Aqib and Co Chock Metla

Aqib and Co Chock Metla کھاد ڈیلر اینڈ بروکر
لیاقت پور رحیم یارخان

03/09/2026

محترم تمام،

*سونا ایس او پی (گرینولر) 50 کلوگرام کی قیمت میں 911 روپے فی بیگ اضافہ کردیا گیا ہے۔*

حوالے،

01/09/2026
کسان کارڈ کینسل یا بند کروانے کے حوالے سے کسان بھائیوں کے لیے ضروری اطلاع! آج کل بہت سے کاشتکار بھائی اپنے کسان کارڈ کو ...
29/08/2026

کسان کارڈ کینسل یا بند کروانے کے حوالے سے کسان بھائیوں کے لیے ضروری اطلاع!
آج کل بہت سے کاشتکار بھائی اپنے کسان کارڈ کو بند یا کینسل کروانے کے لیے پریشان ہیں اور ہیلپ لائن یا بینک کے چکر لگا رہے ہیں، لیکن کارڈ بند نہیں ہو پا رہا۔
اصل مسئلہ اور حقیقت کیا ہے؟
ایکٹویشن کی شرط:
جب تک آپ کا کسان کارڈ ایکٹو (Active) نہیں ہوگا، تب تک نہ ہی یہ بینک/ہیلپ لائن کے ذریعے بند ہو سکتا ہے اور نہ ہی اس کی کینسلیشن ممکن ہے۔
فردِ ملکیتی (زمین) کا مسئلہ:
جب تک کسان کارڈ کا سٹیٹس ایکٹو ہو کر پروسیس پورا نہیں ہوتا، آپ کی زمین کا بلاک شدہ ریکارڈر/فرد بھی کلیئر نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی نئی فرد نکل سکتی ہے۔
کسان بھائیوں کے لیے مشورہ:
اگر آپ کسان کارڈ کینسل کروانا چاہتے ہیں یا اپنی زمین کا ریکارڈر بحال کروانا چاہتے ہیں، تو پہلے بینک یا متعلقہ نمائندے کے ذریعے اپنے کسان کارڈ کو بائیو میٹرک تصدیق کروا کر ایکٹو کروائیں۔
ایک بار کارڈ ایکٹو ہو جائے تو اس کے بعد ہی کینسلیشن یا زمین کے پروسیس کا اگلا مرحلہ ممکن ہو سکے گا۔
اگلے مرحلے میں وہ بندہ جس کا کسان کارڈ ہے بنک آف پنجاب کی ہیلپ لائن پر کال کر کے نمائندے سے بات کرے۔ نمائندہ آپکی تصدیق کے بعد آپ کا مسئلہ پوچھی گا۔ سب سے پہلے اپنے نام اور نمبر کا ای میل بنک کے ریکارڈ میں رجسٹرڈ کروائیں۔ پھر کسان کارڈ پرمننٹ بند کرنے کی درخواست دیں۔ جب آپ کا کارڈ پرمننٹ بند ہو جائے تو دوبارہ کال کر کے بنک کے نمائندے سے NOC مانگیں وہ آپکو noc اپکے ای میل پر فراہم کرے گا۔ پھر اس کا پرنٹ لے کر مطلقہ زرعی اراضی سنٹر میں جمع کروا کر اپنی زمین کو کلئیر کروائیں۔ شکریہ
عاقب اینڈ کمپنی چوک میتلا لیاقت پور
ملک سلیم 03013313304

27/08/2026

اہم خبر – جنوبی وزیرستان اپر میں یوریا کھاد پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

جنوبی وزیرستان لوئر کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی سلامتی اور امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے تحت یوریا کھاد پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

**پابندی کے اہم نکات:**

▪️ ضلع بھر میں یوریا کھاد کی ہر قسم کی خرید و فروخت پر پابندی برقرار رہے گی۔

▪️ یوریا کھاد کی نقل و حمل اور ذخیرہ بھی مکمل طور پر ممنوع ہوگا۔

▪️ حکم کا اطلاق تمام افراد، کھاد ڈیلرز، تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور یوریا کھاد سے وابستہ کاروباری افراد پر ہوگا۔

25/08/2026

Sona DAP available

نیو پرائز 17200سونا ڈی اےپی
20/08/2026

نیو پرائز 17200
سونا ڈی اےپی

Address

Aqib And Company Chwok Metla Liaquatpur
Rahimyar Khan
[email protected]

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923458792819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib and Co Chock Metla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share