Miss laila

Miss laila Welcome to MW56

21/04/2024

کیا اپنی بیوی سے اس طرح حلف لینا جائز ہے عورت کی اس طرح تذلیل اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا جائز ہے احباب اپنی رائے سے آگاہ کریں

09/04/2024

بریکنگ نیوز
شوال کا چاند نظر آ گیا ہے
کل عید الفطر ہے
سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو

09/04/2024

عید مبارک

09/04/2024

کیسا جا رہا ہے آپ کا روزہ

اس عید پر آپ کے گھر جو کچھ بنے اس کا %25 قریب کے غریب گھروں میں دے دینا اللہ تمہیں بہت دے گا انشاءاللہ

09/04/2024

عید پیکج سب کو مبارک
بجلی 4 روپیہ 92 پیسے فی یونٹ مہینگی🦸🤕😟

09/04/2024

اک عمر کے بعد انسان عید نہیں مناتا۔یادیں مناتا ہے۔

08/04/2024

🚨🎤مرشد ہم نے اس رات بھی جیل سے تیری رہائی مانگی خدا سے 🙏
جس رات لوگ اپنی بخشش کی دعا مانگتے ھیں🌴🇧🇫🌴

08/04/2024

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عید 10 اپریل بروز بدھ ہے۔

08/04/2024

قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا😳
یہودیوں کو پیسہ دیا 💵
چائنیز کو دماغ دیا 😼
اور پاکستانیوں کو کیا دیا ؟ 🙄

08/04/2024

پاکستان کا سب سے امیر انسان کون ہے

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miss laila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share