Umar & Co.

Umar & Co. Professional Consultants in the field of Income Tax, Sales Tax, Corporate Law, Audits and Accounts

Happy Independence day
13/08/2025

Happy Independence day

انکم ٹیکس ریٹرن برائے سال 2025 جمع کرانے کے اپنی آمدن اور اٹاٹہ جات سے متعلق تمام تر معلومات اس ترتیب سے جمع کرلیں اور ج...
20/07/2025

انکم ٹیکس ریٹرن برائے سال 2025 جمع کرانے کے اپنی آمدن اور اٹاٹہ جات سے متعلق تمام تر معلومات اس ترتیب سے جمع کرلیں اور جلد رابطہ فرمائیں تاکہ گوشوارہ امرن , بروقت جمع ہوسکے شکریہ

01/07/2025

السلام علیکم معزز ٹیکس گزار 1st جولائی 2025 سے گوشوارے برائے مالی سال 2024-2025 فائل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اپنے گوشوارے وقت پر جمع کروانے کے لیے درج ذیل کاغذات کے ساتھ فوری رابطہ کریں
1- تنخواہ دار افراد 1 جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک سیلری سرٹیفکیٹ یا سیلری سلپس ارینج کریں۔
2-کاروباری حضرات اپنی انکم اور اخراجات کی تفصیلات مہیا کریں
3- بینک سے 1 جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک پورے سال کی سٹیٹمنٹس اور ٹیکسٹ کٹوتیوں کے سرٹیفکیٹ حاصل کریں
4- پورے سال میں خرید و فروخت (پلاٹ گاڑی گھر انشورنس لون وغیرہ) کو درج کروائیں۔
کسی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں ہماری کمپنی اپ کی بھرپور رہنمائی کرے گی۔
یاد رکھیں اپنے سالانہ گوشوارے کسی پروفیشنل ٹیکس کنسلٹنٹ سے ہی فائل کروائیں تاکہ غیر ضروری اڈٹس نوٹسز اور پنلٹیز سے بچ سکیں

18/06/2025

*فنانس بل 2025-26 کے تحت ایک اہم ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ہے، جس کے ذریعے نئے سیکشن 114C کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سیکشن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ "اہل فرد" (Eligible Person) کون ہوتا ہے، جو مخصوص بڑے مالی لین دین (جیسے جائیداد یا گاڑی کی خریداری) کے لیے ضروری ہے۔*

*ایک فرد یا ادارہ "اہل" اُس وقت تصور کیا جائے گا جب وہ درج ذیل دو شرائط پر پورا اُترتا ہو:*

*1. ٹیکس ریٹرن فائل کرنا:*

*فرد یا ادارے نے اُس ٹیکس سال سے فوری پچھلے سال کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کیا ہو، جس سال میں وہ لین دین کر رہا ہے (مثلاً زمین یا گاڑی کی خرید)۔*
*اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ شخص مسلسل ٹیکس نیٹ میں موجود ہے اور ٹیکس فائلنگ میں تسلسل رکھتا ہے۔*

*2. ظاہر کردہ وسائل:*

*فرد نے اپنی ویلتھ اسٹیٹمنٹ (wealth statement) میں یا ادارہ نے اپنی فنانشل اسٹیٹمنٹ میں اتنے وسائل ظاہر کیے ہوں جو مجوزہ لین دین کی مالیت کو جواز فراہم کرتے ہوں۔*
*اس کا مقصد یہ ہے کہ غیر ظاہر شدہ دولت کو استعمال کر کے اثاثے خریدنے سے روکا جا سکے۔*

*خلاصہ:*

*یہ نئی قانونی شق خاص طور پر ریئل اسٹیٹ اور گاڑیوں کی خرید و فروخت جیسے شعبوں میں ٹیکس چوری کے سدب

16/06/2025

*🚨اہم انفارمیشن🚨*

جیسا کہ آپکو معلوم ہے 30 جون آ رہا ہے اور جولائی کے مہینہ سے 2025 کے گوشوارے جمع ہونے شروع ہو جائیں گے. تو آپ مندرجہ زیل ہدایات پر عمل کرلیں.

1) اپنا بینک بیلنس اپنی ویلتھ سٹیٹمینٹ کے مطابق کر لیں اضافی رقم بینک سے نکلوا لیں. ورنہ اضافی رقم ایڈجسٹمنٹ کرنی مشکل کو جائے گی.
2) 2024-25 سال کے دوران جو پراپرٹی بیچی یاں خریدی ہے اسکا ڈیٹا اکٹھا کر لیں. ایڑریس قیمت مرلے وغیرہ.
3) اپنی سالانہ انکم کیلکولیٹ کر لیں. تنخواہ یاں کاروباری انکم.
4) اپنے سالانہ اخراجات ہیڈ وائیز لکھ لیں.
5) ٹیکس کٹوتیاں سیکشن وائیز لکھ لیں. مثلاً Deduction certificate on electricity bill, mobile bill, bank account, tax deduction on goods sales purchase.

6)اگر کوئی پلاٹ اقساط پر لیا ہوا ہے تو کتنی اقساط ادا ہو گئ کتنی بقایا.
7) اگر کوئی انشورنس پالیسی لی ہوئی ہے تو اسکی تفصیل.
8) اگر کوئی گاڑی لیز پر لی ہوئی ہے تو اسکی اقساط کی تفصیل.
9) اگر سال کے دوران سونا خریدا یاں بیچا ہے تو اسکی تفصیل.
10) اگر بینک سے قرض لیا ہوا اسکی تفصیل.
11) اگر سال کے دوران کوئی گفٹ (پلاٹ، گاڑی) ملا ہو تو اسکا اسٹام پیپر.
12) اگر بیرون ممالک سے Foreign remittance وصول کیے ہیں تو اسکا FRC بینک سرٹیفکیٹ.

*ایک دن کا کام سال بھر آرام*

11/06/2025

Increase of withholding tax on cash withdrawals from 0.6% to 1% for non filers.

11/06/2025
تمام انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان اب ، اپنے موبائل سے اس کیو آر سسٹم کو سکین کر کے لوگن ہو سکیں گے۔ پھر سی...
10/06/2025

تمام انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان اب ، اپنے موبائل سے اس کیو آر سسٹم کو سکین کر کے لوگن ہو سکیں گے۔ پھر سیلز ٹیکس ریٹرن فل کر سکیں گے۔ لہذا ٹیکس کنسلٹنٹ اور ٹیکس وکلاء اب سسٹم سے ڈائریکٹ لوگن نہیں کر سکتے۔ تو اب ٹیکس دہندگان سے گذارش ہے کہ جس نے بھی اپنی سیل ٹیکس ریٹرن کروانی ہے تو آج سے میرے آفس تشریف لے آئیں تاکہ سسٹم کو آپ کے موبائل اور آپ کی موجودگی سے لاگن کیا جا سکے یا پھر اپنا موبائل اپنے مینجر یا اکاونٹنٹ کے ذریعے میرے آفس بھیج دیں ۔۔

28/05/2025

IPO / TRADE MARK
BRAND
REGISTRATION AVAILABLE

Address

Sher Shah Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923216788321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share