Punjab Properties Narowal. Pakistan پنجاب پراپرٹیز نارووال

  • Home
  • Pakistan
  • Narowal
  • Punjab Properties Narowal. Pakistan پنجاب پراپرٹیز نارووال

Punjab Properties Narowal. Pakistan پنجاب پراپرٹیز نارووال پنجاب پراپریٹز نارووال
نارووال میں جائیداد کی خریدو فروخت کا با اعتماد نام۔
(رہایشی/کمرشل پلاٹس۔تیار گھر ۔دوکانیں۔زمین )

پنجاب پراپریٹز نارووال
نارووال میں جائیداد کی خریدو فروخت کا با اعتماد نام۔
(رہایشی/کمرشل پلاٹس۔تیار گھر ۔دوکانیں۔زدعی زمین خرید و فروخت کے لیے رابطہ کریں )

We do Property sales/purchase.

1.Residential/Commercial Plots
2.Houses/ villas/ Farm Houses
3.Shops/Plaza/Office/ Commercial Property
4.Agricultural Land
5.Real Estate Development. Contact Us:
Rana Tariq:+92-300-7763156
Rana Mohsin: +92-345

-6666367
Syed Ayaz Shah: +92-333-3000786
Dr.Rana Adnan: +971-50-8054502 (Dubai)
Punjab Properties Zafarwal Bypass Narowal.

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھ...
31/03/2023

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.


درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
دعا گو: Punjab Properties Narowal. Pakistan پنجاب پراپرٹیز نارووال

نارووال میں پرائم لوکیشن پر واقع ہال کرایہ کے لیے دستیاب ہے-مناسب رینٹ-نئی بلڈنگ-میں روڈ پر واقع-رابطہ نمبر-03456666367
12/09/2022

نارووال میں پرائم لوکیشن پر واقع ہال کرایہ کے لیے دستیاب ہے-
مناسب رینٹ-نئی بلڈنگ-میں روڈ پر واقع-
رابطہ نمبر-03456666367

10مرلہ خوبصورت -ماڈرن-مکان براے فروخت-پرائم لوکیشن پر واقع-جدید طرز عمل پر نیا بنا ہوا-بہترین میٹریل اور جدید دور کے تقا...
31/08/2022

10مرلہ خوبصورت -ماڈرن-مکان براے فروخت-
پرائم لوکیشن پر واقع-جدید طرز عمل پر نیا بنا ہوا-
بہترین میٹریل اور جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق-
7 بیڈ روم-ڈبل سٹوری-7واش روم-ٹیرس-کار پورش-
ظفروال بائی پاس نارووال سے چند قدم کے فاصلے پر واقع-
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں-
0300-7765156
0345-6666367

4مرلہ پلاٹ براے فروخت-لوکیشن:محلہ انصاریاں نارووال-رابطہ نمبر:0345-66663670300-7763156
31/08/2022

4مرلہ پلاٹ براے فروخت-
لوکیشن:محلہ انصاریاں نارووال-
رابطہ نمبر:
0345-6666367
0300-7763156

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ہماری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک ہو اللہ ک...
11/07/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ہماری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک ہو
اللہ کریم اس مقدس دن کے صدقے تمام احباب کی دلی نیک حاجات پوری فرمائے ۔
آمین

09/06/2022

جذبہ ایمان سے بھرپور نعت شریف-
اللہ سردار صاحب کے دل کو ایمان سے منور کرے-آمین

07/06/2022

4مرلہ نیا مکان براے فروخت
مناسب قیمت-صرف 45لاکھ-
لوکیشن :نارووال محلہ رحمان پورہ کی بیک سائیڈ پر
رابطہ:
03456666367
03007763156

19/12/2021
16/12/2021

Address

Zafarwal Bypass Narowal, ۔ ظفروال بائی پاس نارووال
Narowal
51600

Telephone

+923007763156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Properties Narowal. Pakistan پنجاب پراپرٹیز نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share