Overseas Pakistanis Investment Convention 2019

Overseas Pakistanis Investment Convention 2019 OPIC held at convention center Islamabad the betterment of Pakistan. 00923145588699

Developers, realtors, builders and professionals from allied fields gathered under one roof to facilitate the public through a single-window operation.

13/12/2025

ڈرائیور چاہیے فوجی ریٹائرڈ لینڈ کروزر گاڑی چلانا آتی ہو 03374662472

11/12/2025
لیہ،05 دسمبر 2025(      ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی سی کمپلیکس کا تفصیلی دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف برانچوں کا معائنہ...
05/12/2025

لیہ،05 دسمبر 2025( ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ڈی سی کمپلیکس کا تفصیلی دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف برانچوں کا معائنہ کیا اور سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی اور سروس ڈیلوری، ریکارڈ چیک کیا اور سٹاف سے گفتگو کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ سرکاری امور کی شفاف انداز میں میرٹ اور ایمانداری سے انجام دی جائے۔ سٹاف ٹائم کی پابندی، حاضری اور سیٹ پر دستیابی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی سی آفس رجوع کرنے والے شہریوں سے خوش اسلوبی سے پیش آیا جائے اور ان کو قطار،انتظار کی شکایت کا موقع نہ دیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھا جائے۔
Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Govt of Punjab

ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی، زنانہ وارڈ، سی ٹی اسکین، ٹراما وارڈ اور میڈ...
04/12/2025

ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی، زنانہ وارڈ، سی ٹی اسکین، ٹراما وارڈ اور میڈیسن اسٹور کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں و لواحقین سے خیریت دریافت کی اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کی خدمت میں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی
Commissioner DGKhan Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Layyah Govt of Punjab Government of Pakistan DC Layyah

03/12/2025

This Fair and we support it , weldone interior minister sab

کیسا لگا ؟
03/12/2025

کیسا لگا ؟

24/11/2025

میرے دادا کا اِنتقال ہو گیا ہے

Address

Rawalpindi
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Pakistanis Investment Convention 2019 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Overseas Pakistanis Investment Convention 2019:

Share