M1 Marketing

M1 Marketing SECURE YOUR FUTURE
https://linktr.ee/groupmmarketing540 develop your business with us
(2)

01/05/2026

تعریفوں اور تقریروں سے کہیں بلند ایک حقیقت کا نام 'مزدور' ہے۔ مزدور صرف وہ نہیں جو اینٹیں ڈھوتا ہے یا سڑک بناتا ہے، بلکہ ہر وہ ہاتھ جو رزقِ حلال کی تلاش میں تھکتا ہے اور ہر وہ ذہن جو اپنی محنت سے معاشرے کی تعمیر کرتا ہے، وہ مزدور ہے۔
دنیا کی رنگینی، بلند و بالا عمارتیں، کشادہ سڑکیں اور کارخانوں کی رونق اس کے پسینے کی مرہونِ منت ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ جس کے ہاتھ دوسروں کے محل بناتے ہیں، اکثر اس کے اپنے سر پر چھت نہیں ہوتی۔ وہ جو سب کا پیٹ پالنے کے لیے اناج اگاتا ہے، بسا اوقات خود آدھی روٹی پر گزارا کرتا ہے۔
اسلام میں محنت کش کو 'اللہ کا دوست' (الکاسب حبیب اللہ) کہا گیا ہے۔ مزدور کے ہاتھ کے چھالے اور ماتھے کا پسینہ اس کی عظمت کی وہ گواہی ہے جسے کوئی تمغہ نہیں مل سکتا۔ اس کی تھکن میں ایک ایسا سکون چھپا ہے جو نیند کی گولیوں کا محتاج نہیں ہوتا۔
یومِ مزدور صرف ایک چھٹی یا تقریب کا نام نہیں، بلکہ یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ:
مزدور کو اس کی اجرت پسینہ سوکھنے سے پہلے دی جائے۔
اسے محض ایک 'پرزہ' نہیں بلکہ ایک انسان سمجھ کر عزت دی جائے۔
اس کے بچوں کے لیے تعلیم اور صحت کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔
سچ تو یہ ہے کہ جب تک مزدور خوشحال نہیں ہوگا، کوئی بھی ملک یا قوم ترقی کے حقیقی ثمرات حاصل نہیں کر سکتی۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے آس پاس موجود ان خاموش معماروں کی قدر کریں جو خاموشی سے دنیا کو رہنے کے قابل بنا رہے ہیں۔
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








20/04/2026

M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








M1 MARKETING Pvt (Ltd)Office No: 97,3rd Floor,Mobi Plaza, Haider Road Saddar,Rawalpindi.For more details contact:0333-55...
10/04/2026

M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








@ #

06/04/2026

سابق وزیرِ صحت و خزانہ آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی کی ایم ون گروپ کے صدر دفتر آمد، چیئرمین منصور عباسی کی جانب سے شاندار استقبال"
راولپنڈی: سابق وزیرِ صحت و خزانہ آزاد جموں و کشمیر، ڈاکٹر محمد نجیب نقی صاحب نے ایم ون مارکیٹنگ صدر راولپنڈی آفس کا خصوصی دورہ کیا۔ ایم ون گروپ کے دفتر پہنچنے پر چیئرمین منصور عباسی نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔
اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور، ریاست کی موجودہ صورتحال اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین منصور عباسی نے معزز مہمان کو ایم ون گروپ کے جاری منصوبوں اور مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا۔ ڈاکٹر نجیب نقی نے ایم ون گروپ کی کامیابیوں کو سراہا اور ادارے کی ترقی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر ایم ون مارکیٹنگ ملک زبیر اعوان صاحب منیجنگ ڈائریکٹر ساجد اعوان صاحب جنرل منیجر ایم ون مارکیٹنگ جہانزیب سدوزئی صاحب ملک سجاد صاحب شبیر جنجوعہ صاحب یاسر مغل صاحب اور ن لیگ آزاد کشمیر کے سینئر رہنما موجود تھے ۔

خوش آمدید رمضان کریم
18/02/2026

خوش آمدید رمضان کریم

Wاِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَل...
08/02/2026

Wاِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [ Allah to confer] blessing upon him and ask [ Allah to grant him] peace.
اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








راولپنڈی رنگ روڈ 🛣️ کے نزدیک ترین پلاٹ لینے کا فیصلہ اچھے مستقبل کی ضمانت راولپنڈی آبادی کے اندر ذاتی رہائشی و کمرشل پلا...
03/02/2026

راولپنڈی رنگ روڈ 🛣️ کے نزدیک ترین پلاٹ لینے کا فیصلہ اچھے مستقبل کی ضمانت
راولپنڈی آبادی کے اندر ذاتی رہائشی و کمرشل پلاٹ برائے فروخت انتہائی مناسب قیمت پہ پانی بجلی گیس تمام تر سہولیات موقع پر موجود 🎁 ٹوٹل پلاٹ کی قیمت آنے والے صرف ایک سال میں ایک مرلہ قیمت کے برابر ہو گی تو دیر کس بات کی آج ہی رابط کریں
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]











رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالی کسی بندے کی روح کسی علاقے میں قبض کرنا چاہے تو اس علاقے میں اس...
18/01/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالی کسی بندے کی روح کسی علاقے میں قبض کرنا چاہے تو اس علاقے میں اس کے لئے کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے.
(السلسلہ الصحیحہ #934)
سند،صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ افضل عمل اللہ پر ایمان اور جہاد فی سبیل اللہ ہے.
(السلسلہ الصحیحہ #955)
سند،صحیح
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]

Address

Mobi Plaza, Haider Rd, Saddar, Punjab M1 Marketing
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 19:00

Telephone

+923335504613

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M1 Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M1 Marketing:

Share