Askari Family Takaful Ltd.

Askari Family Takaful Ltd. We provide financial protection to our customers through Islamic takaful system, (Interest free)

09/08/2026

Come and join us for a complimentary turkey tour
For more information
0300 6386789

08/06/2026

کاروبار کی کامیابی کے ساتھ/اپنی ملازمت کے ساتھ۔۔۔
اپنے خاندان کا تحفظ بھی ضروری ہے 💙

سمجھدار لوگ صرف منافع/تنخواہ نہیں کماتے،
بلکہ اپنے پیاروں کے محفوظ مستقبل کی پلاننگ بھی کرتے ہیں۔

عسکری فیملی تکافل کے ساتھ آپ اپنی آمدنی کا صرف دس فیصد بچا کر درج ذیل حلال فائدے حاصل کر سکتے ہیں:

✅ خاندان کیلئے مکمل مالی تحفظ
✅ کاروباری خطرات سے سیکیورٹی
✅ بچوں کے مستقبل کی پلاننگ
✅ محفوظ سرمایہ کاری اور بونس
✅ ذہنی سکون اور اعتماد

آج کی چھوٹی پلاننگ، کل آپ کے خاندان کیلئے مضبوط سہارا بن سکتی ہے۔

📩 فری معلومات کیلئے رابطہ کریں
📞 0300-6386789

11/05/2026

اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے، تو اپنی بچت کی حفاظت کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔
بہت سے لوگ اپنا پیسہ صرف اس لیے بیکار پڑا رہنے دیتے ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ہمارے پاس پیسہ زیادہ محفوظ ہے کہیں کسی ادارے میں لگایا تو یہ پیسہ بھی ختم ہو جائے گا یا وقت پر نہیں ملے گا۔
جبکہ ہمارے ادارے کے تجربہ کار انویسٹمنٹ ایجنٹ سکون سے مارکیٹ کا تجزیہ کرتے ہیں، غیر یقینی صورتحال کو بھانپ کر اور نقصان سے بچ کر بہترین سرمایہ کاری کرکے لوگوں کو بہتر منافع کی شرح دیتے ہیں ۔
ہمارا ادارہ لوگوں کے تمام عمر کے لوگوں کے لیے بہترین پلان تیار کرتا ہے لیکن خاص طور پر 40 سال سے زائد عمر کے ان افراد کے لیے پلان تیار کیے گئے ہیں جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں اور اپنی جمع شدہ رقم کو بہتر جگہ لگانا چاہتے ہوں جس سے انکا سرمایہ بھی محفوظ رہے اور بہتر منافع بھی ملے۔
ہماری تمام تر توجہ لوگوں کی بچت کی ہوئی رقم کو محفوظ جگہ پر سرمایہ کاری کرکے لوگوں کو بہترین منافع دینا اور ناگہانی صورتحال میں لوگوں کو بہترین تحفظ فراہم کرنا ہے ۔

مزید معلومات کے لیے ہم سے آج ہی رابطہ کریں اور اپنے لیے بہترین بچت سکیم منتخب کریں ۔ تا کہ آپکا اور آپ کے بچوں کا مستقبل روشن اور محفوظ رہے

رابطہ نمبر 03006386789

14/02/2026

زیادہ تر پاکستانی لوگ ساری زندگی پیسے کماتے ہیں لیکن پیسے بچتے نہیں ہیں ۔
مسئلہ کم آمدنی کا نہیں ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ پیسے کو بچانا کیسے ہے؟ اس پیسے کی سرمایہ کاری کیسے کرنی ہے؟ اور پیسے کو افراط زر سے کیسے محفوظ رکھنا ہے؟

ان سب مسئلوں سے عسکری فیملی تکافل آپ کو دیتا ہے بہترین حل۔

اپنے مالی معاملات کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں

محمد مسلم
عسکری فیملی تکافل لمیٹڈ
ملتان
0300-6386789

09/02/2026

*آج کی اچھی بات*
*20 شعبان المعظم 1447ھ*
*09 فروری 2026 پیر*

*`فرمانِ آخری نبیﷺ`*

تم میں سے جو شخص کسی برائی کو دیکھے تو اسے چاہئے کہ وہ اسے اپنے ہاتھوں سے روک دے ، اگر اس کی طاقت نہ رکھتا ہو تو پھر اپنی زبان سے روکے ، اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو تو دل میں بُرا جانے ، یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے

*(مسلم ص 48، 4/293 ، حدیث : 177 )*

*دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے کہ ناراضگی ظاہر کر دو!*

*اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ضروری ہے آج ہی عسکری فیملی تکافل لمیٹڈ سے بچت پلان لے کر انکا مستقبل محفوظ بنائیں*

رابطہ نمبر
*03006386789*

بچوں کی شادی کے متعلق اہم سوالات 1.کیا آپ نے اپنے بچوں کی شادی کے اخراجات کے لیے پہلے سے مالی پلاننگ کی ہے ؟2.۔ اگر کل ک...
07/02/2026

بچوں کی شادی کے متعلق اہم سوالات

1.کیا آپ نے اپنے بچوں کی شادی کے اخراجات کے لیے پہلے سے مالی پلاننگ کی ہے ؟

2.۔ اگر کل کو آپ نہ ہوں تو کیا آپ کے بچوں کی شادی اسی عزت اور وقار سے ہو سکے گی جیسے آپ چاہتے ہیں ؟

3. کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی یا بیٹے کی شادی مالی دباؤ کے بغیر ہو؟

4. کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر اچانک کوئی مالی مشکل آ جائے تو آپ کی اولاد کی شادی کے خواب متاثر ہوں گے۔

5. ،کیا آپ کی موجودہ بچت اتنی ہے کہ بچوں کی شادی تعلیم ، اور دیگر اہم مراحل بغیر رکاوٹ مکمل ہو سکیں ؟

اپنے بچوں کی تعلیم اور شادی کی بہتر منصوبہ بندی کے
لیے آج ہی رابطہ کریں

محمد مسلم
عسکری فیملی تکافل لمیٹڈ
ملتان

0300-6386789

27/01/2026

عسکری فیملی تکافل لمیٹڈ کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں اپنی برانچز کھولنے کے لیے سیلز ٹیم کی ضرورت ہے جس کے لیے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے اپلائی کیا جا
سکتا ہے

سیلز آفیسرز
اسسٹنٹ منیجر
برانچ منیجر
گروپ منیجر

گروتھ کے شاندار مواقع گروپ ہیلتھ کوریج ملکی اور بین الاقوامی فری ٹورز

آج ہی عسکری فیملی تکافل لمیٹڈ کا حصہ بنیں اور لوگوں کو سود جیسی لعنت سے بچائیں نیز علماء کرام بھی اپلائی کر سکتے ہیں

رابطہ نمبر
0300-6386789

13/01/2026

ریٹائرمنٹ پر پہنچنے والے افراد سے سوالات

آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کےلئے کیا مالی منصوبہ بندی کی ہے؟
کیا آپ کو پنشن یا کوئی مستقل آمدنی حاصل ہو رہی ہے ؟
کیا آپ کے پاس کوئی زندگی تکافل پلان یا میڈیکل تکافل پلان موجود ہے؟
ریٹائرمنٹ کے بعد آپکا سب سے بڑا مالی چیلنج کیا ہے ؟
کیا آپ نے کسی مالی مشیر سے مشورہ لیا تھا؟
آپ کس عمر میں ریٹائر ہوئے ؟
کیا آپ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کسی جز وقتی کام یا کاروبار سے وابستہ ہیں ؟
آپ اپنی ریٹائرمنٹ پلاننگ کے بارے میں نوجوانوں کو کیا مشورہ دیں گے؟
کیا آپ کے بچوں یا خاندان والے آپ کے مالی فیصلوں میں شامل رہے؟
اگر آپ کو دوبارہ زندگی گزارنے کا موقع ملے تو ریٹائرمنٹ کے بارے میں کیا مختلف کریں گے ؟

اپنے مالی منصوبہ بندی کے لیے آج ہی ہم رابطہ کریں 03006386789

11/01/2026

السلام علیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

میں ایک اہم سوال لے کر آپ کے پاس حاضر ہوں

اگر آپ نہ رہے تو کیا آپ کے بچوں کی تعلیم جاری رہ سکے گی؟

آج کے دور میں معیاری تعلیم کے اخراجات بہت بڑھ چکے ہیں
لیکن ایک مضبوط مالی منصوبہ بندی کے ذریعے آپ

بچوں کی اعلیٰ تعلیم کا خرچ پہلے سے محفوظ کرسکتے ہیں ۔
ان کے خوابوں کو قرضوں سے آزاد رکھ سکتے ہیں ۔
اور یہ یقین رکھ سکتے ہیں کہ چاہے کچھ بھی ہو، انکی پڑھائی نہ رکے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم مل کر ایک ایسا سسٹم بنائیں جو آپ کے بچوں کا تعلیمی مستقبل محفوظ بنائے، تو براہ کرم مجھے اطلاع دیں

میں آپ کے وقت کے مطابق ایک مختصر ملاقات یا کال رکھ لوں گا۔

رابطہ نمبر
0300-6386789

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006386789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari Family Takaful Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Askari Family Takaful Ltd.:

Shortcuts

Share