Vital Organic Agro Fatms

Vital Organic Agro Fatms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vital Organic Agro Fatms, Investment Management Company, Shaikh sultan al nayyan Road DHA2, Rawalpindi.

31/01/2024
30/01/2024

"آبی چکر" یا water cycle کے باوجود یہ کہا جاتا ہے کہ مستقبل میں پانی کی قلت ہو جائے گی، کیونکہ زمین پر آبی وسائل کی استعمال میں اضافہ، زراعت کی توسیع، شہریکاری اور صنعت کے فراہم کرنے سے آب کی غیر معمولی صرفہ اخراج ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ، آبادی کی بے تدبیر استعمال، زمین کی بے تدبیر اور آلودگی کی وجہ سے بھی پانی کی قلت کا خدشہ ہے۔

آجکل گنے کے کاشتکار بہت پریشان ہیں جس کی بنیادی  وجہ شوگر ملز مافیا کی جانب سے گنے کی فصل کو نہ خریدنا اور اگر فصل خریدی...
25/12/2023

آجکل گنے کے کاشتکار بہت پریشان ہیں جس کی بنیادی وجہ شوگر ملز مافیا کی جانب سے گنے کی فصل کو نہ خریدنا اور اگر فصل خریدی بھی جاتی ہے تو اس کا مناسب ریٹ نہیں دیا جاتا جس کی وجہ سے کسانوں کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. زیر نظر تصویر پنجاب ایگری کلچر یونیورسٹی لدھیانہ کی ہے. انہوں نے گنے کا جوس نکال کر اسے بوتلوں میں پیک کر کے مارکیٹ میں بیچنے کا آئیڈیا پیش کیا ہے. گنے کا جوس نکال کر تھرمل پروسس کے ذریعے اس میں موجود مائیکرو آرگنزم کو مارا جاتا ہے جس کی وجہ سے جوس کی خراب ہونے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے اور اسے زیادہ دیر تک محفوظ کیا جاسکتا ہے اور پھر اسے جراثیم سے پاک بوتلوں میں پیک کیا جاتا ہے. اس طریقے کے ذریعے وہ روزانہ 200 میگا ٹن گنے کا جوس بنا رہے ہیں.
گنے کا جوس ایک صحت مند مشروب ہے جس کے بے شمار طبعی فوائد بھی ہیں. اگر اس آئیڈیا کو دیکھا جاۓ تو یہ نہائیت ہی کارآمد طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ہم دوسروں پر انحصار کرنے کی بجاۓ خود منافع کما سکتے ہیں اور گنے کی فصل کو مناسب ریٹ نہ ملنے سے ہونے والے معاشی نقصانات سے بچ سکتے ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اس طرح کے آئیڈیاز پر باقاعدہ ریسرچ کرائ جاۓ اور کسانوں کو ان کے متعلق شعور دیا جاۓ. اس طرح کے آئیڈیاز کو حکومتی اور قومی سطح پر پذیرائ کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے کسان کو معاشی طور پر خوشحال کر سکیں.

Vital Organic Agro farm

Address

Shaikh Sultan Al Nayyan Road DHA2
Rawalpindi

Telephone

+923150122779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vital Organic Agro Fatms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vital Organic Agro Fatms:

Share