Aazan Customer Services Pabbi

Aazan Customer Services Pabbi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aazan Customer Services Pabbi, Financial service, Kajore Stop Near HBL Bank Pabbi Nowshera, Nowshera.

تمام اہل وطن کو اذان کسٹمر سروسز کی طرف سے عید مبارک.                                                                   ...
26/05/2026

تمام اہل وطن کو اذان کسٹمر سروسز کی طرف سے عید مبارک.

19/05/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ساڑھے 5ہزار بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز*

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفت...
19/05/2026

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
تین سال تک کے بچوں کو نادرا دفتر ہمراہ لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تین سے دس سال تک کے بچوں کی تصویر لی جائے گی جبکہ دس سے اٹھارہ سال تک کے بچوں کی تصویر، بائیومیٹرک اور آئرس سکین لئے جائیں گے، لہٰذا انہیں ہمراہ لائیں۔

19/05/2026

📌 اہم اعلان
تمام بینیفشریز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی رجسٹرڈ سم حاصل نہیں کی، وہ 15 جون 2026 سے قبل اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رابطہ کر کے سم حاصل کر لیں۔
مستقبل میں تمام مالی امداد اور ادائیگیاں اسی رجسٹرڈ سم کے ذریعے جاری کی جائیں گی۔
⚠️ آخری تاریخ: 15 جون 2026
براہِ کرم کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے پہلے سم حاصل کریں۔

Zong Update List with 42 Package With New Price
14/05/2026

Zong Update List with 42 Package With New Price

12/05/2026

📢✨اہم اعلان ✨📢

تمام معزز خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کا سروے/ رجسٹریشن/انٹری عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔

🚫 یہ سلسلہ تاحکمِ ثانی بند رہے گا
⏳ نئی ہدایات جاری ہوتے ہی آگاہ کر دیا جائے گا
🙏 شکریہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرامبینیفیشری احتیاط کریں
08/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینیفیشری احتیاط کریں

غیر قانونی یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ موبائل فونز “ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ...
08/05/2026

غیر قانونی یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ موبائل فونز “ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام” (ڈی آئی آر بی ایس) کے تحت خودکار طور پر بند کر دیے جاتے ہیں۔
پی ٹی اے نے فراڈ، اسمگلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے “ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام” متعارف کروایا ہے، جو پاکستان میں موبائل فونز کی رجسٹریشن کو یقینی بناتا ہے۔
غیر رجسٹرڈ بین الاقوامی موبائل آلات کی شناختی نمبر (آئی ایم ای آئی) والی ڈیوائسز اس نظام کے ذریعے بند کر دی جاتی ہیں، جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
موبائل فون کی قانونی حیثیت یقینی بنانے کے لیے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹیکس ادا کریں اور اپنی ڈیوائس کو پی ٹی اے سے منظور کروائیں۔

Turn your dream home into reality with low markup rates and easy processing through Bank Alfalah.Terms & Conditions Appl...
08/05/2026

Turn your dream home into reality with low markup rates and easy processing through Bank Alfalah.

Terms & Conditions Apply

If you have any suggestions or complaints, please reach out to us via:
Phone Banking at 021-111-225-111
Email: [email protected]

In case you are not satisfied with our response, you may also register your complaint at ‘Sunwai’ via: https:// sunwai.sbp.org.pk

Never miss an update! Join the Bank Alfalah WhatsApp Channel now.
https://whatsapp.com/channel/0029VazEvfhAu3aPT3G2r61t

چیئرمین عمران خان کے فلاحی ویژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں، خیبرپختونخوا حکومت بیواؤں کو م...
08/05/2026

چیئرمین عمران خان کے فلاحی ویژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں، خیبرپختونخوا حکومت بیواؤں کو مالی معاونت فراہم کرکے سماجی تحفظ اور باوقار زندگی کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔

* بیواؤں کیلئے مالی تحفظ کا مؤثر نظام
* خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے اب تک 13,150 بیوہ خواتین مستفید
* مجموعی اخراجات 657.5 ملین روپے
* فی مستحق خاتون 5,000 روپے ماہانہ سپورٹ
* ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اسکور بیسڈ شفافیت
* سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کی جانب اہم اقدام

Address

Kajore Stop Near HBL Bank Pabbi Nowshera
Nowshera

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aazan Customer Services Pabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aazan Customer Services Pabbi:

Share