Nasir Bhatti Tv

Nasir Bhatti Tv We will provide each information About Punjab Rozgar Scheme BOP

13/12/2024

Punjab Small Industries Corporation
cheif Minister loan Scheme 10 lakh sy 3 cr Tk

Apny Bill check kry Relief Agai hei
29/08/2024

Apny Bill check kry Relief Agai hei

27/08/2024
حکومت پنجاب کی اولین ترجیحوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر خصوصی افراد کی سماجی و معاشی فلاح و بہبود یقینی بنانے کیلئے وزیر...
27/08/2024

حکومت پنجاب کی اولین ترجیح

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر خصوصی افراد کی سماجی و معاشی فلاح و بہبود یقینی بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب ہمت کارڈ کا اجراء Nasir Bhatti Group

Chief Minister Punjab's Updates Social Welfare and Bait-ul-Maal Department, Government of the Punjab Nasir Bhatti Group

فیروزہ: سانحہ ماچھکہ میں جام شہادت نوش کرنے والا پولیس اہلکار رئیس عمران چاچڑ کا نمازِ جنازہ ادا کردی گئی،فیروزہ : شہید ...
25/08/2024

فیروزہ: سانحہ ماچھکہ میں جام شہادت نوش کرنے والا پولیس اہلکار رئیس عمران چاچڑ کا نمازِ جنازہ ادا کردی گئی،

فیروزہ : شہید رئیس عمران چاچڑ فیروزہ کی نواحی گاؤں ڈاکخانہ فیروزہ چک 123 -122 این پی کا رہائشی تھا۔،

فیروزہ: پولیس اہلکار عمران چاچڑ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا،

خان پور : پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی دی،

فیروزہ : ملک پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے رئیس عمران چاچڑ کو ان کے آبائی علاقہ کے بابا باوی شہید قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گئی،
فیروزہ ۔: اس موقع پر شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

‏"اپنی چھت اپنا گھر"📍: پہلے مرحلے میں 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کیلئے قرض کی فراہمی📍: 15 لاکھ تک کا بلاسود قرضہ📍3...
22/08/2024

‏"اپنی چھت اپنا گھر"

📍: پہلے مرحلے میں 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کیلئے قرض کی فراہمی

📍: 15 لاکھ تک کا بلاسود قرضہ

📍3: 7سال کی اقساط ، پہلے 3 ماہ کوئی قسط نہیں

📍 : ماہانہ قسط 14 ہزار روپے

📍: شہری علاقے میں 1سے5 مرلہ اور دیہی علاقے میں 1سے10 مرلے پلاٹ کے مالک قرض کیلئے اہل

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ ۔  PDWP نے 2658 ملین  روپے مالیت کے وزیر اعلیٰ پنجاب ہمت کارڈ پروگرام کی منظوری صو...
17/08/2024

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ ۔ PDWP نے

2658 ملین روپے مالیت کے وزیر اعلیٰ پنجاب ہمت کارڈ پروگرام کی منظوری صوبائی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں دے دی ہے۔
محکمے کی تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے بڑے پروگرام کی منصوبہ بندی اور منظوری ہوئی ہے۔ اس سے قبل آخری دفعہ ۱۹۹۸ میں 250ملین روپے کی ایک سکیم کی منظوریPDWP سے ہوئی تھی۔

ہمت کارڈ کے ذریعے مستحق کام نہ کر سکنے والے افراد باہم معذوری کو 10500 روپے سہ ماہی وظیفہ دیا جائے گا۔

اگلے مرحلے میں مستحق افراد کو وظیفے کی رقوم کی فراہمی کیلئے بہت جلد بینک آف پنجاب کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوں گے اور اس مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے وظیفے کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

punjab Social Ecomic Registry CM Maryam Nawaz Sharif Scheme (Solar panels, Laptop, kisaan card, Himmat Card, Bisp Card e...
26/07/2024

punjab Social Ecomic Registry CM Maryam Nawaz Sharif Scheme (Solar panels, Laptop, kisaan card, Himmat Card, Bisp Card etc)
Apply contact Nasir bhatti 03057063926

*PSER Survey Registration***👇*اس میں رجسٹریشن کے لیے انباکس میں رابط کریں *حکومت پنجاب کے تمام فلاحی پروگرام جیسا کہ ہیل...
20/07/2024

*PSER Survey Registration*

**👇

*اس میں رجسٹریشن کے لیے انباکس میں رابط کریں

*حکومت پنجاب کے تمام فلاحی پروگرام جیسا کہ ہیلتھ کارڈ، کسان کارڈ ، نگہبان کارڈ، رمضان یا مستقبل میں آنیوالے پروگرامز کے لیے اہلیت اسی سروے کی بنیاد پر ہو گی۔ لہذا اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔یاد رکھیں جیسے اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہونے کیلئے سروے ہو رہا ہے اس سے آگے حکومت کی طرف سے جو بھی پروگرام آئے گا اس کا ڈیٹا یہاں سے لیا جائے گا اس لیے آنے والے پروگرام میں

26/06/2024

گاؤں میں شام
with zohaib jutt

07/06/2024

*لیاقت پور: تھانہ شیدانی کی حدودمیں ہونے والے پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو*

22/03/2024

رحیم یار خان۔ یونیورسٹی بس اور موٹر سائیکل حادثے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں تیز رفتار موٹر سائیکل کو بے قابو ہو کر بس سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے،☝

Address

Rahimyar Khan

Telephone

03057063926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Bhatti Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category