Chaudhary Noor Muhammad Corporation

Chaudhary Noor Muhammad Corporation Brokerage firm

13/05/2026

گندم اسٹاک میں خرد برد کیخلاف بڑے پیمانے پرکارروائی،متعدد فوڈ افسران کو برطرف اور اکثر افسران کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔

13/05/2026

بغیرلائسنس گندم ذخیرہ کرنے والوں پرکارروائی کی جائیگی اورگندم قبضے میں لے کر سرکاری پالیسی کے تحت خریداری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں کپاس کا نیا جننگ سیزن شروع ہونے سے قبل روئی کے ذخائر کا حجم 10ہزار گانٹھوں کی سطح سے...
13/05/2026

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں کپاس کا نیا جننگ سیزن شروع ہونے سے قبل روئی کے ذخائر کا حجم 10ہزار گانٹھوں کی سطح سے بھی کم ہونے کے باعث آنے والے دنوں میں روئی کی عدم دستیابی کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں جس سے بعض ٹیکسٹائل ملیں غیر فعال ہونے کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔
✍🏼 احسان الحق، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
پاک-افغان سرحد کی بندش کے نتیجے میں افغانستان سے تقریباً روئی کی 5 لاکھ گانٹھیں پاکستان درآمد نہ ہونے، خلیج جنگ سے درآمدی سرگرمیوں کی معطلی مقامی ٹیکسٹائل ملوں کے لیے روئی کی کمی کا باعث ہیں۔
نے بتایا کہ انہی مسائل کے باعث گزشتہ ہفتے مقامی مارکیٹ میں روئی کی فی من قیمت 22ہزار روپے فی من جبکہ ایک ماہ کے آدھار پر 23 ہزار 500 روپے فی من کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں نیا کاٹن جننگ سیزن عیدالاضحیٰ کے فوری بعد شروع ہونے کے امکانات ہیں اور نئے کاٹن جننگ سیزن کا آغاز جون کے تیسرے ہفتے میں ہوگا جو مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی مطلوبہ ضروریات پوری کرسکے گی۔
ملک کو روئی میں خود کفیل ہونے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے جس میں کاٹن زونز میں گنے کی کاشت پر مکمل پابندی عائد کیے جانے سے روئی کی درآمدات میں کمی یا ختم کیے جانے کے ساتھ خوردنی تیل کی درآمدات پر خرچ ہونے والے اربوں ڈالر سالانہ زرمبادلہ بچایا جاسکتا ہے۔
بھارت سے چین کے لیے کاٹن یارںلن کی غیر معمولی برآمدات کے نتیجے میں بھارت کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر روئی درآمد کرنا پڑی تھی
مذکورہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارت نے 27-2026 سے 31-2030 تک کپاس کی پیداواری سرگرمیاں بڑھانے کے لیے 5ہزار 659کروڑ روپے کا فنڈ مختص کیا جس کے تحت پیداوار میں اضافے کے ساتھ انتہائی منفی موسمی حالات برداشت کرنے کے اقدامات، ایکسٹرا لانگ اسٹیپل کے حامل بیج تیار کرنے کے علاوہ بھارت کے 2ہزار سے زائد جننگ اور پراسیسینگ فیکٹریوں کی اپ گریڈنگ شامل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس پالیسی کے باعث بھارت میں کپاس کی سالانہ پیداوار کو 2031 تک 498 لاکھ گانٹھوں تک توسیع دینا ہے، مزید برآں بھارتی حکومت نے اپنے کسانوں کے لیے اعلان کردہ کپاس کی قیمت سے کم ہونے کی صورت میں ادائیگیوں کی غرض سے ایک ہزار 719 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
ان دنوں پاکستان کے بیشتر کاٹن زونز میں کپاس کی بوائی ہو رہی ہے لیکن حیران کن طور پر زرعی مداخل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا جارہا ہے جس میں ڈیزل، بجلی اور کیمیائی کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ بھی شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈی اے پی کھاد کی قیمت 16ہزار روپے فی بیگ کی تاریخ ساز سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ یوریا کھاد کی فی بوری قیمت 4ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہیں جس سے خدشہ ہے کہ کھادوں کی کم استعمال کے باعث کپاس کی فی ایکڑ پیداوار کم ہونے سے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار بھی توقعات سے کم ہوگی جس کے نتیجے میں پاکستان کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر روئی اور خوردنی تیل کی درآمدات کرنا پڑیں گی

گندم کا 4000 روپیہ من کسان کا حق ہے جس کی بڑی وجہ گندم کی فی ایکڑ پیداواری اخرجات میں اضافہ ہے جبکہ دوسری وجہ پنجاب میں ...
13/05/2026

گندم کا 4000 روپیہ من کسان کا حق ہے جس کی بڑی وجہ گندم کی فی ایکڑ پیداواری اخرجات میں اضافہ ہے
جبکہ دوسری وجہ پنجاب میں فی ایکڑ اوسط پیداوار کم ہے
ان حالات میں پنجاب میں کاشتکار کے لئے 4000 من کا اعلان ہونا چاہیے تھا
پنجاب حکومت خود گندم نہیں خرید رہی لیکن گندم 3500 روپیہ من پر رکھنے کے لئے سختی کر رہی جو سراسر زیادتی ہے گذشتہ سال پنجاب۔ حکومت نے گندم کا جو دام رکھا اس سے بہت کم دام پر گندم فروخت ہوئی جس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا لیکن اب ایسا کیوں کیا جا رہا ہے
سید مدبرشاہ

18/01/2026

گندم مارکیٹ بھرپور تیزی کا دن 4500/4600 تک کی آواز 🌾🔥

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی کے ریٹس میں گزشتہ دو دنوں کے دوران 200 روپے فی 💯 کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آج مارکیٹ میںج...
23/12/2025

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔
چینی کے ریٹس میں گزشتہ دو دنوں کے دوران 200 روپے فی 💯 کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آج مارکیٹ میں
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹس
13,950 روپے فی 💯 کل
جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔
ریٹس میں کمی اپنی جگہ،
لیکن مارکیٹ کا اصل معاملہ اب بھی
ریٹ سے زیادہ سوچ اور ٹائمنگ کا ہے۔
خریدار محتاط ہیں اور فیصلہ جلد بازی میں نہیں کیا جا رہا۔
سوال یہ ہے:
کیا یہ کمی وقتی ہے
یا مارکیٹ مزید استحکام مانگ رہی ہے؟

#چینی

.چینی فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور،
23/12/2025

.چینی فارورڈ مارکیٹ بھی کمزور،

16/12/2025

شوگر ملز کسانوں کے ہاتھے چڑھ گئیں - ریٹ کم کرتے ہیں تو سپلائی بند ہو جاتی ہے رحیم یار خان کی تمام ملز نےریٹ 450 روپے فی من کر دیا

*شیخ حنیف ٹریڈرز*غلہ منڈی فیصل آبادکالا چنا ،سفید چنا، دالیں، رائس،میکرونی / لوبیا / باجرہ / پاپ کارن مکئی 📅 16 دسمبر 20...
16/12/2025

*شیخ حنیف ٹریڈرز*
غلہ منڈی فیصل آباد

کالا چنا ،سفید چنا، دالیں، رائس،میکرونی
/ لوبیا / باجرہ / پاپ کارن مکئی


📅 16 دسمبر 2025 | سوموار

📲 WhatsApp: 0327-9667000
📞 Phone: 0303-6661817

🏪 دکان نمبر: P-231/1

—— دال چنا ——

دال چنا جمبو 8200
دال چنا کلرسارٹ - 7675 F16
دال چنا کلر سارٹ کوہ نور 7700
دال چنا سپریم کلر سارٹ مارخور 7700
دال چنا کلر سارٹ لذت برانڈ 7750
دال چنا موٹی دیسی 7400
دال چنا باریک کلر سارٹ 7250

دال چنا گولڈن جھنگ

دال چنا سفید کلر سارٹ 5650 vvip
دال چنا ٹکڑی سفید 5400

*بیسن vip امیرہ گولڈ برانڈ* 8000 نمبر (1)

—— بٹل کالا چنا ——

کالا چنا آسٹریلیا سپریم 7150
کالا چنا سودیمہ سپریم 7275
کالا چنا آسٹریلیا 7300 vip
کالا چنا جمبو دیسی 7600
کالا چنا آسٹریلیا الٹرا سُپریم 7550
بٹل آسٹریلیا جمبو وی ائ پی 7750

کبوتر چنی 6600

———مسور ———

دال مسور کرمسن 7700
دال مسور باریک دیسی 12000

مسور دیسی vip 10400
مسور دیسی AB لاٹ 10700
مسور دیسی vip انڈیا سلکی 11800

مسور سالم ریگولر 7350
مسور سالم کلر سارٹ 7500

——— دال مونگی ———

دال مونگ ریگولر 10300
دال مونگ ریگولر پلس 10500
دال مونگ میڈیم 11550
دال مونگ وی آئی پی 11700
دال مونگ اوگنا جیسی 12200
دال مونگ اوگنا اسماعیل 13200
دال مونگ *جمبو* 13600

——— چنے سفید ———

7M / 8800
9500 / 7/8MM
9M / 9900
10M / 11400

——— لوبیا ———

لوبیا سفید 9000
لوبیا لال *کیپسول* موٹا 15200 vvip

مکئی پاپ کون فراری
20 کلو 5600
25 کلو 7000

باجرہ پلانٹ 3725

——— دال ماش———

دال ماش ایس کیو
دال ماش ایس پی 13600
دال ماش ایس ایس پی پرواز 13800
دال ماش ایس ایس پی جابر 14200

——میکرونی ——

ایڈیسن ایلبو 3900 / 25 کلو
ایڈیسن سمال ایلبو 3950 / 25 کلو
ایڈیسن سلانٹی / 25 کلو
ایڈیسن ڈبل ایلبو twister کلو20 3200

گبز ایلبو 3900 / 25 کلو
گبز سپیگٹی 500 گرام 2350 / 20 کلو

———/ *Rice House*/———
———/*رائس* /———

*یہ سارے ریٹ 40 کلو کے ہیں*
*اور 25 کلو کے ریٹ بی دیے ہیں*


کائنات سٹیم پرانی XXLمحمود گولڈ 14200
25 کلو 8875
کائنات سٹیم پرانی سپیریئر محمود گولڈ 13600
25 کلو 8500
کائنات سٹیم نئی سپیریئر محمود گولڈ 11600
25 کلو 7250
کائنات سٹیم نئی ڈائمنڈ محمود گولڈ 11000
25 کلو 6875
کائنات کچی پرانی محمود گولڈ 13600
25 کلو 8500
کائنات کچی نئی سلور محمود گولڈ 11600
25 کلو 7250
کائنات کچی سبز محمود گولڈ 13000
25 کلو 8125
کائنات سٹیم پرانی دستک 12400
25 کلو 7750
کائنات سٹیم پرانی من پسند 12200
25 کلو 7650
کائنات سٹیم پرانی بریانی 11900
25 کلو 7438
کائنات سٹیم پرانی وائٹ لاٹ 11200
25 کلو 7000
کائنات سٹیم نئی سچے موتی 11400
25 کلو 7125
کائنات سٹیم نئی پانڈا 11500
25 کلو 7187
کائنات کچی نئی خرگوش 11000
25 کلو 6875
کائنات کچی نئی زینت 11000
25 کلو 6875
ادھواڑ شارٹ گرین پرانی تاج محل 7800
25 کلو 4875
شارٹ گرین کائنات نئی 6600
25 کلو 4125
ادھواڑ کائنات سٹیم (B1) تبرک 5400
25 کلو 3375
ادھواڑ کائنات کچی نئی(B1) 6200
25 کلو 3875
ادھواڑ کائنات سٹیم نئی (B1) 5800
25 کلو 3625
ادھواڑ کائنات سٹیم پرانی باورچی 7000
25 کلو 4375
ٹوٹہ باریک 4800
25 کلو 3000
سیلا کائنات 1121 نیا 10700 فی من
سیلا کائنات 1121 پرانا 12200 فی من
چاول 86 پرانی6800 فی من
چاول 86 نئی6400 فی من

❗ *نوٹ* ❗
وقت اور حالات میں تبدیلی عدم دستیابی اور ریٹ میں کمی پیشی اور فروخت بند
.. *سودا کرتے وقت ممکن ہے*...
وقاص کنسلٹنسی اجناس کریانہ ریٹ سروسز ایکٹو کروائیں رہیں با خبر ہر خبر 0321 7770862

برکنگ نیوز : کسانوں کا احتجاج کام دیکھانے لگا , شوگر ملز نے LP کے زریعے مختلف سرکالز کا ریٹ 425 سے 450  تک بڑھا دیا قیمت...
27/11/2025

برکنگ نیوز :
کسانوں کا احتجاج کام دیکھانے لگا , شوگر ملز نے LP کے زریعے مختلف سرکالز کا ریٹ 425 سے 450 تک بڑھا دیا

قیمت بڑھنے والی ملوں کا نام جاننے کے لئے جوائین کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6JUScEQIaxKauDEn44

30/10/2025

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مصری برسیم کراچی مارکیٹ میں تیز ہو گیا ہے۔ شام کو ملتان منڈی بھی تیز ہو جائے گی

Address

Shop#8 North Old Grain Market
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008699487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Noor Muhammad Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Noor Muhammad Corporation:

Share

Category