State Life Insurance Corporation Of Pakistan

State Life Insurance Corporation Of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Life Insurance Corporation Of Pakistan, Insurance Company, Rawalpindi.

زمانے کی ہر سختی میں ڈھال بن جانے والا فرد گھر کا سربراہ ہوتا ہے۔اس فرد کو لاحق ناگہانی خطرے کے بعد اس ماڈرن دنیا میں لا...
31/12/2024

زمانے کی ہر سختی میں ڈھال بن جانے والا فرد گھر کا سربراہ ہوتا ہے۔اس فرد کو لاحق ناگہانی خطرے کے بعد اس ماڈرن دنیا میں لائف انشورنس کے علاوہ کوئی مستحکم نظام نہیں جو اس گھر کو معاشی تنگدستی میں شیلڈ و سہارا فراہم کرسکے۔

Surah-e-Noor AYAT 61 😊❤️📚
06/02/2024

Surah-e-Noor AYAT 61 😊❤️📚

SURAH NOOR AYAT 61 WITH ENGLISH TRANSLATIONNo blame is there upon the blind nor any blame upon the lame nor any blame upon the sick nor on yourselves if ye e...

‏اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل ن...
26/12/2023

‏اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں.

State Life Insurance Co.
After Maturity u Get ;

Rs. 12000 - 10Lac
Rs. 14000 - 13Lac
Rs. 18000 -17Lac
Rs. 24000 -22Lac
Rs. 60000 -50Lac
Rs. 100000 -1Corore

Waseem Abbas
Financial Advisor
State Life Insuranc Co.

‏اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل ن...
26/12/2023

‏اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں.

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں.  مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل ن...
07/05/2023

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں.

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہ...
20/12/2022

اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں. ابھی رابطہ کریں 03049947179

اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیںاسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے، جوآپ کی ضروریات...
30/07/2021

اپنا اور اپنے بچوں کا آج روشن اور مستقبل خوشحال بنائیں
اسٹیٹ لائف مختلف قسم کے انشورنس پلان مہیا کرتا ہے، جوآپ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں. مناسب انشورنس پالیسی کا انتخاب کل نہیں آج. رابطہ 03049947179

State Life Insurance Corporation of Pakistan
07/07/2021

State Life Insurance Corporation of Pakistan

کیا آپ میڈیکل کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان ہیں؟اپنی، اپنی فیملی، یا اپنے والدین کے لئے بہترین ہیلتھ انشورنس کا انتخاب...
28/06/2021

کیا آپ میڈیکل کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان ہیں؟
اپنی، اپنی فیملی، یا اپنے والدین کے لئے بہترین ہیلتھ انشورنس کا انتخاب کریں انتہائی مناسب قیمت میں اور میڈیکل کے بڑھتے ہوے اخراجات سے نجات حاصل کریں!

فائنشنل ایڈوئز، سید وسیم عباس 03049947179

معاشی اور مالیاتی تحفظ کے لئےبڑھتی ہوئی پریشانی کے باعث ریٹائر ہونے والوں کو بااثر طریقے سے اپنی ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بند...
20/06/2021

معاشی اور مالیاتی تحفظ کے لئےبڑھتی ہوئی پریشانی کے باعث ریٹائر ہونے والوں کو بااثر طریقے سے اپنی ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کرنی چاہئےتاکہ وہ بعد میں کسی کے محتاج نہ ہوں۔ ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کے لئے درج ذیل پانچ اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں:

1.اپنی موجودہ مالی حالت کا جائزہ لیں
2.اپنی ریٹائرمنٹ کے مقاصد/ضروریات کا تخمینہ لگائیں
3.ایک ریٹائرمنٹ کا منصوبہ چنیں
4.اپنے اثاثوں کے تفویض کی حکمت عملی وضع کریں
اپنے اثاثوں کے تفویض کی حکمت عملی وضع کریں
5.سالانہ بنیادوں پر یا باقاعدگی سے کچھ عرصے بعد اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبے پر نظر ثانی کریں
6.ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے آنے والی زندگی سے بھر پور فائدہ اٹھانے کے لئے اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ نے بہت پہلے سے ہی اس کی منصوبہ بندی کر رکھی ہو۔

09/05/2021

دعا۔
ایک دفعہ پڑھ کر آمین کہ دیں۔قبولیت کی گھڑیوں سے حصہ وصول فرمائیں۔
پروردگار تجھے اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی ص کا واسطہ اس شب میں ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔
تو کریم ہے۔اپنے کرم سے ہمیں بہترین حصہ عطا فرما۔
اے مالک ہم دعا کرتے ہیں۔کہ تو ہمارے علم میں اضافہ فرما۔
اے اللہ ہم انسانیت کی بہبود اور یتیموں اور بیواؤں کی خدمت کے ادارے سے وابستہ ہیں۔ہمیں اس عہدے اور خدمت گزاری کی معرفت عطافرما۔ہمیں یہ معرفت دے کہ ہمارے ہر قدم کے ساتھ انسانیت کا نفع شامل ہے۔ہمیں اس منصب کی صیحح معنوں میں قدر عطا فرما۔
اے اللہ ہمیں یہ حکمت عطا فرما ۔اور ہمیں اس پیشے کا علم عطا فرما۔تاکہ ہم انسانیت کی الجھنوں اور خدشات کو دور کرسکیں۔
اے رب اعلی۔
آج انسانیت وبا و بحران کا شکار ہے۔جو صرف تیرے فضل سے نجات پاسکتی ہے۔اپنا فضل فرما اور اس وبا سے نجات عطا فرما۔
اے اللہ
ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما۔
ہمارے ساتھی سید ایاز حسین ماسٹر جی ، سید نثار حیدر ، اور نوشاد حسین کی مغفرت فرما۔
اے اللہ
ہمارے ملک پہ رحم فرما۔اور اسے بحرانوں سے نکال اور بہترین معیشت و امن عطا فرما۔
ان الفاظ کو دعا کا درجہ عنایت فرما اور قبول فرما۔
ہمارے ایریا کے تمام ساتھیوں کے بزنس میں اضافہ فرما۔ اور اس سال بھی کامیابیوں سے نواز۔
میرے ساتھیوں کی تمام حاجات پوری فرما۔
*الھم صل علی محمد و آل محمد*
آمین

اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُترجمہ: خوب سمجھ لو کہ اﷲ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجاتا ہے۔انسان کو حق تعا...
30/04/2021

اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ
ترجمہ: خوب سمجھ لو کہ اﷲ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجاتا ہے۔

انسان کو حق تعالیٰ نے اپنی ذاتِ پاک کا خلقتاً و فطرتاً عاشق پیدا فرمایا ہے یعنی ہر انسان مرتبہ فطرت انسانیت میں عاشقِ حق ہے۔ حق تعالیٰ نے اس دعویٰ پر ایک دلیلِ مثبت قرآنِ پاک میں ارشاد فرمائی ہے ۔ فرماتے ہیں اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ اے ہمارے بندو! خوب کان کھول کر سن لو کہ تمہارے سینوں میں جو قلوب رکھے گئے ہیں ان کو سکون اور چین صرف ہماری یاد ہی سے مل سکتا ہے۔ ہم تمہارے اور تمہارے قلوب کے خالق ہیں۔ ہم نے تمہارے سینوں میں ایک ایسا مضغۂ لحمیہ یعنی گوشت کا ٹکڑا رکھ دیا ہے جس کی غذا صرف میری یاد ہے۔ رہی یہ بات کہ پھر اہلِ سلطنت اور اہل دولت خدا تعالیٰ کی یاد سے غافل ہونے کے باوجود خوش و خرم کیوں نظر آتے ہیں تو درحقیقت ان کی یہ خوشی ہماری ظاہری آنکھوں سے معلوم ہوتی ہے، ان کے دلوں کو اگر ٹٹولا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ ہرگز مطمئن اور چین سے نہیں ہیں۔ نیز یہ کہ فسق و فجور کی گندگی سے ان کے دل بیمار ہوتے ہیں قلبِ سلیم کی غذا صرف ذکرِ حق ہے، بیمار قلب کا تو احساس بھی غلط ہوتا ہے۔ اس کی مثال ایسی ہے کہ ہم آپ اگر پائخانہ کا ٹوکرا دیکھ لیں یا سونگھ لیں تو فوراً متلی قے بلکہ بے ہوشی تک لاحق ہونے کا امکان ہوتا ہے لیکن بھنگی رات دن پائخانہ کے پاس رہتا ہے اس کے باوجود اس کی بد بو سے اس کے احساس کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ پس معلوم ہوا کہ اس بھنگی کا احساسِ سلیم پاخانہ کی گندگی سے رفتہ رفتہ زائل ہو گیا۔ اب آپ چاہیں تو تجربہ کے طور پر اس امر کو آزما لیں کہ دنیائے مردار کی لذّات میں رات دن غرق رہنے والے کسی انسان کو چند دن کے لیے کسی اللہ والے کی صحبت میں رکھیں اور یہ شخص حق تعالیٰ کی یاد میں لگ جائے پس رفتہ رفتہ اس کا وہ سابق فطری اور طبعی مذاق اس کے قلب میں بیدار ہونا شروع ہو جائے گا اور ان شاء اللہ ثم ان شاء اللہ ایک دن ضرور ایسا آئے گا کہ اسی شخص کو اب ذکر چھوڑ کر مشاغلِ دنیوی میں لگنا بہت مشکل اور دو بھر ہوجائے گا اب اس کے شب و روز غفلت میں نہیں گزر سکتے۔ شب و روز کیا معنیٰ ایک لمحہ اور ایک سانس غفلت میں گزارنا اس کو موت سے بدتر نظر آئے گا۔ ہر وقت ایک کیفیت حضوری اس کے قلب کو میسر ہو گی گویا دل ہر وقت اللہ کو دیکھ رہا ہے اس کر و فرِ قرب کے سامنے بھلا پھر دنیائے فانی کی لذتوں کی طرف اس کا قلب کب رجوع کر سکتا ہے؟ اس وقت اس کو تمام مجموعۂ لذاتِ کائنات مردار نظر آئے گا اور اللہ کی یاد کی برکت سے ایسی سلطنت قلب کو ملے گی کہ اس کے سامنے سلطنتِ ہفت اقلیم ہیچ نظر آئے گی۔ یہی وجہ ہے کہ بعض سلاطین کو جب ذکر کا مزہ مل گیا تو آدھی رات کو چپکے سے گدڑی اوڑھی اور جنگل کو نکل گئے۔

عظیم الشان ذکر
استغفار کرنا: اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا معافی مانگنا بہت بڑا ذکر ہے جو اپنے مالک کو راضی کر لے وہ اصلی ذاکر ہے اس لیے میں نے یہ آیات تلاوت کی کہ اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ اگر توبہ کر کے مالک کو خوش کر لو معافی مانگ لو تو تمہارے قلب کو چین آئے گا کیوں کہ ذکر سے دل کے چین کا واسطہ اور رابطہ ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا ضابطہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تمہارے سینہ میں دل ہم نے بنایا ہے۔ لہٰذا اس دل کو چین صرف ہماری یاد ہی سے ملے گا اور نافرمانی اور گناہ سے تم بے چین اور پریشان رہوگے۔ بے چینی کا سبب گناہ ہے لہٰذا اس کا علاج یہی ہے کہ استغفار کر کے تم ہم کو راضی کر لو۔ یہ بہت بڑا ذکر ہے اس سے بڑا ذکر کیا ہو گا کہ تم اپنے مالک کو راضی کر لو لہٰذا اس آیت کی تلاوت کی یہ وجہ تھی کہ استغفار بہت بڑا ذکر ہے اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ جلدی استغفار اور جلدی توبہ کر کے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر تم اللہ تعالیٰ کو خوش کر دو ۔ یہ بہت بڑا ذکر ہے اس کی برکت سے تم چین و سکون پا جاؤ گے ورنہ کہیں سکون نہیں پاؤگے ؎

دل گلستاں تھا تو ہر شے سے ٹپکتی تھی بہار
دل بیاباں ہوگیا عالم بیاباں ہوگیا

جب دل تباہ ہوتا ہے تو سارا عالم اندھیرا لگتا ہے اور جب اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لو گے تو ان شاء اللہ اس کی برکت سے دل باغ و بہار ہو جائے گا، چین آجائے گا اور جب دل میں چین ہوتا ہے تو سارے عالم میں چین نظر آتا ہے، جب دل غم زدہ ہوتا ہے تو سارے عالم میں غم نظر آتا ہے۔ یہ آنکھیں تابعِ دل ہیں، بصارت تابعِ بصیرت ہے یعنی قلب کا جو حال ہوگا آنکھ کا وہی حال ہوگا۔ اگر دل خوش ہے تو ہر طرف خوشی نظر آئے گی اور اگر دل میں غم ہے تو ہر طرف غم نظر آئے گا اور اللہ تعالیٰ سے استغفار اور توبہ اور ذکر کی برکت سے دل میں چین آئے گا تو سارے عالم میں آپ کو چین ملے گا۔ بال بچوں میں بھی سکون سے وہی آدمی رہتا ہے۔ اور جس کا دل گناہوں سے پریشان رہتا ہے وہ اپنی بیوی سے بھی لڑتا ہے،بچوں کی بھی پٹائی کرتا ہے، ہر شخص سے اُلجھتا ہے کیوں کہ اس کا دل معتدل اور نارمل (normal)نہیں ہے مثل پاگل ہو جاتا ہے۔ پاگل آدمی ہر ایک کو ستاتا ہے پاگل کا کیا بھروسہ۔ یاد رکھو جو عقل کا خالق ہے جب اس کو راضی کرو گے۔ تو عقل ٹھیک رہے گی ورنہ جو جتنا گناہ کرتا ہے عقل خراب ہوتی چلی جاتی ہے اور عقل کی خرابی سے آدمی پاگل ہوتا ہے اور پاگل نہ خود چین سے رہتا ہے نہ چین سے رہنے دیتا ہے۔ آج کا جو مضمون ہے بس اللہ تعالیٰ کا کرم ہے اور آج کیا سارے عالم میں اخترؔ جہاں جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مدد شاملِ حال ہوتی ہے

آپ چاہیں ہمیں ہے کرم آپ کا
ورنہ ہم اس کرم کے تو قابل نہیں

بزرگوں کی دعاؤں سے اللہ تعالیٰ کی ستاری اور پردہ پوشی اور رحمت کی یاری اور بارش ہے۔

(ماخوذ از: خزائن القرآن)

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Corporation Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share