Capital Journalists Forum - CJF

Capital Journalists Forum - CJF CJF aims to conduct diverse activities to inculcate journalism ethics in its members, improve n enha

21/05/2023

An informative program on medicines you buy as cure of your ailments.

02/05/2022

Capital Journalists Forum wishes a very happy Eid to all of its members.
May you all live a happy & healthy life

مظفرآباد: کیپٹل جرنلسٹس فورم کے صدر اور سینئر صحافی طارق نقاش نے کہا ہے کہ جب تک بنی آدم میں خبر کو جاننےکا تجسس برقرا...
30/04/2022

مظفرآباد: کیپٹل جرنلسٹس فورم کے صدر اور سینئر صحافی طارق نقاش نے کہا ہے کہ جب تک بنی آدم میں خبر کو جاننےکا تجسس برقرار ہے صحافت اورصحافیوں کی اہمیت ختم یا کم نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل دور سے صحافت کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل آلات کی مدد سے پیشہ صحافت سے وابستہ افراد اپنے کام کو زیادہ مستند، دلچسپ اور صحافتی اخلاقیات کے تقاضوں کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز یونیورسٹی آف آزادجموں و کشمیر کے شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ میں "ڈیجیٹل عمر میں صحافت کے مستقبل" کے موضوع پر بطور مہمان مقرر اپنے خطاب میں کیا۔ انہیں اس خطاب کیلئےاس شعبہ کے امریکہ سے فارغ التحصیل نوجوان استاد سردار ہاشم نصرت نے دعوت دی تھی۔ اس موقع پر فیکلٹی ارکان سندس حمید اور صائمہ قدوس بھی موجود تھیں۔ طارق نقاش نے یاد دلایا کہ صحافی کسی بھی قوم و معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اور ان کے جاندار کردار کی بدولت معاشرے کا دیگر طبقات اپنے فرائض کی بجاآوری کے حوالے سے ہر ممکن احتیاط کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاکشمیر کی اولین یونیورسٹی میں صحافت کی ڈگری کورس کے آغاز کے پیچھے اُن کی اور اُن کے بعض ساتھیوں کی مسلسل کاوشیں رہی ہیں کیونکہ وہ ایمانداری سے سمجھتے ہیں کہ اس شعبہ میں اعلی تعلیم یافتہ افراد کے آنے سے باقی شعبوں کی کارکردگی میں روز افزوں بہتری کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کا چُھپا ہوا پوٹینشل بھی دنیا کے سامنے آئے گا۔ طارق نقاش جو دو دہائیوں سے ملک کے ایک مقتدر انگریزی روزنامہ سے وابستہ ہیں نے طلبا و طالبات کوصحافت کے ڈیجیٹل دور کی طرف سفر کے حوالے سے اپنی جدوجہد سے بھی آگاہ کیا کہ کس طرح وہ ٹائپ رائیڑ سے کمپیوٹرپراور پھر انٹرنیٹ کے دور میں داخل ہوئےاور انٹرنیٹ دستیابی نے کس طرح ان کے کام میں آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ مثبت تبدیلی لائی ۔ انہوں نے یاد کیا کہ گئے دور میں کسی خبر میں پس منظر کے اضافہ کیلئے نامہ نگاروں کو اپنی سابقہ خبروں کے تراشے یا لائبریریوں میں جا کے پرانے اخبارات کھنگالنے پڑتے تھے لیکن گوگل کی مہربانی سے اب کسی بھی موضوع پر معلومات محض ایک کلک کے فاصلے پر ہیں جس سے وقت اور توانائی دونوں کی بچت ہورہی ہے۔ انہوں نے طلبا پر زور دیا کہ وہ مطالعے کو اپنا شعار بنائیں اور کتاب سے اپنے تعلق کو کبھی کمزورنہ ہونے دیں تاکہ ان کی تحریروں میں پختگی آئے۔ انہوں نے طلبا پر یہ زور بھی دیا کہ اپنے کام کی اشاعت و ترویج کلئے سوشل میڈیا کا بھی استعمال کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل ایج سے بظاہر اخبارت کی سرکولیشن پر فرق پڑا ہے لیکن آج بھی اکثر لوگ اخبارات کا آن لائن مطالعہ کرنے کے باوجود جب تک پرنٹ ایڈیشن پر نظر نہ ڈالیں ان کی تشنگی دور نہیں ہوتی۔ انہوں نے طلبا کو تسلی دی کہ اخبارات کی سرکولیشن بھلے کم ہوجائے آن لائن نیوز پورٹلز اور ویب سائٹس کو قارئین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے تعلیم یافتہ اور ٹیکنالوجی سے آشنا صحافیوں کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ اس موقع پر طارق نقاش نے طلبا وطالبات کے سوالات کے جواب بھی دیے۔ انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں موضوعات کی قلت نہیں لیکن دلجمعی کے ساتھ لکھنے والوں کی ضرور ہے اور شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ اس کمی کو دور کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔ انہوں نے نواحی و دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبا پر زور دیا کہ وہ اپنے علاقے کے قدرتی حسن، تاریخی ورثے اور مسائل پر دوران تعلیم ہی لکھنا شروع کریں۔ انہوں نے پیشکش کی کہ انکی تنظیم سے وابستہ افراد انکے کام کی اصلاح کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔ بعد ازاں طارق نقاش نے طلبا اور فیکلٹی کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

In a heart to heart chat with senior journalists
04/06/2021

In a heart to heart chat with senior journalists

Senior Minister Chaudhry Tariq Farooq writing comments in Visitors Book at CJF office
04/06/2021

Senior Minister Chaudhry Tariq Farooq writing comments in Visitors Book at CJF office

Senior Minister Chaudhry Tariq Farooq visiting lab in CJF office on Thursday June 3, 2021
04/06/2021

Senior Minister Chaudhry Tariq Farooq visiting lab in CJF office on Thursday June 3, 2021

At iftar dinner hosted by honorable AJK President Sardar Masood Khan in the honour of Capital Journalists Forum on Satur...
25/04/2021

At iftar dinner hosted by honorable AJK President Sardar Masood Khan in the honour of Capital Journalists Forum on Saturday

Centre for Excellence in Journalism (CEJ) of IBA Karachi decides to help CJF in carrying out its aims and objectives.Tha...
14/03/2021

Centre for Excellence in Journalism (CEJ) of IBA Karachi decides to help CJF in carrying out its aims and objectives.
Thank You Kamal Siddiqui sahib and your team

Some pics during the visit of ISPR Sector Commander Brig Salman Rafique to CJF earlier this week.
14/03/2021

Some pics during the visit of ISPR Sector Commander Brig Salman Rafique to CJF earlier this week.

Get together
01/10/2020

Get together

06/12/2017

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Journalists Forum - CJF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share