Alamdar Foundation and scouts - regd Pakistan

Alamdar Foundation and scouts - regd Pakistan Join To serve Humanity
انسانیت کی خدمت میں ھمارا ساتھ دے .

انسانیت کے علمبردار اور قوم کی خدمت کرنے والا  علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے بانی و صدر فدا حسین کاظمی نے اپنی زندگی ک...
06/06/2026

انسانیت کے علمبردار اور قوم کی خدمت کرنے والا علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے بانی و صدر فدا حسین کاظمی نے اپنی زندگی کے 46 برس ریکھ لیئے سالگرہ مبارک ہو
پروردگار عالم بہ حق محمد و آل محمد انکی عزت و سلامتی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

التماس شرکت از مومنین و مومنات
03/06/2026

التماس شرکت از مومنین و مومنات

انا للہ و انا الیہ راجعون  ہمارے بہترین ڈونر ، غریبوں کا ہمدرد ، سید نادر علی رضائی الٰہی سے وفات پا چکے ہے ، پرودگار عا...
07/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے بہترین ڈونر ، غریبوں کا ہمدرد ، سید نادر علی رضائی الٰہی سے وفات پا چکے ہے ، پرودگار عالم مرحوم سید نادر علی آغا کو اپنے غریق رحمت کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عنایت کرے آمین

03/05/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون 💔🥲آج ہم نے ایک روشن ستارہ کھو دیا — آرزو دختر حیدر علی، جو سینسی غلام علی ہزارہ کی ہونہار شاگرد...
22/04/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون 💔🥲

آج ہم نے ایک روشن ستارہ کھو دیا — آرزو دختر حیدر علی، جو سینسی غلام علی ہزارہ کی ہونہار شاگرد اور ایک باصلاحیت کراٹے پلیئر تھیں۔ وہ ایک المناک حادثے کے بعد ہم سے بہت جلد رخصت ہو گئیں۔ ان کا جذبہ اور لگن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

نمازِ جنازہ اور تدفین: آج شام 6 بجے
مقام: امام بارگاہ ولی عصر سے ہزارہ قبرستان

آپ سب سے گزارش ہے کہ وقت پر تشریف لائیں اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا میں شامل ہوں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین، اہلِ خانہ، ٹیم اور استادِ محترم کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

براہِ کرم انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲

Arzo D/of Haider Ali, student of Sensei Ghulam Ali Hazara , National Player ,yesterday had an accident while going for G...
19/04/2026

Arzo D/of Haider Ali, student of Sensei Ghulam Ali Hazara , National Player ,yesterday had an accident while going for Golden Brothers Secretary Sports Durra Baloch Challenge Karate Championship. She is now admitted at Aria hospital in ICU, her status is critical. I request from all to keep her in their prayers.

(التماس دعا)

مژده به علاقمندان یادگیری علمدار فوندیشن در سلسله آموزش پروگرام های کامپیوتری، زبان انگلیسی، آرایش و پیرایش زنانه و خیاط...
02/04/2026

مژده به علاقمندان یادگیری علمدار فوندیشن در سلسله آموزش پروگرام های کامپیوتری، زبان انگلیسی، آرایش و پیرایش زنانه و خیاطی شاگرد می پذیرد و ثبت نام جریان دارد.
نوت: کلاس های ویندوز و اکسل سر فردا مورخ 03/04/2026 شروع میشود.

03188419929B +ve Khoon is required please contact Raza Bhai  خون کی اشد ضرورت ہے B+veخون عطیہ کرنے والے حضرات اس نمبر پر...
27/03/2026

03188419929
B +ve Khoon is required please contact Raza Bhai
خون کی اشد ضرورت ہے B+ve
خون عطیہ کرنے والے حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں03188419929
بی پوزیٹو خون دہ کار استہ برائے مہربانی ہر مومن خون عطیہ کندنی استہ دہ اینزی نمبر رابطہ کنہ تشکر03188419929

عید ملن پارٹی و ڈنر پروگرام ہمراہان گمنام ہیروعلمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے رضاکاران کے ہمراہ علمدار فاؤنڈیشن کے بانی ...
26/03/2026

عید ملن پارٹی و ڈنر پروگرام ہمراہان گمنام ہیرو
علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے رضاکاران کے ہمراہ علمدار فاؤنڈیشن کے بانی و صدر جناب فدا حسین کاظمی صاحب کے گھر عید ملن پارٹی سادگی سے منایا گیا جس میں ان تمام ہیروز کو دعوت دی گئی تھی جو پورا سال بغیر کسی لالچ ، بغیر کسی معاوضے اور بغیر کسی شہرت کے انسانیت خدمت کرتے ہیں
خداوند متعال ہمارے تمام رضاکاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

اطلاع برائے ہنر مند پروگرام علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے زیر اہتمام جاری ہنرمند پروگرام کی کلاسز کا آغاز کل بہ تاریخ ...
25/03/2026

اطلاع برائے ہنر مند پروگرام
علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے زیر اہتمام جاری ہنرمند پروگرام کی کلاسز کا آغاز کل بہ تاریخ 26 مارچ 2026 سے ہوگا جس میں کمپیوٹر کلاسز ، انگلش کلاسز ،سلائی کڑھائی اور بیوٹیشن کلاسس شامل ہیں تمام اسکیل سیکھنے والے خواتین و حضرات اور طالب علم اپنی اپنی کلاسس میں حاضر ہو جائے

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamdar Foundation and scouts - regd Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share