Khan Pur Maral

Khan Pur Maral Beautiful village situated at the bank of canal. It is Situated between Makhdoom Rasheed and Thatha

Rana Abdul Majeed
09/05/2026

Rana Abdul Majeed

Assad Latif
23/04/2026

Assad Latif

20/04/2026
11/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ عزوجل گورنمنٹ ہائی سکول خانپور مڑل کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ دینے کے لیے پروپوزل تیار ہے پولیٹیکل پرسنلٹیز بھی کوشش کر رہی ہیں لیکن اس کے لیے اہم بات اہل علاقہ کا خصوصی تعاون درکار ہے وہ یہ کہ سکول میں مزید 200 داخلوں کی ضرورت ہے الحمدللہ عزوجل گورنمنٹ ہائی سکول خان پور مڑل کا رزلٹ بھی اہل علاقہ کے سامنے ہے علاقہ بھر کی تمام سکولوں میں بہترین رزلٹ ہے قرب و جوار کے تمام ہائی اور ہیئر سیکنڈری سکولوں میں اور ڈسٹرکٹ ملتان کے ہائی سکولوں اور ہائر سکینڈری سکولوں میں گورنمنٹ ہائی سکول خانپور مڑل کا نام نمایاں ہے رزلٹ کے حوالے سے اور دیگر امور کے حوالے سے علاقہ کے لوگوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکول ہذا میں داخل کروائیں چھوٹے چھوٹے چکوقوں میں بھی ہائر سیکنڈری سکول ہیں خانپور مڑل اور قرب و جوار کے چکوک چک نمبر چار چھ سات اٹھ نو 10 13 اور 14 ایم ار کی عوام اپنے بچوں کی سہولت کے لیے اس سکول کو ہائر سیکنڈری سکول بنوانے میں اپنا کردار ادا کریں اپنے بچوں کو سکول ہذا میں داخل کروائیں تاکہ ٹارگٹ جلد از جلد پورا ہو اور سکول ہذا کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ مل سکے اور ہم سب کے بچے گیارہویں بارہویں جماعت اسی سکول میں مکمل کر سکیں مہنگائی کے اس دور میں بچوں کو دور دراز علاقوں میں تعلیم کے لیے بھیجنا بھی ازمائش کا سبب ہے تو ائیں ہم سب مل کر سکول کا داخلہ بڑھائیں اور ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ دلوائیں اس میسج کو تمام لوکلز گروپ میں فارورڈ کریں اور پڑھے لکھے جوان کمیونٹی کے اندر اس میسج کو احسن انداز سے پہنچائیں اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ وعلی الہ واصحابہ وبارک وسلم

السلام علیکم۔
18/02/2026

السلام علیکم۔

27/01/2026

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/11/2025

Address

Khan Pur Maral Multan
Multan
0614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Pur Maral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share