AJ Builders

AJ Builders AJ Builders is a Property developer.

29/05/2024

For Contact

29/05/2024

House and plots Available in Hayatabad Sector K1 Phase 3

For Investment and Profit
09/01/2024

For Investment and Profit

Axis Mall & Apartments Islamabad Faisal Town on Rental Basis ,Shops,Mazzanine & Flats.
09/01/2024

Axis Mall & Apartments Islamabad Faisal Town on Rental Basis ,Shops,Mazzanine & Flats.

First come first serve
11/10/2022

First come first serve

✋ اسلام و علیکم!    🏠🏠   وہ لوگ جو حیات آباد, ریگی ماڈل ٹاؤن, ڈی ایچ اے پشاور , میں اپنی پراپرٹی وقت کے ساتھ مارکیٹ پرائ...
08/10/2022

✋ اسلام و علیکم!

🏠🏠 وہ لوگ جو حیات آباد, ریگی ماڈل ٹاؤن, ڈی ایچ اے
پشاور , میں اپنی پراپرٹی وقت کے ساتھ مارکیٹ پرائز پر فروخت کرنا چاہتے ہیں
مارکیٹ کے حساب سے آفر لیں ڈیل ڈان ہونے کی صورت میں فورن ٹوکن لیں اور پیمنٹ 12 سے 15 دن کے اندر لیں یا وقت ڈیل کے حساب سے تے کریں_

اگر آپ واٹس ایپ کے صارف ہیں تو ہمارے وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ_

☎️03339055774 Aamir Javed
☎️091 5824124 PTCL
☎️091 5828128 PTCL

23/09/2022

President New Peshawar Valley Union
Informative Message

02/08/2022

AJ BUILDERS IS CLOSE TODAY DUE TO TAX INCREASE

18/07/2022

PHA Hayatabad Flats Available

25/06/2022
25/06/2022

For information please contact

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا حکومت کے میگا ہاوس...
01/06/2022

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا حکومت کے میگا ہاوسنگ منصوبے "نیو پشاور ویلی" کے حتمی ماسٹر پلان کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا آٹھواں اجلاس منگل کے روز وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا،رکن صوبائی اسمبلی پیر فدا اوروزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری امجد علی خان کے علاوہ دیگر بورڈ اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کو نیو پشاور ویلی منصوبے کے حتمی ماسٹر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ یہ ہاﺅسنگ اسکیم ایک لاکھ چھ ہزار چار سو کنال وسیع اراضی پر قائم کی جائے گی جس میں سے 41 فیصد رقبہ یعنی ساڑھے 43 ہزار کنال رہائشی پلاٹس اور اپارٹمنٹس پر مشتمل ہو گا جبکہ کل رقبے کا 28 فیصد سڑکوں کی تعمیر،16 فیصد رقبے پر پارکس اور اوپن سپیسز،7 فیصد رقبے پر سرکاری عمارات جبکہ 5 فیصد رقبہ کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ دو فیصد رقبہ قبرستان کیلئے مختص ہو گا۔ ماسٹر پلان میںوہ تمام سہولیات رکھی گئی ہیں جو کسی بھی جدید ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے ناگزیر ہیں۔تفصیلی ماسٹر پلان میں منصوبے کے تحت ابتدائی طور پرمختلف کیٹیگریز کے 62056 رہائشی پلاٹس تجویز کیے گئے ہیں جن میں تین مرلے کے 16312 پلاٹس، پانچ مرلے کے 17201 پلاٹس، سات مرلے کے 3402 ، دس مرلے کے 9526 ، ایک کنال کے 13415 ، دوکنال کے 1494 اور چار کنال کے 706 پلاٹس شامل ہیں ۔8 ہزار کنال رقبہ ریزرو رکھا گیا ہے جو ضرورت کے مطابق رہائشی پلاٹس کی فراہمی کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ منصوبے کے دیگر اہم فیچرز میں سول سیکرٹریٹ، میڈیا انکلیو، سپورٹس سٹی اور ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی بھی شامل ہیں جو بین الاقوامی معیار کی جدید ترین سہولیات پر مشتمل ہوں گی۔اس کے علاوہ خیبر پارک کے نام سے ایک میگا پارک بھی قائم کیا جائے گا جو گالف کورسز،جھیل،کلچرل ویلیج،گندھارا میوزم، تھیم پارک، فاریسٹ،ایڈونچر ایریا اور دیگر سٹیٹ آف دی آرٹ تفریحی سہولیات پر مشتمل ہو گا۔ سائیٹ تک رسائی کے لیے مین ایکسپریس وے کی تعمیر کے علاوہ مختلف اطراف میں پہلے سے موجود پانچ رسائی سڑکوں کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔ وزیراعلی نے صوبائی دارلحکومت پشاور میں بڑھتی ہوئی آبادی کے دباﺅ کو کنٹرول کرنے کیلئے نیو پشاور ویلی منصوبے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے پر عمل درآمد کے تمام مراحل کی مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق تکمیل یقینی بنائی جائے ۔ اُنہوںنے اب تک تصدیق شدہ زمین کے مالکان کو ایک ہفتہ کے اندر طے شدہ فارمولہ کے مطابق پلاٹس کے انٹیمیشن لیٹرز جاری کرنے کی ہدایت کی اور واضح کیا کہ اس سلسلے میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے لینڈ شیئرنگ فارمولے کے تحت درکار باقی ماندہ اراضی کے حصول اور تصدیق کا عمل تیز کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ حیات آباد کے بعد یہ ایک میگا اور سب سے اہم ہاو¿سنگ منصوبہ ہے جس کی تیز رفتار تکمیل صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

Address

PDA Commercial Complex
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share