Friends Multi-Purpose Co-Operative Society LTD.

Friends Multi-Purpose Co-Operative Society LTD. its micro financing to supporte peoples.. in which include agriculture loans, small business loans easly trems are aplying on loans.

اسماعیلی جماعت کے حاضر امام ' ہز ہائنس پرنس رحیم آغا خان (پنجم) کی گلگت بلتستان آمد  پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدی...
20/05/2026

اسماعیلی جماعت کے حاضر امام ' ہز ہائنس پرنس رحیم آغا خان (پنجم) کی گلگت بلتستان آمد پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا دورہ خطے میں ترقی ، امن ، محبت اور بھائی چارے کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

دیدار مبارک !

We extend our warmest welcome to the Ismaili Jamaat’s Hazir Imam, His Highness Prince Rahim Aga Khan V, on his visit to Gilgit-Baltistan. People of GB hope that this visit will play an instrumental role in promoting development, peace, harmony, love, and brotherhood throughout the region.

ضلع نگر خاص کر وادئی شینبر میں انتہائی آسان اور بروقت لین دین اور بینک سے متعلق خدمات کے 10 سال مکمل ہونے پر ہم سب سے پہ...
25/12/2025

ضلع نگر خاص کر وادئی شینبر میں انتہائی آسان اور بروقت لین دین اور بینک سے متعلق خدمات کے 10 سال مکمل ہونے پر ہم سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی ذات کا شکر اور آپ عوام کی بھر پور اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں
ہم اس عزم کا بھی اظہار بینک سے متعلق کس بھی قسم کی جدید سہولیات اور خدمات عوام کو فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں ۔ ان شاء اللہ عزم ہمارا آپکے لئے بہترہن سہولیات فراہم کرنا ہے۔
فرینڈز ملٹی پرپز کوآپریٹئیو سوسائٹی شینبر نگر ۔

05/10/2025

“Step out of your comfort zone and face your fears.
Growth takes place when you are challenged, not when you are comfortable.”

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 1...
19/12/2024

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی سے درآمدی بل اور مہنگائی میں بھی کمی ہوئی ہے۔
مکمل تفصیل: https://bbc.in/49E24pO

Allied banks TREM DEPOSITS rates Aug 2024
11/10/2024

Allied banks TREM DEPOSITS rates
Aug 2024

27/09/2024
24/02/2024

Don’t share your big dreams with small minded people if you want that dream to be shot down share it with small minded people look for big minded people and they will cause your dream to become bigger.

22/12/2023

Luck is not in your control.
But
Struggle is always in your control,
And
Struggle can make your LUCK.
SO,
Every thing is possible with struggle

کل رات ایک ناقابل چوری کے ہونے والی وارداد کو  مدِنظر رکھتے ہوئے صدر fmcs کے صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوئ۔ جس می...
19/12/2023

کل رات ایک ناقابل چوری کے ہونے والی وارداد کو مدِنظر رکھتے ہوئے صدر fmcs کے صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوئ۔ جس میں آئے دن چوری کافی حد تک اضافہ ہوے ہیں جس کی fmcs شدید مذمت کرتی ہے۔ اور ان سب کو مدِنظر رکھتے ہوئے ادارے کے سیکورٹی سسٹم کو مزید جدید طریقے استعمال میں لانے پر اتفاق ہوا۔ جس میں الرٹ سسٹم اور جدید کیمرے ، سیکورٹی گارڈ کو لینسنس شدہ اسلحہ بھی فراہم کیا جائے گا۔

Address

Alamdar Chowk
Nagar
15500

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

+925813460055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Multi-Purpose Co-Operative Society LTD. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Multi-Purpose Co-Operative Society LTD.:

Share