Rahim yar Khan News Updates

Rahim yar Khan News Updates Fearlessness can be its own form of Power �

12/07/2025

محترم "لاہوری چاچا" کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد ویڈیو بیان بھی سامنے آ گیا

22/05/2025

رحیم یار خان : نہر عباسیہ کو بستی محمد نگر واہی جمن شاہ کوٹ سمابہ کے مقام پر بڑا شگاف،شگاف سے پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔پانی کا بہاو بہت تیز ہے۔جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔

11/05/2025

Pakistani Awam
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰💪


>



10/05/2025

پاکستان نے بھارت کے خلاف ’’ آپریشن بنیان مرصوص ‘‘ کا آغاز کردیا

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

10/05/2025

رحیم یار خان ائیر پورٹ کے علاقے میں گرنے والے ڈرون کا ملبہ شہری اٹھا کر ویڈیوز بنا رہے ہیں اللہ پاک پاکستان کی خیر فرمائے آمین

09/05/2025

رحیم یار خان ائیرپورٹ منظورِ آباد کے قریب بلاسٹ ہوا شہری کی جانب سے بنائی جانیوالی ویڈیو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

23/10/2024

رحیم یارخان شہر کے دل پرانا غلہ منڈی المکہ کریانہ میں ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں تاجر کے 25 لاکھ روپے لے اڑے معاملہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکوؤں کے دلیر واردات سے تاجر پریشان ہو گئے ہیں ڈاکوؤں نے پستول اٹھا کر سب کو لوٹا،المکہ کریانہ والےدکاندارآفتاب کےساتھ شہرمیں مسلسل تیسری بار ڈکیٹی ہوئی ہے۔۔

21/10/2024

*رحیم یارخان گذشتہ روز ابو ظہبی روڈ پر واقع المدینہ کریانہ سٹور پر ڈکیٹی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکوں کی گن پوائنٹ پر لوٹ مار واضح دیکھی جا سکتی ہے. کراچی کی طرح اب رحیم یارخان بھی محفوظ نہیں

رحیم یار خان میں احاطہ عدالت کے باہر پولیس حراست میں ملزمان پر فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین۔۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔۔...
08/10/2024

رحیم یار خان میں احاطہ عدالت کے باہر پولیس حراست میں ملزمان پر فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین۔۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔
تاجر سلمان مہر کے قتل میں کے مقدمے میں گرفتار ملزمان پر کرائے کے قاتل نے فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ سے شہزاد کالو نامی حملہ آوور زخمی ہو گیا جسے پولیس اہلکاروں نے موقع پر گرفتار کر لیا جبکہ حملہ اور کے حملے کے نتیجے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا تاجر سلمان مہر کے قتل کا مرکزی ملزم بوٹا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا،تاہم فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے کے حملے کی تحقیقات شروع کردیں۔۔۔۔

08/10/2024

رحیم یار خان
پولیس عدالت سے قیدیوں کو لےجا رہی تھی کہ ڈی سی آفس کے سامنے ایک شخص نےفائرنگ کردی' جس سے چار قیدی اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا' ذرائع

01/10/2024

Iran launches attack on Israel

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923007025040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim yar Khan News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahim yar Khan News Updates:

Share