Siddiqui & Khan Brothers

Siddiqui & Khan Brothers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siddiqui & Khan Brothers, Financial service, Multan Cantt, Multan.

19/10/2021

Financial service

21/12/2018

ایک گاٶں کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا۔ مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی ۔ سیاح نے کاونٹر پر 5000 💵کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا ۔
اسی وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آگیا ۔ ہوٹل کے مالک نے وہی 💵 پانچ ہزار کا نوٹ اٹھا کر قصاب کو دے دیے کیونکہ اسے امید تھی کہ سیاح کو کمرہ ضرور پسند آجائے گا
قصائی نے 5000 لے کر فوراً یہ رقم اپنے جانور سپلائی کرنے والے کو دے دی ۔
جانور سپلائی والا ایک ڈاکٹر کا مقروض تھا جس سے وہ علاج کروا رہا تھا تو اس نے وہ پانچ ہزار 💵 ڈاکٹر کو دے دیے ۔ وہ ڈاکٹر کافی دنوں سے اسی ہوٹل کے ایک کمرے میں مقیم تھا اس لیے اس نے یہی نوٹ ہوٹل کے مالک کو ادا کر دیا۔
وہ 5 ہزار 💵 کا نوٹ کاؤنٹر پر ہی پڑا تھا کہ کمرہ پسند کرنے کے لئے سیڑھیاں چڑھ کر گیا ہوا متوقع گاہک اسی لمحے واپس آگیا اور ہوٹل کے مالک کو بتایا کہ مجھے کمرہ پسند نہیں آیا ۔ یہ کہہ کر اس نے اپنا 💵 5 ہزار ء کا نوٹ اٹھایا اور چلا گیا !!!۔
اکنامک کی اس کہانی میں نہ کسی نے کچھ کمایا اور نہ کسی نے کچھ خرچ کیا۔۔۔۔۔۔
لیکن
جس قصبے میں سیاح یہ نوٹ لے کر آیا تھا ، اس قصبے کے کتنے ہی لوگ قرضے سے فارغ ہو گئے ۔
🔁حاصل مطالعہ
💰💶💵💴💷 پیسے کو گھماؤ🔄 !! نہ کہ اس پر 🐉🐍سانپ بن کر بیٹھ جاؤ۔۔۔ کہ اسی میں عوام الناس کی فلاح ھے

31/10/2018

السلام علیکم..
صدیقی اینڈ خان برادرذ کی نءی شروع ہونے والی ہنڈا سی جی 125 لیذینگ سسٹم کی پہلی قروعہ انداذی کے پہلے خوش نصیب محترم جناب نیر عباس ہمدانی(احمدپارک)نیوملتان قرار پاءے..اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے.اور ہماری دعا ہے کے اللہ پاک اپ کو صحت یاب رکھے...امین الہی امین

INSHA ALLAH 1st Qurandazi October 2018
14/10/2018

INSHA ALLAH 1st Qurandazi October 2018

11/04/2018

السلام علیکم

صدیقی اینڈ خان برادرز کی ہنڈا CD 70 کمیٹی کی چوتھی قرعہ اندازی اج دوپہر 4 بجے خاور سنٹر افس میں ہوگی
پلیز شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ٹایم کی پابندی لازمی ھے بعد میں کوئ اعتراض قبول نہیں کیا جاءے گا

محمد مہدی خان

تمام دوست و احباب سے......اہم گزارش!میرے لیے دعا لازمی کرنی ھےکہ اللہ پاک مجھے اس اسکیم میں کامیابی عطا کرے..اوراللہ پاک...
08/10/2017

تمام دوست و احباب سے......

اہم گزارش!
میرے لیے دعا لازمی کرنی ھےکہ اللہ پاک مجھے اس اسکیم میں کامیابی عطا کرے..اور
اللہ پاک اپ سب کو صدا خوش رکھے
امین ثمہ امین

محمد مہدی خان

11/07/2017

Salam To All Camtee Membran.

Siddiqui & Khan Brother Instlmnt Compny Ki Baik (Hona CD 70c) Ki 19TH Qurandazi Aj( Date 11_07_2017 ) Dohpr 4 Bajy Khawar Centr SP Chowck Multan Cantt ( Compny ) OFC M Kholi Jaye Gii. . . . . INSHA ALLAH

TIME ki Pabandi Hoo Gii...plzzzz Time per TashreeF Layen.

ALLAH HAFIZ
MEHDI KHAN
0332_6335702

14/05/2017

Salam To All Camtee Membran.
Siddiqui & Khan Brother Baik (Hona CG 125 ) Ki 2nd Camtti Ki.........

2nd Qurandazi WiN janb Farhan Siddiqui Sahib
( Multan )

congrulation.....:)

11/05/2017

Salam To All Camtee Membran.
Siddiqui & Khan Brother Baik (Hona 70c) Ki 17th Camtti Ki.........

17th Qurandazi WiN janb Umer Farooq Sahib Haram Gate ( Multan )

congrulation.....:)

06/05/2017

Salam To All Camtee Membran.

Siddiqui & Khan Brother Instlmnt Compny Ki Baik (Hona CG. 125 ) Ki 2nd Qurandazi ( Date 14_05_2017 ) Sunday Dohpr 4 Bajy Khawar Centr SP Chowck Multan Cantt ( Compny ) OFC Me Kholi Jaye Gii. . . . . INSHA ALLAH

TIME ki Pabandi Hoo Gii...plzzzz Time per TashreeF Layen.

ALLAH HAFIZ
MEHDI KHAN
0332_6335702

Address

Multan Cantt
Multan
60000

Telephone

03326335702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddiqui & Khan Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share