Student Easy Way Hamdard Trustسٹوڈینٹ ایزی وے ہمدرد ٹرسٹ

Student Easy Way Hamdard Trustسٹوڈینٹ ایزی وے ہمدرد ٹرسٹ آئیے ہمدرد کے ساتھ مل کر لوگوں کی ہمدردی کریں

05/03/2025

کراچی میں یہی کچھ ہورہاہے

غریبوں کو کھانا کھلانا بہت اچھی بات ہے خاص کر رمضان میں۔ لیکن اگر وہ غریب کوئی طالب علم دین ہو تو اس کا ثواب کئی گنا بڑھ...
04/03/2025

غریبوں کو کھانا کھلانا بہت اچھی بات ہے خاص کر رمضان میں۔ لیکن اگر وہ غریب کوئی طالب علم دین ہو تو اس کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ لہذا چوک والے دسترخواں کے ساتھ اگر سارا سال مدارس کے چھپے ہوے دسترخوان کا بھی خیال رکھا جائے تو بہت بہتر ہوگا
اپنی زکواۃ وصدقات مدارس کو دیں

*حکومت خیبر پختونخوا نے یتیم بچوں کے لیے روشن مستقبل کارڈ اور بیوہ خواتین کے لیے سہارا کارڈ کا اجرا کر دیا**یتیم بچوں (5...
04/03/2025

*حکومت خیبر پختونخوا نے یتیم بچوں کے لیے روشن مستقبل کارڈ اور بیوہ خواتین کے لیے سہارا کارڈ کا اجرا کر دیا*
*یتیم بچوں (5-16 سال) اور 45 سال سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کو ہر ماہ 10,000 روپے دیے جائیں گے۔*
*درخواست کے لیے QR کوڈ اسکین کریں یا swkpk.gov.pk‎ وزٹ کریں۔*
www.swkpk.gov.pk‎

04/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ آپ ایمان وصحت کی سلامتی کے ساتھ رمضان کریم کی برکات سمیٹ رہے ہوں گے
🛣️سٹوڈینٹ ایزی وے🛣️
بنیادی طور پر مدارس سٹوڈینٹ کی ہیلپ کے لیے ایک ادارہ ہے
اسی کے تحت علماء ائمہ وطلبہ کی خدمت کے ساتھ ساتھ
عام عوام الناس خاص طور مستحق بیوائیں اور انتہائی مفلس لوگوں کی ہیلپ(رمضان راشن اور اجتماعی قربانی وغیرہ)کے لیے سٹوڈینٹ ایزی وے ہمدرد کے نام سے علاقائی سطح پر رفاہی کام کررہاہے
وقتا فوقتاً کی جانے والی خدمات کو آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں
https://www.facebook.com/share/1A76vVNCQQ/

گزشتہ ماہ رمضان میں کچھ صاحب خیر دوستوں کی وساطت وتعاون سے 30مستحق بیوائوں میں فی کس 3ہزار کاراشن تقسیم ہوا
جس میں بنیادی ضرورت کی 10اشیاء تھیں
اسی طرح 20ائمہ مساجد کے لیے فی کس 4000نقدی عیدی تقسیم ہوئی
اس پر اللہ کا شکر ہے
اس ماہ رمضان میں 50بیواؤں میں فی کس 3000راشن اور 30ائمہ کرام میں فی کس 3000عیدی کی خدمت کاارادہ ہے
آپ اور آپ کے قریبی احباب سے مزید تعاون ومشاورت کی ضروت ہے
جزاک اللہ خیرا
متمنی خیر
محمد حق نواز
رحیم یارخانی
مرکزی منتظم
سٹوڈینٹ ایزی وے
برائے تعاون
میزان بینک اکاؤنٹ
12010102929755

Call now to connect with business.

04/03/2025
وفاقی حکومت کی جانب سے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان پیکج کے تحت 5000 روپے دیے جارہے ہیں ۔ خود کار سسٹم کے تحت اہل افراد کے ...
04/03/2025

وفاقی حکومت کی جانب سے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان پیکج کے تحت 5000 روپے دیے جارہے ہیں ۔ خود کار سسٹم کے تحت اہل افراد کے موبائل نمبر پر 9999 سے تصدیقی میسج آئے گا ۔
اس نمبر کے علاؤہ کسی بھی نمبر پر بھروسہ ہرگز مت کریں ۔ مزید تفصیلات کے لیے درجہ ذیل صفحات ملاحظہ کریں

‏کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے کسی غریب گھرانے کو پورے مہینے کا راشن لے کر دے دیں
02/03/2025

‏کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے
کسی غریب گھرانے کو پورے مہینے کا راشن لے کر دے دیں

السلام علیکم‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں اور مانگنے والوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم...
02/03/2025

السلام علیکم
‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں اور مانگنے والوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں
ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ؟؟؟
جواب :
مدارس والے سفید پوش ہیں
مدارس میں دینے کا اجر وثواب ڈبل ہے مہنگائی کے اس دور میں جہاں ایک گھر چلانامشکل ہے تو سوچیئے کہ مدارس کیسے چلتے ہیں؟
وہ صرف آپ مسلمانوں کے تعاون سے ممکن ہے
مدارس چلتے رہیں گے اگر ہم نے حصہ نہ دیا تو کارخیر سے محروم رہیں گے
مدرسہ کا طالب علم سفید پوش ہے آپ کو اس کے درجہ کی کتابیں لےکردے دیں جو علم حاصل کرے گا آپ کو ضرور ثواب ملے گا
آپ کی مسجد کاامام سفید پوش ہے جس کی اپنی کئی جائز ضروریات ہوتی ہیں
آپ کو اس کو تحفے میں رقم ھدیہ کردیں

آپ کی مسجد کا غریب نمازی سفید پوش ہے
اس کی ضرورت کا معلوم کرکے اس کی ضرورت پوری کرادیں
مسجد کامؤذن وخادم سفید پوش ہے
مسجد مدرسہ کا چوکیدار سفید پوش ہے
دینی تحریکوں میں کام کرنے والے سفید پوش ہیں
عظمت صحابہ پر جانیں پیش کرنے والوں کے گھرانے سفید پوش ہیں
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے
کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے
آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون
گلی میں غبارے بیچنے والا
چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے
کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے
روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے
کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا
اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے
آپ کے قریبی پارک کا مالی
اورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں
سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے
کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے
آپ کے گھر کے قریب غریب بیوائیں جن کے کمانے کے اسباب نہیں ہیں وہ سفید پوش ہیں
آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے
ان کو تلاش کیجیئے
چہروں سے پہچانیے
اور ان کے ہاتھوں میں
ان کے گھروں میں
چپکے سے راشن دے آئیے
تاکہ آپ ڈبل ثواب کمانے کے حق دار بنیں
آپاپنے ہاتھوں سے بغیردکھاوے کے اپنامال خرچ کریں
اس طرح ہرحق دار کو اس کے گھر کی دہلیز تک اس کا حق پہنچے گا
آپ ہمارے ذریعے بھی ان کارخیر میں حصہ ملاسکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے
محمد حق نواز رحیم یار خانی
فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
03087322352
تعاون کے لیے بینک اکاؤنٹ
میزان بینک سٹی برانچ
12010102929756

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03087322352

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Easy Way Hamdard Trustسٹوڈینٹ ایزی وے ہمدرد ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share