M1 GROUP

M1 GROUP SECURE YOUR FUTURE
https://linktr.ee/groupmmarketing540 develop your business with us
(2)

Some stories are not written in words, but in courage, sacrifice, and devotion. 🇵🇰6 September is a tribute to the brave ...
06/09/2026

Some stories are not written in words, but in courage, sacrifice, and devotion. 🇵🇰

6 September is a tribute to the brave souls who stood firm for Pakistan and left behind a legacy that continues to inspire generations.

Their courage became our strength.

Their sacrifice became our pride.

And their legacy lives on in every generation that carries Pakistan forward.

Saluting the heroes who gave their today for our tomorrow.

6 September | Defence Day of Pakistan 🇵🇰

Wاِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَل...
28/08/2026

Wاِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [ Allah to confer] blessing upon him and ask [ Allah to grant him] peace.
اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙حضور نبی کریم ﷺ نے ہمیں محبت، اخوت، عدل، رحم دلی اور حسنِ اخلاق کا درس دیا۔آئیے! سیرتِ...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

حضور نبی کریم ﷺ نے ہمیں محبت، اخوت، عدل، رحم دلی اور حسنِ اخلاق کا درس دیا۔
آئیے! سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اپنے کردار سے محبت، امن اور خیر کو فروغ دیں۔ 🤍

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔

منجانب: منصور عباسی

#عیدمیلادالنبیﷺ

M1 MARKETING Pvt (Ltd)Office No: 97,3rd Floor,Mobi Plaza, Haider Road Saddar,Rawalpindi.For more details contact:0333-55...
24/08/2026

M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والامرادیں غریبوں کی بر لانے والاترا نام لیتے ہیں احباب جس دممدینے کا منظر نظر آنے والا 🌿✨
22/08/2026

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا

ترا نام لیتے ہیں احباب جس دم
مدینے کا منظر نظر آنے والا

🌿✨

"ملک زبیر اعوان صاحب کو ایم ون گروپ آف کمپنیز کا پراجیکٹ چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحی...
18/08/2026

"ملک زبیر اعوان صاحب کو ایم ون گروپ آف کمپنیز کا پراجیکٹ چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں گے۔"
Malik Zubair Awan

پلاٹ قسمت سے نہیں قسطوں سے بنتے ہیں ۔اج ہی پلاٹ کو کمیٹی کی طرح لیں۔اور وہ کمیٹی نکلے گی کئ گنا زیادہ جی ہاں آج جو پلاٹ ...
08/08/2026

پلاٹ قسمت سے نہیں قسطوں سے بنتے ہیں ۔اج ہی پلاٹ کو کمیٹی کی طرح لیں۔اور وہ کمیٹی نکلے گی کئ گنا زیادہ جی ہاں آج جو پلاٹ لیا ہے اسے کے ریٹ میں اور آنے والے چار سالوں میں پلاٹ کے ریٹ میں زمین وآسمان کا فرق ہو گا تو دیر نہ کریں آج ہی اپنا پلاٹ بک کروائیں اور اپنا مستقبل محفوط بنائیں ۔
ایم ون مارکیٹنگ آپ کو ایسی جگہ لینے کا مشورہ دے گی جہاں آپ صرف ایڈوانس دیکر تعمیرات شروع کریں وہ بھی پہلے سے آباد شدہ جگہ
پتہ ہے کتنے پیسے لیکر صرف تین لاکھ لیکر ۔تو دیر کس بات کی آج ہی رابط کریں
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








01/05/2026

تعریفوں اور تقریروں سے کہیں بلند ایک حقیقت کا نام 'مزدور' ہے۔ مزدور صرف وہ نہیں جو اینٹیں ڈھوتا ہے یا سڑک بناتا ہے، بلکہ ہر وہ ہاتھ جو رزقِ حلال کی تلاش میں تھکتا ہے اور ہر وہ ذہن جو اپنی محنت سے معاشرے کی تعمیر کرتا ہے، وہ مزدور ہے۔
دنیا کی رنگینی، بلند و بالا عمارتیں، کشادہ سڑکیں اور کارخانوں کی رونق اس کے پسینے کی مرہونِ منت ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ جس کے ہاتھ دوسروں کے محل بناتے ہیں، اکثر اس کے اپنے سر پر چھت نہیں ہوتی۔ وہ جو سب کا پیٹ پالنے کے لیے اناج اگاتا ہے، بسا اوقات خود آدھی روٹی پر گزارا کرتا ہے۔
اسلام میں محنت کش کو 'اللہ کا دوست' (الکاسب حبیب اللہ) کہا گیا ہے۔ مزدور کے ہاتھ کے چھالے اور ماتھے کا پسینہ اس کی عظمت کی وہ گواہی ہے جسے کوئی تمغہ نہیں مل سکتا۔ اس کی تھکن میں ایک ایسا سکون چھپا ہے جو نیند کی گولیوں کا محتاج نہیں ہوتا۔
یومِ مزدور صرف ایک چھٹی یا تقریب کا نام نہیں، بلکہ یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ:
مزدور کو اس کی اجرت پسینہ سوکھنے سے پہلے دی جائے۔
اسے محض ایک 'پرزہ' نہیں بلکہ ایک انسان سمجھ کر عزت دی جائے۔
اس کے بچوں کے لیے تعلیم اور صحت کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔
سچ تو یہ ہے کہ جب تک مزدور خوشحال نہیں ہوگا، کوئی بھی ملک یا قوم ترقی کے حقیقی ثمرات حاصل نہیں کر سکتی۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے آس پاس موجود ان خاموش معماروں کی قدر کریں جو خاموشی سے دنیا کو رہنے کے قابل بنا رہے ہیں۔
M1 MARKETING Pvt (Ltd)
Office No: 97,3rd Floor,
Mobi Plaza, Haider Road Saddar,
Rawalpindi.
For more details contact:
0333-5504613
[email protected]








Address

Mobi Plaza, Haider Rd, Saddar, Punjab M1 Marketing
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 19:00

Telephone

+923335504613

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M1 GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M1 GROUP:

Shortcuts

Share