19/03/2026
Imagine a child with a brilliant mind and big dreams, sitting at home simply because their parents cannot afford a basic notebook or school fee. Poverty should never be the reason a child stops learning. 💔
At Bunyaad-e-Ilm, we believe that education is a right, not a luxury. Your Zakat, Khairat and Fitra can become the foundation of a needy student's success. By donating, you help us provide these deserving children with:
📚 Books & Stationery
🎒 School Bags
👕 School Uniforms
🏫 School Fees
Your small contribution can break the cycle of poverty and build a bright future. Please step forward and give the gift of education today!
📲 Donate via EasyPaisa / JazzCash: 0309-1180013 (Murtaza) or via the Bank details in the poster.
[زبان اردو]
تصور کریں کہ ایک ذہین بچہ بڑے خواب رکھتا ہے، لیکن صرف اس لیے گھر بیٹھا ہے کیونکہ اس کے والدین ایک کاپی یا اسکول کی فیس ادا نہیں کر سکتے۔ غربت کو کبھی بھی کسی بچے کی تعلیم کے راستے کی رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ 💔
'بنیادِ علم' میں ہمارا ماننا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ آپ کی زکوٰۃ، خیرات اور فطرہ کسی مستحق طالب علم کی کامیابی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ آپ کے عطیات سے ہم ان بچوں کو فراہم کرتے ہیں:
📚 کتابیں اور اسٹیشنری
🎒 اسکول بیگز
👕 اسکول یونیفارم
🏫 اسکول کی فیس
آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے اور غربت کا سلسلہ توڑ سکتا ہے۔ آگے بڑھیں اور آج ہی کسی مستحق بچے کو تعلیم کا تحفہ دیں!
📲 ایزی پیسہ / جاز کیش: 1180013-0309 (مرتضیٰ) یا پوسٹر میں دی گئی بینک تفصیلات پر عطیہ کریں۔
[زبان دری]
تصور کنید کودکی با ذهن درخشان و رویاهای بزرگ، تنها به این دلیل که والدینش توانایی خرید یک کتابچه یا پرداخت فیس مکتب را ندارند، در خانه نشسته است. فقر هرگز نباید مانع آموزش یک کودک شود. 💔
در «بنیاد علم»، ما باور داریم که آموزش حق هر کودک است، نه یک امتیاز. زکات، خیرات و فطریه شما میتواند اساس و بنیاد موفقیت یک دانشآموز نیازمند باشد. با کمکهای خود، ما را یاری کنید تا برای این کودکان فراهم کنیم:
📚 کتاب و قرطاسیه
🎒 بکس مکتب
👕 یونیفورم مکتب
🏫 فیس مکتب
کمک کوچک شما میتواند آیندهای روشن بسازد و به فقر پایان دهد. امروز قدم بردارید و هدیه آموزش را اهدا کنید!
📲 ایزی پیسه / جاز کش: 1180013-0309 (مرتضی) یا از طریق مشخصات بانکی داخل تصویر کمک کنید.