Zaman Sons & Builders

Zaman Sons & Builders Real estate property guide
Focusing RWP / Islamabad, Lahore First Discuss then Hire Us

23/08/2024

Janjuya Town, Rawalpindi Main Defence Road, Askari 144 Marla brand new luxury House for Sale Hot location, in front of Askari D block Flats and Askari Gate 2 near to main road❤️1.5 Story Aa+ construction 👍 3 bedrooms 3 Baths1 kitchen1TV lounge 1 garage 1 Terrace ❤️Vist possible❤️ Reasonable price: 1crore Ten Lac Location: Janjuya Town, Main Defence Road, Askari 14 , Rawalpindi contact me for more information CONTACT: 0343-7886610❤️

Send a message to learn more

08/05/2023

اسلام علیکم علاقہ وادی سون تحصیل نوشرہ کی عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کل مورخہ06می2023 کو بوقت تقریباً 1940 بجے ایک کیری ڈبہ مریض کو جوھراباد چھوڈ کر براستہ خوشاب نوشھرہ آدھا تھا کٹھہ چوک میں خان والے ھوٹل کے سامنے روکا میرے ساتھ آنریری کیپٹن ملک ربنواز والد حاجی ملک محمد نواز کھرال کھڈا تھا ایک لڑکا ملک میاں خالد صاحب کا بیٹا بھی ا گیا ڈرائیور ملک مقسود سے پوچھا کدھر جارھے ھیں ڈرائیور نے بتایا کہ سون میں جا رھا میں نے بتایا کہ ھم نے بھی جانا گاڈی پتہ نھیں کب اے گی ھم کیری ڈبہ میں بیٹھ گے اتنے ایک اور بندہ انگہ کا آگیا وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گیا ایک لڑکا اور آگیا جو موضہ کنڈ کا دھاشی تھا وہ بھی بیٹھ گیا میں نے خود چیک کیا کوی گاڈی نھیں تھی اسطرح ھم پانچ بندے کساتھ گاڈی چل پھڑی ۔ پیرا نمبر۔ 2 جب گاڈی کھوڈا پہنچی میاں فیصل کی بھیٹک سے تھوڑی پیچھے پنہچی تو سڈک پر کافی سارے بندے کھڑے تھے انہوں نے گاڈی روکی ڈرائیور کو سخت غصہ سے زور دار لہجے میں کہا نیچے اتریں ڈرائیور نھیں اتر رھا تھا آخر انہوں نے زبر دستی نیچے اتارا اور اسے گھیسٹتے ھوے دوکان کیطرف لے جارھے تھے ڈرائیور نھیں جارھا تھا آخر کافی سارے لوگ تھے اسے جارھے تھے ھم بھی گاڈی سے اترے اور میں پانچوں بندوں کو کہا ھمارے سامنے بندے کو اٹھا کر لے جا رھے یہ ظلم ھے میں جب اندر گیا تو اعوان ایکپریس کا منیجر اور فیصل والد صفدرعرف بھگو مرحوم یہ مارے تھے کھٹوای پر جو ٹایم کیپر اور چیکر و دیگر بندوں بھی لاتوں کی بارش کی ھوی تھی میں نے انکو بتایا کہ چھوڈ دو اسے کیوں مار رھے میں نے بڑی مشکل سے ڈرائیور کو چھوڑایا میرے ساتھ دیگر لوگوں نے ھمت باندھی ڈرائیور سے گریبان سے پکڑ کر پیسے مانگ رھے تھے بھتہ چونکہ بھت خور تو ھیں سب گاڈیوں والوں سے بھتہ لیتے ھیں میںنے منیجر کو بتایا اسے چھوڈیں آپ کو یہ پیسے کہاں سے دے ھم نے اسے کرایہ نوشھرہ میں دینا ھے پاکستان کی ریاست کے اندر ایک اور ریاست کھوڈہ اعوان ایکسپریس والوں نے بنا رکھی تھی ظلم کی انتہا کر دی گاڈی کی چابی نھیں دے رھے تھے بڑی مشکل سے چابی دیں ورنہ میں 15 پر کال کرتا ھوں تب انہوں نے چابی دی پیرا نمبر_ 3 ھم نوشھرہ اے مھم ابنے صلاح مشورہ کیا یہ ھے ظلم ظلم کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے ھم پانچوں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ کی کیا مرضی ھے تو ڈرائیور نے بتایا کہ گواہی آپ لوگ دیتے تو میرے ساتھ بھت زیادتی ھوئ ھے ھمم نے ڈرائیور کو بتایا کی ھم نے آپ پر احسان نھیں کرنا ھے ھم قرآن وسنت کی روشنی میں جو دیکھا جو سنا ھے وہ ھم ضرور بتایں گے درخواست لکھی ظہیر میڈیکل سٹور پر ھم سب نے دستخط کیے اپنے شناختی کارڈ اور موبائل فون نمبر لکھے درخواست ڈرائیور کے ساتھ بطور گواھان مقامی پولیس اسٹیشن کے وھاں درخواست دی بڈی مشکل سے ڈسیک پر دلالی اور رسید ڈریوار کو خلاء سب انسپکٹر امان اللہ صاحب کو مارک ھوئ ھم ان سے ملے انہوں نے الزام علیہان کو فون کیا کی آپ لوگ تھانے ایں ھم رات 2230بجے تک انتظار کرنے بعد دوبارہ گے تو سب انسپکٹر امان اللہ نے دوبارہ کال کی ھم 2300 بجے تک تھا رھے۔ پیرا نمبر_4 انک نہ انپر ھمیں دوسرے دن آج مورخہ 07 می2023 دن کو دس بجے تھانہ آنے کا بتایا ھم دوسرے دن آج مورخہ 07می کو ٹھیک دس بجے تھانہ پنہچ گے لسٹ براے تفتیش لکھ کر ڈرائیور کو دی کی آپ اپنے تفتیشی کو دیں اور انکو بتایں کی انکو فون کریں وہ نہ اے کیونکہ وہ بد معاش ھیں آخر بڑی مشکل سے تھانے سے وہ بھی ھم نے ڈرائیور کو بتایا کہ اگر وہ آپ سے صلح کرتے کر لینا صلح اچھی چیز ھے تقریباً ایک بجے کے قریب اعوان ایکسپریس کا عملہ تھانہ آیا بڑی مشکل سے آمنے سامنے بات چیت ھوی بڑی مشکل سے مان گے کہ ھم نے مارا ھے دوکان کہ اندر لے گے رقوم یعنی پیسے مانگے ھم نے غلطی کی ھے ھمیں معاف کر دیں ڈرائیور نے بتایا آپ نے میرے ساتھ ظلم کی حد کر دی۔ پیرا نمبر _ 5 یہ صلح میں گواھان کے ساتھ صلاح مشورہ سے کرونگا ھم نے رات کو ھی ڈرائیور کو بتایا تھا اگر آپ سے صلاح کرتے تو کر لینا ڈرائیور نے بتایا کہ وہ میرے ساتھ صلح کرتے ھیں تو ھم نے بتایا کرلیںاگر ھم کہتے کہ صلح نی کریں اللہ تعالیٰ نےصلع کو پسند کیا ھم کیوں منافیق بنیں لیکن صلع آپ کے گھرسب جا یں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ھیں تو کریں اسطرح ڈرائیور نے گواھان سے بات چیت کی سب نے بتایا کہ صلح اچھی چیز کر لیں چھ بجے کا وقت دوسرے گروب دیا کہ آپ گھر ایں میرے رشتے داروں کو بھی پتہ چلے گواھان بھی گے ان کی موجودگی میں ڈرائیور کے رشتداروں کے سامنے اعوان ایکپریس کا منیجر /چیکر/ ٹایم کیبر /فیصل دیگر چند بندے بھی ساتھ گے جو رات کو وقوعہ میں شامل تھے سب نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ھم نے زیادتی کی ھے ھم نے اب کو مارا آپکے سے پیسے مانگے اب آپکے گھر آ گے ھیں ھم نے غلطی کی ھے ھم معافی چاھتے ھیں ڈرائیور مقصود صاحب معاف کر دیا پیرا نمبر_6 گواھاں میں سے حاجی ملک آختر اسلام پھتال نے بتایا کی ھم نے اسے بتایا ھم نے شھادت دی قرآن و سنت کی روشنی کو مدنظر رکھتے ہوئے ظالموں سے چھوڈایا ڈرائیور کی جان بخشی کرائ وہ مھارا فرض بنتا تھا ملک آختر اسلام پھتال نے بتایا میں ھمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا اور دیتا رھونگا انشاء صلح ھوی حاجی ملک آختر اسلام پھتال نے بتایا کہ یہ صلح آپکی ڈرائیور کیساتھ ھوئ ھے میری نھیں دعا خیر ھوی ڈرائیور کو بتایا کی ابھی آپ تھانہ ایں وھاں لکھکر دیں جس پر انکو بتایا انشاء زبانی ڈرائیور مقسود بتا دیتا ھے مورخہ 08 می کو اسٹمپیر لیکر لکھ دے گا غلطی نھیں کرنی چاھیے قانون کا احترام کرنا ھمارا فرض بنتا ھے ریاست کے اندر ایک اور اپنی ریاست نہ قایم کریں قانون کا احترام کیا کریں دوبارہ ایسی غلطی ھر گز نہ کرنا اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں ملک آختر اسلام پھتال نے بتایا میں نے وادی سون تحصیل نوشرہ کی عوام کے فلاح و بہبود کے لیے حلف دے رکھا تحریک تحفظ ویلفر وادی سون تحصیل نوشرہ
Copy....
Qazi Akhtar islam sahb

23/02/2023

Hahahaha

18/02/2023

4 Marla house fr Sale
Plaster
Sealing , floor
Electric work done .
2 bed rooms with attach bath
Open kitchen
Dinning and tv lounge
A small car parking
And momty room for servant
All kind of basis facilities available
Location:
House is Available in Defence Road janjua Town walking Distance Askari 14 secter D .Near to mosque Market and Aps School & Punjab Cash and Carry .
Demand 67 lac
Further more information plz contact.
0303 5023678
0343 7886610

08/01/2023

Fr booking 0343-7886610

08/01/2023

Address

Street 11, D Block Askari 14
Rawalpindi West Ridge
4300

Telephone

+923437886610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaman Sons & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaman Sons & Builders:

Share