AK VISA center

AK VISA center I welcome all members to my channel

11/02/2025

Something is beautiful

14/08/2024

Pakistan zindabad
Pakistan Tehreek Insaaf zindabad

14/08/2024

🇦🇪 *فوری ضرورت برائے UAE مشہور و معروف کمپنی TRANSGUARD* 🇦🇪

📍 *ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 16 اور 17 اگست کو ہوں گے* 📍

❇️ *فری ٹریننگ جاری ہے ہاسٹل کی سہولت موجود ہے*

⬅️ *شٹرنگ کارپینٹر*
*تنخواہ=1050+اورٹائم*

⬅️ *سٹیل فکسر*
*تنخواہ=1050+اورٹائم*

⬅️ *بلاک میسن*
*تنخواہ=1150+اورٹائم*

📍 *خرچہ=350* 📍
▪️عمر کی حد 21 تا 39 سال▪️
▪️معاہدہ مدت 2 سال ▪️
▪️ ڈیوٹی 8 گھنٹے ▪️
▪️رہائش،میڈیکل،ٹرانسپوٹ بزمہ کمپنی

14/08/2024

*🇸🇦فوری ضرورت برائے سعودیہ🇸🇦*

*ویڈیو سلیکشن 🇸🇦 فوری E نمبر*

*کام کرنے کی ویڈیو چاہیے 2 منٹ کی*

⬅️ *بلڈنگ پینٹر*
*تنخواہ=1000+300+اورٹائم*

⬅️ *سٹیل فکسر*
*تنخواہ=1000+300+اورٹائم*

⬅️ *شٹرنگ کار پینٹر*
*تنخواہ=1000+300+اورٹائم*

⬅️ *میسن (الراونڈر)*
*تنخواہ=1000+300+اورٹائم*

*ڈیوٹی 8 گھنٹے+overtime معاہدہ مدت 2 سال*
*رہائشی میڈیکل،ٹرانسپوٹ بزمہ کمپنی*
550 demand

14/08/2024

*فوری ضرورت برائے دبئ UAE*
*MABDE Company*
اسٹیل فکسر
میسن
شٹرنگ کارپنٹر
تنخواہ ۔1250 درھم
👈۔1+8=9 گھنٹے ڈیوٹی
👈۔کھانا اپنا۔۔کچن گیس ۔برتن کمپنی دے گی ۔
👈۔ سی وی سلیکشن ۔
تما ڈاکومنٹس , پاسپورٹ پہلا , دوسرا صفحہ, شناختی کا فرنٹ اور بیک سائیڈ , color , پی ڈی ایف فائل میں سفید بیک گراؤنڈ تصویر ساتھ۔
👈۔ عمر 19 سے 40 سال تک
خرچہ 470
فوری ویزا بغیر مول لیٹر کے
ذاتی ڈیمانڈ ہے

14/08/2024

*🇲🇾🇲🇾فوری ضرورت برائے ملائیشیا🇲🇾🇲🇾*

*ویزٹ ٹو ورک*

◀️ *انڈور ھیلپر*

*سیلری 1800 سے 3000 رینگٹ*
*⬅️کنسٹریکشن لیبر*
*سیلری 2500 سے 4000 رینگٹ*

*⬅️پیکینگ ھیلپر*
*سیلری 1800 سے 2700 رینگٹ*

*ڈیوٹی 10 گھنٹے+اورٹایم*

*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی*

*ڈاکومینٹس دینے کے 5 دن بعد میں ویزا آنلائن ہو جائے گا*

*اور 5 دن میں فلائیٹ ھوگا*خرچہ۔۔۔550

13/08/2024
13/08/2024

قطر کے لیے ریگر
کسی بھی ملک سے ریٹرن
تقریباً 3 سے 5 سال کا تجربہ اور سرٹیفکیٹ
تنخواہ 1500 + 300
ڈیوٹی 8 گھنٹے اور ٹایم
ایک سال ریٹرن ٹکٹ ایک مہینہ سیلری کے ساتھ
ٹوٹل اخراجات 2 لاکھ 70 ھزار
فوری ویزہ فوری فلائٹ
ارجنٹ ضرورت ہے

فوری ضرورت برائے سعودی عرب شرکہ کیلئے سی وی سلیکشن    زوم انٹرویوسفیٹی آفیسرز فریش سیلری 2500-3500+اوورٹائمڈیوٹی 10 گھنٹ...
08/08/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
شرکہ کیلئے

سی وی سلیکشن زوم انٹرویو

سفیٹی آفیسرز فریش
سیلری 2500-3500+اوورٹائم

ڈیوٹی 10 گھنٹے

پاسپورٹ سی وی اور ڈاکومنیٹ بھجے

خرچہ 650

ہمارے ادارے میں آپ کو کام کی 100% گارنٹی دی جائے گی جب آپ کا ویزہ ائے تب آپ سے پیمنٹ لینگے
08/08/2024

ہمارے ادارے میں آپ کو کام کی 100% گارنٹی دی جائے گی جب آپ کا ویزہ ائے تب آپ سے پیمنٹ لینگے

Address

Bokhara Choke
Rawalpindi West Ridge
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK VISA center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share