𒆜𝘼𝙇𝙃𝘼𝘿𝙄 𝙏𝙍𝘼𝘿𝙀

𒆜𝘼𝙇𝙃𝘼𝘿𝙄 𝙏𝙍𝘼𝘿𝙀 الہادی گروپ ایک ایسی فرم ہے جو آپکو مارکیٹ کی بدلتی صورتحال سے رکھے باخبر

19/08/2026

گندم سندھ مارکیٹ معمولی بہتری دیکھی گئی ہے بیچ کم ہے مارکیٹ آنے والے دنوں میں زبردست تیزی کا رجحان

19/08/2026

چین کی ڈیمانڈ، سویابین کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی تیزی ریکارڈ، تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

19/08/2026

مکئی کی آرائیول دوبارہ منڈیوں میں بہتر ہونا شروع جبکہ نکو کے ریٹ بہتر ہوتے نہیں لگ رہے مارکیٹ فی الحال کچھ دن انہی ریٹوں پہ استحکام لگتا ہے ان ریٹوں سے مزید تیزی کی کوئی خاص وجہ نہیں لگتی

17/08/2026

اینگرو ڈی اے پی کی قیمت میں بہت جلد 400 سے 700 روپے فی بیگ اضافہ ممکن ہے🆙🔥
روزانہ اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaCdeq9LikgAyCh8gh14

Address

Multan

Telephone

+923017460191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𒆜𝘼𝙇𝙃𝘼𝘿𝙄 𝙏𝙍𝘼𝘿𝙀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share