچہ ہائیر ایجوکیشن لیول تک پہنچے گا تو پلان کے مطابق کیش ویلیو (جوکہ اندازاََ پینتالیس سے پچاس لاکھ بنتی ہے) اس بچے کو یکمشت یا پارشلی جیسے بچہ چاہے اُسے ادا کر دئے جائیں گے۔

یوں بچے کی تعلیم ہائیر ایجوکیشن لیول تک سیکور ہو جائیگی ‘ اگر سرپرست کمانے قابل بھی نہ رہے ۔

نوٹ : ایک لاکھ سالانہ پریمئیم کا ذل مثال کیلئے ہے پلان کو ضرورت کے مطابق سالانہ کم یا زیادہ کسی بھی اماؤنٹ سے شروع کیا جا سکتا ہے۔

مزید رہنمائی کیلئے فون کر سکتے ہیں

03135156038

Deen O Danish

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invest & Grow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Invest & Grow:

Share