02/07/2026
*یہ گورنمنٹ صرف یہ چاہتی ہے کہ عورتیں امداد لینا چھوڑ دیں اور صبر کر کے بیٹھ جائیں/*
*اب پھر نیا تماشہ ا چکا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ لوگ صبر نہیں کرتے بار بار پوچھنے لگ جاتے ہیں پریشان ہو جاتے ہیں اور ہمیں بھی پریشان کرنا لگ جاتے ہیں/*
*سب سے پہلی بات قسط لگ رہی ہے ابھی قسط کہیں بھی ویلیڈیشن وغیرہ پہ شو نہیں ہوئی والٹ کی کوئی ترتیب نہیں بن رہی انشاءاللہ سوموار تک انتظار فرمائیں*
*سسٹم میں چھیڑ چھاڑ جاری ہے سسٹم کو چینج کیا جا رہا ہے اپڈیٹ کیا جا رہا ہے نئی سے نئی ترتیب لگائی جا رہی ہے سومواد تک انتظار فرمائیں اس سے پہلے سکون سے ریسٹ فرمائیں اور ٹینشن لینا چھوڑ دیں یہ ایک والٹ کے ساتھ نہیں لاکھوں کروڑوں وائلٹ کا یہی مسئلہ ا رہا ہے-*
*سسٹم مکمل اپڈیٹ ہو رہا ہے تبدیل ہو رہا ہے یاد رکھیں-*