ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفئر ٹرسٹ

ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفئر ٹرسٹ HHP.WWW.DOGINARA KIYAN WELFARE TRUST.COM

10/05/2020
14 اگست بمقام ڈوگی ناڑا پرائمری اسکول میٹرک امتحان 2019 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں ایک...
01/08/2019

14 اگست
بمقام ڈوگی ناڑا پرائمری اسکول
میٹرک امتحان 2019 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں ایک تقریب زیر اہتمام ڈوگی ناڑا ویلفیئر ٹرسٹ منعقد کی جا رہی ہے جس میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے
تمام عوام علاقہ ڈوگی ناڑا و کیہان سے شرکت کی اپیل ہے

27/05/2019

Together we are best✌✌✌
ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفٸیر

26/05/2019

نہیں بسیرا تیرا قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کرا پہاڑوں کی چٹانوں پہ
اقبال ۔۔۔فتح کی سمت متحد بڑھے چلو بڑھے چلو ڈوگی ناڑہ ناڑہکہیان ویلفٸیر کے جانباز جوانو۔۔۔

مشہور و معروف بزنس مین راجہ معروف اختر صاحب حال مقیم سعودی عرب ڈوگی ناڑا کمیونٹی کی ایک نابغۂ روزگار شخصیت ہیں  انتہائی ...
15/05/2019

مشہور و معروف بزنس مین راجہ معروف اختر صاحب حال مقیم سعودی عرب ڈوگی ناڑا کمیونٹی کی ایک نابغۂ روزگار شخصیت ہیں انتہائی سیدھی طبیعت کے حد درجہ صاف گو انسان ہیں بیباکی و دلیری آپ کا طرہ امتیاز ہے معروف اختر صاحب نے ملازمت پر ذاتی کاروبار کو ترجیح دی جو اس بات کی دلیل ہے آپ ببانگ دہل خطرناک حد تک سچ بولنے والے ایک صاف گو انسان ہیں معروف صاحب کو ڈوگی ناڑا میں بابائے کرکٹ بھی کہا جاتا ہے آپ اپنے دور کے ایک منجھے ہوئے کرکٹ آلراؤنڈر تھے ڈوگی ناڑا میں کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے فروغ کے لئے آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں سیاسی حوالے سے انکا شمار ایک سیاسی جماعت کے اوور سیز سرکردہ رہنماؤں میں ہوتا ہے ڈوگی ناڑا کی تعمیر ترقی میں ہمیشہ سے انکا کردار قابل ذکر ہے حالیہ قائم شدہ ڈوگی ناڑا کیان ویلفئیر کے قیام سے لیکر اب تک آپ نے رات دن محنت کی لوگوں سے رابطے کئے عوام علاقہ ڈوگی ناڑا کیان کو ترغیب دی ذاتی طور پر لاکھوں روپے ویلفئیر فنڈ میں دئیے اس کے علاوہ اپنے سیاسی و سماجی اثر رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روپے جمع کئے ویلفئیر کے لیے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی معروف اختر صاحب کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے اور انھیں دونوں جہاں میں کامیاب و کامران کرے ۔آمین

اس اکاؤنٹ میں پیسے بھیج سکتے ہیں یہ ویلفیئر کااپنا ذاتی اکاؤنٹ ہے پاکستان میں موجود افراد بھی اس میں فنڈز جمع کروا کہ رس...
10/05/2019

اس اکاؤنٹ میں پیسے بھیج سکتے ہیں یہ ویلفیئر کااپنا ذاتی اکاؤنٹ ہے
پاکستان میں موجود افراد بھی اس میں فنڈز جمع کروا کہ رسید ہمیں گروپ میں سینڈ کریں
Account No .
PK55UNIL0109000257668271
Account Name۔
AJAZ AHMED
And Raja Abdul Razzaq Khan
UBL Bank Paniola
Branch Code .1634
منجانب :
ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفیئر ٹرسٹ

06/05/2019

تمام اہلیان اسلام کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک
اللہ پاک ہمارے لیے اس رمضان کریم کو باعث نجات اور باعث مغفرت بناۓ امین

ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفیئر ٹرسٹ جھنڈاٹھی بازار  ضلع پونچھ آزاد کشمیر
05/05/2019

ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفیئر ٹرسٹ جھنڈاٹھی بازار ضلع پونچھ آزاد کشمیر

05/05/2019

فتح کی جانب متحد بڑھے چلو بڑھے چلو
ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفٸیر ان تمام لوگوں کا پھر سے شکر گزار ہے جو اس ویلفٸیر کا حصہ بنے اور اس کو کامیاب بنانے میں ہمارہ ساتھ دیا۔۔۔۔۔سلام
فتح کی جانب متحد بڑھے چلو بڑھے چلو✌✌✌✌✌

ماشااللہ سب کو مبارک ہو ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے روڈ کےآغاز سے شروع ہونے والے کام کی دلچسپ نظارے آپ سب ک...
05/05/2019

ماشااللہ سب کو مبارک ہو ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے روڈ کےآغاز سے شروع ہونے والے کام کی دلچسپ نظارے آپ سب کے لئیے

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈوگی ناڑہ کہیان ویلفئر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share