State life insurance corporation of pakistan

State life insurance corporation of pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State life insurance corporation of pakistan, Insurance Agent, Narowal.

ایسے تمام افراد جو دسمبر کا انتظار کررہے تھے کہ آپنی پالیسی دسمبر میں خریدیں گے۔  دسمبر کا آغاز ہو گیا ہے لہذادیر مت کری...
25/12/2025

ایسے تمام افراد جو دسمبر کا انتظار کررہے تھے کہ آپنی پالیسی دسمبر میں خریدیں گے۔ دسمبر کا آغاز ہو گیا ہے لہذادیر مت کریں آج ہی اسٹیٹ لا ئف کی پالیسی لیکر آپنا اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ دسمبر میں پالیسی لینےوالے افراد کو اسپیشل گفٹ پیک بھی ملے گا۔مزید معلومات اور پالیسی لینے کے لئے آج ہی رابطہ کریں ۔۔۔
Yasir Aslam Sales & selection Manager...
0305-8704376
0348-6288281

Contact us...Yasir Aslam Sales Manager State Life...0305-87043760348-6288281...
29/11/2025

Contact us...
Yasir Aslam Sales Manager State Life...
0305-8704376
0348-6288281...

Contact us ..Yasir Aslam Sales Manager State Life 0305-87043760348-6288281
29/11/2025

Contact us ..
Yasir Aslam Sales Manager State Life
0305-8704376
0348-6288281

🌿 یتیموں کو سایہ دینے والے درختوں کے سائے ہمیشہ لمبے ہوا کرتے ہیں۔ 🌿میرے عزیز دوستو،یہ ایک ڈیتھ کلیم کا چیک ہے جو  یاسر ...
05/11/2025

🌿 یتیموں کو سایہ دینے والے درختوں کے سائے ہمیشہ لمبے ہوا کرتے ہیں۔ 🌿

میرے عزیز دوستو،
یہ ایک ڈیتھ کلیم کا چیک ہے جو یاسر اسلم صاحب (سینئر سیلز منیجر، نارووال زون) اسٹیٹ لائف نے قلہ احمد آباد کےمرحوم خادم حسین صاحب کے ورثاء کو خود اپنے ہاتھوں سے دیا ہے، اور یہ پالیسی بھی انہی کے ذریعے کروائی گئی تھی۔
خادم حسین صاحب (مرحوم) نے 2018 میں صرف 3 اقساط یعنی 60 ہزار روپے جمع کروائے تھے،
اور آج اسٹیٹ لائف نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے 4 لاکھ 28 ہزار آٹھ سو روپے کا چیک ان کے ورثاء کو دیا ہے۔
یاسر اسلم صاحب نے اس سارے عمل کو قریب سے دیکھا بھی اور محسوس بھی کیا۔
اسی لیے وہ آج اُن سب لوگوں سے ایک بات کہنا چاہتے ہیں
جو اسٹیٹ لائف کے بارے میں منفی باتیں سنتے یا پھیلاتے ہیں۔

اکثر ہم انشورنس کے بارے میں ایسے لوگوں سے مشورہ کر لیتے ہیں
جنہیں اس کا علم ہی نہیں ہوتا،
اور پھر وہ کہتے ہیں:
1️⃣ "یہ تو سود ہے!"
2️⃣ "اس میں پیسے ضائع ہو جاتے ہیں!"
3️⃣ "اپنے پیسے واپس نہیں ملتے!"
دوستو، یہ سب غلط فہمیاں ہیں۔
یاد رکھیں، آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ اسٹیٹ لائف کے پاس امانت ہوتا ہے۔

اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ:
👉 آپ کے بچوں، والدین اور خاندان کی ذمہ داری صرف آپ کی ہے۔
دنیا مشورے دیتی ہے، مگر مشکل وقت میں ساتھ صرف آپ کی اپنی منصوبہ بندی کام آتی ہے خادم حسین صاحب کے جانے کے بعد شاید کسی نے ان کے گھر کی خبر نہ لی ہو
مگر اسٹیٹ لائف نے ان کا حق ان کے دروازے تک پہنچا دیا۔ 🤝

🌸 ہماری کوشش ہے کہ
بچوں کے قلم و کتاب کا تحفظ،
اور عورت کی چادر و چار دیواری کا تحفظ برقرار رہے۔

#یاسر #نارووال _زون
..

16/06/2025

Address

Narowal
SALESMANAGERNAROWAL

Telephone

03058704376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State life insurance corporation of pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share