State life insurance plans in skp

State life insurance plans in skp State Life Insurance Corporation Sheikhupura

For more information contact me on WhatsApp 0325-4436713
23/08/2026

For more information contact me on WhatsApp 0325-4436713

خوشخبریوہ تمام افراد جن کی تعلیم B.A اور ان کے پاس نیچے دیے گئے فیلڈ میں سے کسی میں بھی دو سال کا تجزیہ ہو وہ اسٹیٹ لائف...
20/08/2026

خوشخبری
وہ تمام افراد جن کی تعلیم B.A اور ان کے پاس نیچے دیے گئے فیلڈ میں سے کسی میں بھی دو سال کا تجزیہ ہو وہ اسٹیٹ لائف کو بطور سيلز مینجر جوائن کر سکتے ہیں
1-پرائیویٹ انشورنس کمپنی میں کام کررہے ہیں
2- پراپرٹی ڈیلر
3- فارما سے
4- مارکیٹنگ کا کام کرنے والے
5- بینک میں کام کرنے والے
6- سیلز مین
7- وکیل
8. میڈیا پرسن

مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
0325-4436713

اسٹیٹ لائف سے اپنے بچوں کے لیئے چائلڈ ایجوکیشن میرج پلان بنوائیں ممکن ہے آپ کے بچوں کے لیئے بچت کا یہ پلان آپ کے اس وقت ...
16/08/2026

اسٹیٹ لائف سے اپنے بچوں کے لیئے چائلڈ ایجوکیشن میرج پلان بنوائیں
ممکن ہے آپ کے بچوں کے لیئے بچت کا یہ پلان آپ کے اس وقت پریشان کرے قسط دیتے ہوئے
پر آنے والے وقت میں آپ کے بچوں کے لیئے یہ بہترین ہوگا اور آپ کو اپنے اس فیصلے پر خوشی ہوگی اور ساتھ ہی آپ اپنی فیملی کے حوالے سے پر سکون محسوس کریں گے کہ میرے نا ہوتے ہوئے بھی اب میرے بچوں کی تعلیم اور شادی میں پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا
آئیں اور اپنی بچت کے حساب سے بیمعہ پالیسی بنوائیں
0325-4436713

کیا آپ کا خاندان کل بھی اسی معیارِ زندگی میں رہے گا؟ 🤔اگر آپ پرائیویٹ سیکٹر (اسکول، ہسپتال، بینک یا ذاتی کاروبار) سے واب...
15/08/2026

کیا آپ کا خاندان کل بھی اسی معیارِ زندگی میں رہے گا؟ 🤔

اگر آپ پرائیویٹ سیکٹر (اسکول، ہسپتال، بینک یا ذاتی کاروبار) سے وابستہ ہیں یا بیرونِ ملک مقیم ہیں،
تو ایک حقیقت ہمیشہ یاد رکھیں…
آپ کی آمدنی آپ کی موجودہ محنت اور صحت سے جڑی ہے—اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ 🌿

اپنے پیاروں کے خوابوں کو ادھورا نہ چھوڑیں… ❤️
کیونکہ سمجھدار لوگ آج ہی اپنے کل کی بنیاد مضبوط بنا لیتے ہیں۔

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان آپ کے لیے لاتا ہے مکمل اور بااعتماد مالی تحفظ: ✨

🔹 بچوں کی تعلیم اور شادی
ان کے روشن مستقبل کے لیے بروقت اور یقینی فنڈز

🔹 اپنا گھر اور باوقار ریٹائرمنٹ
بڑھاپے میں خودمختاری اور سکون کے ساتھ زندگی

🔹 مکمل مالی تحفظ
ناگہانی حالات یا خدانخواستہ وفات کی صورت میں خاندان کے لیے فوری سہارا 🛡️

یاد رکھیں…
سنہری اصول یہی ہے:
جتنا آپ ماہانہ کماتے ہیں، کم از کم اتنا سالانہ بچانا سیکھیں۔ 💡

آج کی چھوٹی سی منصوبہ بندی…
کل آپ کے خاندان کے لیے بڑی آسانی اور سکون بن سکتی ہے۔ 🤝

📩 اپنے اور اپنے پیاروں کے محفوظ مستقبل کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
0325-4436713

🌟 صرف 3 سال کی ادائیگی، 10 سال کا تحفظ! 🌟اسٹیٹ لائف کا Platinum Plus Plan✅ 3 سال پریمیم✅ 7 سال تک منافع کے ساتھ تحفظ✅ 10...
14/08/2026

🌟 صرف 3 سال کی ادائیگی، 10 سال کا تحفظ! 🌟
اسٹیٹ لائف کا Platinum Plus Plan
✅ 3 سال پریمیم
✅ 7 سال تک منافع کے ساتھ تحفظ
✅ 10 سال بعد مکمل رقم + بونس!
✅ حکومتِ پاکستان کی گارنٹی
✅ ضرورت پڑنے پر وقت سے پہلے رقم نکلوائیں
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
0345-6685423
0325-4436713

بھائیوں کے لیۓ خوشخبری۔اب صرف 2 سال میں 3 اقساط ادا کر کے حاصل کریں 10سال کا تخفظ اور 10 سال بعد % 2 گناہ منافعہ جو بھائ...
13/08/2026

بھائیوں کے لیۓ خوشخبری۔
اب صرف 2 سال میں 3 اقساط ادا کر کے حاصل کریں 10سال کا تخفظ اور 10 سال بعد % 2 گناہ منافعہ جو بھائ زیادہ اقساط دینے کی وجہ سے پریشان تھے ان کے لیۓ خاص تحفہ اب صرف 2 سال میں 3 اقساط ادا کر کے اپنے بچوں کے مستقبل کےلیۓ بہترین سرمایاکاری کریں۔
جو دوست بھائ دوبئ،سعودیہ،قطر یا کسی بھی دوسرے گلف ملک میں ہیں اور ویزے کا پتہ نہیں 2 سال کا ہے یا 3 سال کا ان کے لیۓخصوصی سرمایاکاری کا خاص موقع ۔
آج ہی رابطہ کریں کہیں دیر نہ ہوجاۓ۔
رابطہ
0325-4436713


*بچوں کا مستقبل، آج کی منصوبہ بندی!* 🎓✨ایک باپ ہونے کے ناطے، ہمارا سب سے بڑا خواب اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا ہوتا ہ...
09/08/2026

*بچوں کا مستقبل، آج کی منصوبہ بندی!* 🎓✨

ایک باپ ہونے کے ناطے، ہمارا سب سے بڑا خواب اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا ہوتا ہے۔ یاد رکھیں، تعلیم پر ہونے والا خرچ دراصل *خرچ نہیں بلکہ ایک بہترین سرمایہ کاری* ہے، جو آپ کے بچے کے روشن کل کی ضمانت دیتا ہے۔

آج کی چھوٹی سی بچت کل آپ کے بچوں کے بڑے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد دے گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ مل کر اپنے بچوں کا مستقبل آج ہی محفوظ کریں تاکہ ان کی کامیابی کا سفر کبھی نہ رکے۔

*معیاری تعلیم* ✅
*مالی تحفظ* ✅
*ذہنی سکون* ✅
*روشن مستقبل* ✅

آئیے! مل کر ان کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دیں۔ 🤝

Call or WhatsApp now
Senior Sales Manager
0325-4436713

اسٹیٹ لائف انشورنس کا گولڈن انڈومنٹ پلان جس میں 20 سال اقساط ادا کرنے کی فکر سے آزادی وہ بھی 25%ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف اور ...
09/08/2026

اسٹیٹ لائف انشورنس کا گولڈن انڈومنٹ پلان جس میں 20 سال اقساط ادا کرنے کی فکر سے آزادی وہ بھی 25%ڈسکاؤنٹ کے ساتھ صرف اور صرف 7سال اقساط ادا کر کے حاصل کریں پورے 20 سال لائف تحفظ اور منافع
جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ہو جائے
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں

✨ جو لوگ لمبے عرصے کی پالیسی نہیں لینا چاہتے—اُن کے لیے واقعی ایک خاص موقع!اسٹیٹ لائف انشورنس پیش کرتا ہے🌟 نیو پلاٹینیم ...
08/08/2026

✨ جو لوگ لمبے عرصے کی پالیسی نہیں لینا چاہتے—اُن کے لیے واقعی ایک خاص موقع!

اسٹیٹ لائف انشورنس پیش کرتا ہے
🌟 نیو پلاٹینیم پلس پلان 🌟

صرف 3 سال کی ادائیگی…
اور 10 سال بعد آپ کی رقم ڈبل 💰
ساتھ ہی %16 خصوصی ڈسکاؤنٹ 🎁

یہ صرف ایک پالیسی نہیں،
یہ آپ کے بچوں کی تعلیم 🎓،
بیٹی کی شادی 👰‍♀️،
اور خاندان کے محفوظ کل کی ضمانت ہے 🛡️
کم وقت، زیادہ فائدہ—

آج کا فیصلہ، کل کا سکون ❤️

📞 ابھی رابطہ کریں:

Senior Sales Manager
📱 0325-4436713
📱 0344-7215928
State Life Insurance sheikhupura

ایک فیصلہ، جو آپ کے جیون ساتھی کا مستقبل سنوار دے! 🌟"سچا پیار صرف ساتھ جینے کا وعدہ نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے مستقبل کو مح...
29/04/2026

ایک فیصلہ، جو آپ کے جیون ساتھی کا مستقبل سنوار دے! 🌟
"سچا پیار صرف ساتھ جینے کا وعدہ نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا نام ہے۔" ❤🤝
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے شریکِ حیات کا سہارا کون ہوگا؟ اسٹیٹ لائف کا جیون ساتھی پلان (ٹیبل-19) آپ دونوں کو ایک ہی پالیسی میں مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اس پلان کی خاص باتیں:
✨ مشترکہ تحفظ: میاں اور بیوی، دونوں ایک ہی معاہدے کے تحت بیمہ شدہ۔
✨ اقساط کی معافی: خدانخواستہ ایک ساتھی کے انتقال پر بقیہ تمام اقساط معاف، مگر پالیسی دوسرے ساتھی کے لیے جاری رہتی ہے۔
✨ فوری مالی امداد: کسی ایک شریکِ حیات کی وفات کی صورت میں دوسرے کو فوری طور پر کلیم کی رقم دی جاتی ہے تاکہ گھر کا نظام چلتا رہے۔
✨ بونس اور منافع: اسٹیٹ لائف کے بہترین سالانہ بونس کے ساتھ رقم میں مسلسل اضافہ۔
✨ میچورٹی فائدہ: پالیسی مکمل ہونے پر بیمہ کی رقم اور تمام جمع شدہ بونس کی یکمشت ادائیگی۔
خاندان کی خوشحالی اور شریکِ حیات کی مالی خود مختاری کے لیے آج ہی صحیح انتخاب کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
0325-4436713
📍 فری کنسلٹیشن کے لیے ابھی کال کریں یا میسج کریں

Address

Qila Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State life insurance plans in skp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share